@CallMeSheri1_ Absolutely ridiculous decision by pcb by chopping and changing this is why there is no stability in the team by changing selectors coaching staff players
بہت افسوس ناک واقعہ ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف @CMShehbaz کی حکومت کے لیے یہ بہت بڑی چارج شیٹ ہے۔ وفاقی حکومت اور دارالخلافہ اسلام آباد کے دو بڑے سرکاری ہسپتالوں PIMS اور Polyclinic کی حالات بڑے عرصہ سے بہت خراب تھے لیکن حکومت کی کوئی توجہ نہیں۔
🔴 پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں پاکستانی مذہبی دینی جماعت جمعیت علمائے اسلام نے ٹی ٹی پی کمانڈر کو مقامی کرکٹ میچ میں مہمان خصوصی بنا دیا۔
▪️ گذشتہ دو سالوں میں ٹی ٹی پی، 3841 پاکستانیوں کو شہید کر چکی ہے۔