جبران ناصر ریجنٹ پلازہ کراچی میں آئی ایس آئی کے دفتر میں تھے۔
انہیں آئی ایس آئی نے اغوا کیا تھا، اور ایک نیا ڈرامہ رچایا جا رہا ہے کہ اسے ایک کالعدم تنظیم نے اغوا کیا ہے کیونکہ وہ لاپتہ افراد اور اقلیتوں کے حقوق کا حامی تھا!
یہ ان لوگوں کے لیے سبق ہے جنہوں نے عمران ریاض خان کے لیے آواز نہیں اٹھائی!
عنقریب پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن بھی اس ڈرامے کا مزہ چکھنے والے ہیں۔ تیار ہو جاؤ.