@MKAchakzaiPKMAP اللہ کی قسم مجھے سمجھ نہیں آتی کہ ہم کب تک افغان مہاجرین کو برداشت کریں گے ملک میں انارکی پھیلانے والے تیرے جیسے غداروں کو کب تک ہم اپنی جڑوں کو کھوکھلا ہونے دیں
اس بات کا امکان ہے کہ ایران کا محاصرہ دوبارہ شروع کر دیں۔ ٹرمپ
۔۔۔۔۔
امکان نہيں پلان ہے۔
پاکستانیوں سہراب سائیکلیں خرید لیں کیونکہ شہبازشریف سینے پر رکھنے کے لئے پتھر ڈھونڈ رہا ہے۔
ائل کمپنیز کے پریشر میی ا کر پیٹرول کی قیمتیی مزید کم نا کر حکومت اپنی حیثیت عوام میی کھو چکی ہے ہمیی امید نہیی تھی کے شھباز شریف جیسا بندہ بھی ان کمپنیز والوں کی بلیک میلنگ میی ائیگا۔۔
الیکشن میی ووٹ ائل کمپنیز والوں نے نہیی شھباز شریف نے لینے ہے مگر افسوس اج بہت دکھ ہوا
یقین کریں بہت سپورٹ کیا ن لیگ کو لیکن دل سے بدعا ہے کہ اللہ اس حکومت کا بیڑا غرق کرے ان کا خانہ ہی خراب ہو جائے اتنی بے شرم حکومت ہوتی دنیا میں کہیں نہیں لعنت بے شمار
ڈونلڈ ٹرمپ کا سنسنی خیز انکشاف! 🚨
"پاکستان نے بھارت کے 8 طیارے گرائے، ایٹمی ہتھیار چلنے ہی والے تھے کہ انڈیا نے گھٹنے ٹیک کر جنگ بندی کی بھیک مانگ لی۔"
ٹرمپ نے پہلی بار دنیا کو بتایا کہ بھارت کس قدر خوفزدہ تھا اور جنگ کیسے رکی! 👇🇵🇰🇮🇳
#Trump#PakistanArmy
جےڈی وینس نے ٹرمپ پر بےجا تنقید کرنے پر نیتن یاہو اور اسرائیلی کابینہ کو کھری کھری سنا دیں...
"اگر میں اسرائیلی حکومت کی کابینہ میں ہوتا تو شاید میں اس طاقتور اتحادی پر حملہ نہ کرتا جو اس ساری دنیا میں میرا واحد قابل اعتماد اتحادی ہے.
نیتن یاہو کو یاد رکھنا چاہئے کہ اسرائیل کی حفاظت کرنے والے دفاعی ہتھیاروں میں سے دو تہائی امریکی ہاتھوں نے بنائے ہیں اور ان کی ادائیگی امریکی ٹیکس ڈالرز سے کی گئی ہے۔
نوٹ: امریکی عہدیداروں کے ہاتھوں نیتن یاہو اور اسرائیلیوں کی اس سے زیادہ بےعزتی ہوتی نہیں دیکھی.
جتنا عمران خان نے مذہب کو بدنام کیا شائد ہی کسی اور نے کیا ہو
پختونخواہ میں 13 سال سے خان کی حکومت ہے کیا ریاست مدینہ میں منشیات کا کاروبار جائز ہے؟
گاڑیاں چوری وہاں ہوتی، جعلی مشروبات وہاں بنتے، کھلے عام وہاں کُنڈے ڈال کر بجلی چوری کی جاتی اور کہتے ہمارا حق ہے، نصر اللّٰہ ملک
بڑی خبر! ایرانی سرکاری ٹی وی پر تاریخ میں پہلی بار امریکہ-ایران امن معاہدے کا بڑا اعلان! 🦅🤝🇮🇷
ایران نے اس جنگ کو ٹالنے کا سہرہ پاکستان کے سر سجا دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کوششوں کو زبردست خراجِ تحسین!
"ہم پاکستان کی بہادر قیادت کو سلام پیش کرتے ہیں"۔ 🇵🇰🔥
Leading PTI agitator Waqas Chauhan has publicly apologised to Field Marshal Syed Asim Munir for his role in organising and participating for three years in protests against the Pakistan military in London following the removal of the PTI government.
میری ہندوستانی وزیراعظم سے اپیل ہے کہ آپ پاکستان کے ساتھ کوئی ڈیل نہ کریں اور پاکستانی حکومت کے خلاف امریکیوں کو بھی بتائیں معید پیرزادہ
تہمت لگا کے ماں پہ جو دشمن سے داد لے ایسے معید پیرزادہ کو ۔۔۔۔
Pakistan has proven its political standing, capacity and patience to bring the conflicting parties to the meeting point. Pakistan is a great country
#Pakistan#Iran
اصلی اور نسلی مقبوضہ کشمیری ہزاروں کی تعداد میں بھارتی فوج کے سامنے نعرے لگارہے ہیں کہ ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے ۔ جبکہ 1947 میں آزاد کشمیر آنے والے پشتونوں اور پنجابیوں کی اولادیں ایکشن کمیٹی آج کشمیر کی ٹھیکیدار بنی ہوئی ہے وہ مودی کے ایجنٹ ہیں