السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🥀
صبح بخیر
جمعہ مبارک 🌷
*اللہ پاک ھمیں زمینی وآسمانی بلاؤں اور وباؤں سے محفوظ رکھ اور ھمیں صراط مستقیم پر چلا اور ھمیں دین اور دنیا میں بھلائ عطا فرما ! آمین یا رب العالمین و یا ارحم الراحمین*.🌷
#قومی_زبان#X_promo
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🥀
صبح بخیر
پیسہ رشتہ داری کا لائسنس بن چکا ہے جس کے پاس پیسہ نہیں ہے وہ رشتہ داری کے لیے نا اہل ہے
#قومى_زبان#X_promo#میرا_لیڈر_ہے_عمران
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🥀
صبح بخیر
پیسہ رشتہ داری کا لائسنس بن چکا ہے جس کے پاس پیسہ نہیں ہے وہ رشتہ داری کے لیے نا اہل ہے
#قومى_زبان#X_promo#میرا_لیڈر_ہے_عمران
🦋ﺍَﻟﺴَّﻼَﻡُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُۃ🦋
🌹اے گناہوں کو بخشنے والے*غفور الرحیم*اور بیماروں کو شفاء عطا کرنے*رب کریم*ہمارے تمام کبیرہ و صغیرہ گناہوں کو معاف فرما۔ہمارے رزق میں کشادگی اور برکت عطا فرما اور بیماروں کو شفاء کاملہ عطا فرما🌹
🤲آمین یا رب العالمین🤲
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🥀
صبح بخیر
مشکل چاہے چھوٹی ہو یا بڑی اپنوں کو پہچاننے میں آسانی کر دیتی ہے ایسے ہی خوشی کا موقع ہو یا غم کا اس وقت بھی پتہ چل جاتا کس کو آپ کی فکر کس کو آپ کی پرواہ
#قومی_زبان#بیشرم_گھٹیا_حرامزادہ#X_promo
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🥀
صبح بخیر
مشکل چاہے چھوٹی ہو یا بڑی اپنوں کو پہچاننے میں آسانی کر دیتی ہے ایسے ہی خوشی کا موقع ہو یا غم کا اس وقت بھی پتہ چل جاتا کس کو آپ کی فکر کس کو آپ کی پرواہ
#قومی_زبان#بیشرم_گھٹیا_حرامزادہ#X_promo
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🥀
صبح بخیر
کسی کی بے بسی پر مت ہنسو ، کلیہ وقت تم پر بھی آسکتا ہے ۔
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ 🌿
#قومى_زبان#ہم_ووٹر_ہیں_کپتان_کے#X_promo
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🥀
صبح بخیر
کسی کی بے بسی پر مت ہنسو ، کلیہ وقت تم پر بھی آسکتا ہے ۔
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ 🌿
#قومى_زبان#ہم_ووٹر_ہیں_کپتان_کے#X_promo
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🥀
صبح بخیر
جمعہ سیدالایام ہے اس دن دو چیزوں
کا احتمام کریں ایک سورةالكهف کی
تلاوتِ اور دوسرا
آقا محمد رسول اللّہ صلی اللّہ علیہ
وآلہ وَسَلَّم پر درود بھیجنا.
جمعہ کے دن نفل عبادت میں پیارے نبی
پردرود بھیجنا سب سے افضل عبادت ہے!!
#قومی_زبان
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🥀
صبح بخیر
جمعہ سیدالایام ہے اس دن دو چیزوں
کا احتمام کریں ایک سورةالكهف کی
تلاوتِ اور دوسرا
آقا محمد رسول اللّہ صلی اللّہ علیہ
وآلہ وَسَلَّم پر درود بھیجنا.
جمعہ کے دن نفل عبادت میں پیارے نبی
پردرود بھیجنا سب سے افضل عبادت ہے!!
#قومی_زبان
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🥀
صبح بخیر
اپنی سوچوں کو پانی کے قطروں سے زیادہ شفاف رکھو کیونکہ جس طرح قطروں سے دریا بنتا ہے اسی طرح سوچوں سے ایمان بنتا ہے 🥀
#قومی_زبان#X_promo