' مولانا کے چھکے اور چوکے'
عمران خان کشمیر کو تین حصوں میں توڑنے کی سازش پہ عمل پیرا ہے اسکا تعاقب کیا جائےگا
مودی کی جیت کیلئے یہ دعاگو ہوتا ہے
ٹرمپ کی جیت کیلئے یہ دعا کرتاھے یہودی سالے کی الیکشن مہم چلاتاھے
@MaulanaOficial
گلن بھارو کی کہانی،انصاف کے لئے ایک آواز، ایسی آواز جو سنی جانی چاہیے۔ ایک ایسی حقیقت جسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ ایک ایسے معاشرے میں جو اکثر بہت تیزی سے آگے بڑھتا ہے، اس طرح کی کہانیاں ہمیں یاد دلاتی ہیں کہ احتساب، قانون اور انسانیت کیوں اہمیت رکھتی ہے۔ انصاف میں تاخیر انصاف سے انکار ہے۔ جو صحیح ہے اس کے لیے کھڑے ہوں۔ جو نہیں کر سکتے ان کے لیے بولیں۔ #JusticeForGullanBharo #Pakistan #Sindh #HumanRights #Justice #VoiceForTheVoiceless #StandForTruth
خواجہ صاحب کا نکتہ نظر سو فیصد درست ہے پاکستان میں لوگ قانون کی پاسداری نہی کرتے ٹریفک ہر قاعدے قانون سے آزاد ہے اسے کسی دائرے میں لانا لازم ہے
مگر خواجہ صاحب اصل شکایت یہ کہ قانون غریب کی گرفت تو کرتا مگر الیٹ مجرمان کے آگے سرنگوں ہو جاتا ہے مغربی معاشرے کی ہم بات کرتے وہاں قانون یکساں تو کسی کو شکایت نہی ہوتی ہے ایک الیٹ جج کا کم عمر بچہ گاڑی سے لڑکیاں مار دے گرفتار نہی ہوتا ایک غریب موٹر سائیکل والا ہیلمٹ نا پہننے پر تھانے پہنچ جاتا ہے مسلہ انصاف کا یکساں نفاذ ہے
اپنا بچہ سمجھ کر ایک بار ضرور شئیر کریں۔۔۔!!
یہ معصوم بچہ نومبر 2025 میں فیصل آباد کے ڈی ٹائپ پولیس اسٹیشن کی حدود سے لاوارث حالت میں ملا تھا۔
یہ صرف اپنا نام “موسیٰ” بتاتا ہے، اس کے علاوہ اسے اپنے والدین، گھر، خاندان یا پتے کے بارے میں کچھ یاد نہیں۔
نہ ماں کا نام معلوم ہے، نہ باپ کا… نہ یہ جانتا ہے کہ اسکا گھر کہاں ہے۔
آج یہ بچہ ایک ادارے کی تحویل میں ہے، اسکی آنکھیں آج بھی اپنے ماں باپ کو ڈھونڈتی ہیں۔
ماں دن رات اپنے بچے کی جدائی میں تڑپ رہی ہوگی…
خدارا… اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
ہوسکتا ہے آپ کا ایک شئیر موسیٰ کو اسکے گھر والوں تک پہنچا دے اور ایک بچھڑا ہوا لخت جگر خاندان کو دوبارہ مل جائے۔
کسی بھی اطلاع کی صورت میں نیچے درج نمبر پر واٹس ایپ کریں
03162529829
7 May 2026
#waliullahmaroof #Faisalabad #MissingChild
🚨🚨اہم اعلان
آپ سب سے درخواست ہے کہ اس عربی پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں کاپی پیسٹ کریں سب گروپوں میں شئیر کریں اس شخص نے دس دن سعودیہ بیٹھ کر مولانا ادریس شہید کے خلاف کمپین کی نفرت پھیلائی اور وہ قتل ہو گے آپ کا تھوڑا سارا تعاون اس کو سعودیہ میں گرفتار کروا سکتا ہے اسے صدقہ اور نیکی سمجھ کر کریں
مولانا کے دل میں ہمدردی آئی، انہوں نے اپنے کارکنوں کے جذبات کو نظر انداز کرکے اڈیالوی کی مدد کو قدم بڑھایا ہی تھا کہ یوتھڑوں نے مارکیٹ میں یہ بات پھیلا دی کہ ہمارے کپتان کا اپنا پتر سلمان گولڈ سمتھ خان نیازی خود مولوی بن رہا ہے اخے اسلامیات میں گریجوایشن کر کے، مولانا دستار سنبھالتے واپس ہو لئے۔
اینویں ای تجزیہ
یہ منظر ہر کراچی والے کے لیے اہم ہے
اگر کیمرے میں ریکارڈ نہ ہوتا تو کوئی یقین نا کرتا
اپنی گلیوں پر نظر رکھیں، مشکوک افراد سے ہوشیار رہیں
📢 کراچی کو محفوظ بنانے میں ہمارا ساتھ دیں ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ سب لوگ ہوشیار رہیں۔
ہمارے اس بھائی نے قوم یوتھ کے لئے کیا خوبصورت پیغام ریکارڈ کروایا ہے! 👌👌
سب بھائی بہنوں سے گزارش ہے کہ اس خوبصورت مسج کر اپنے گرد و نواح میں موجود تمام یوتھی بھائیوں سے شئیر کریں!
🚨🚨جنگل کی آگ کی طرح پھیلا دو
گل جماس ٹوبہ ٹیک سنگھ سے ہے ایران میں ایک نیوز چینل پر کام کرتا ہے اس کی بیگم ایرانی ہے پکا یوتھیا بھی ہے جمی ورک کے نام سے ایران سے اکاؤنٹ چلا رہا اور اس قدر نفرت اور زہر پاکستان کے خلاف فیلڈ مارشل کے خلاف شہباز شریف کے خلاف پھیلا رہا آپ سب ہر گروپ میں یہ ٹویٹ بھیجیں ایرانی سفیر ایرانی ایمبیسی کو ٹیگ کریں اسے کاپی پیسٹ کریں تاکہ یہ اپنے انجام کو پہنچے
صدقہ اور نیکی سمجھ کر پاکستان کے لیے یہ کام لازمی کریں
یہ لڑکا چوک چوراھوں پر مسلم لیگ نواز کے لئے یوتھیوں سے لڑتا رھا ،ھم میں سے سب نے اس کی ویڈیو کبھی نا کبھی لگائی ھے لیکن پنجاب میں پیرا فورس،ٹریفک وارڈنز کی بدمعاشی،تاجران اور کسانوں کی دشمن پالیسیز کے خلاف بول پڑا۔یوتھئے نا بنیں اس حکومت کے غلط اقدامات پر سچ بولیں سچ لکھیں۔
خان صاحب دیکھ لیں اپنے دہشتگردوں کی شکلیں👇
یہ سن لو اصلیت پی ٹی ائی والوں کی یہ لنگڑا کون سی نسل دجالی فتنہ
ویڈیو ڈھونڈاناں اور لگانا میرا کام .
اور ایک سچا پاکستانی ہونے کے نا طے مشہور کرنا آپ کا کام
جو امرن ڈو لنگڑا کا یار ہے وہ غدار ہے
امرن ڈو کی من جی ٹھوک کے رکھو
امرن ڈو پاکستان کا غدار ہے
🚨یوتھیے کل سارا دن بکواس کرتے رہے کہ اس ویڈیو کا ترجمہ درست نہیں کیا گیا تو اٹلی سے ایک دوست نے اس ویڈیو کا درست ترجمہ کرکے بھیجا ہے 👇👇
🚨سسرائیلی صحافی نے سوال کیا کہ!
پاکستان نے عمران خان کو قید کیا ہوا ہے اس پر آپ کی کیا رائے ہے؟
🚨میلانی نے جواب دیا کہ اگر اٹلی میں کوئی اپنے ملک سے غداری کرتا،
🚨ملک کو دیوالیہ کرنے کی کوشش کرتا،
🚨عوام کو اداروں کے خلاف بھڑکاتا،
اور
🚨اپنی ہی فوج پر حملہ کرواتا تو اب تک پھانسی پر لٹک چکا ہوتا،
🚨میں حیران ہوں کہ حکومت نے ابھی اس لٹکایا نہیں اور پاکستانی عوام بھی یہ مطالبہ لے کر سڑکوں پر نہیں نکلی۔
🚨میں سلام پیش کرتی ہوں شہباز شریف کے حوصلے کو جو اس فتنے کو برداشت کررہا ہے شاید اسی حوصلے اور تدبر کی وجہ سے وہ دنیا کی لیڈ کررہا ہے۔
🚨ہُن روؤ ،پِٹو ،چیکاں مارو🤭
ایک دفعہ یہ گانا سنیں۔ انڈین سکھوں نے عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف سے خالصتان کی بنیاد کے لیے اپیل کر دی۔
عاصم منیر کے نام پیغام 🇵🇰✨♥️
پنڈی والے منڈے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔