#9thAprilBlackDay
اس ایک سال میں جسطرح پی ٹی آئ کے کارکنوں نے ڈٹ کر سسٹم کا مقابلہ کیا ہے وہ قابل دید تھا ہر ظلم برداشت کیا اور اب تک کر رہے ہیں۔ ساری پاکستان کی عوام عمران خان کے ساتھ ہے نا پہلے روک سکے تھے نہ اب روک سکیں گے۔
عمران خان پھر سے آئے گا انشاءاللہ 🥰
میں "الوینہ خان" ملک خداداد اسلامی جمہوریہ پاکستان کی محب وطن شہری میرے ملک میں 1973 کا آئین نافذ ہے جوکہ ریاست پاکستان اور اسکے شہریوں کے مابین ایک contract ہے۔
میں اپنے ملک اور اپنےآئینی حقوق کے تحفظ کی خاطر اس آئین کے ساتھ کھڑی ہوں
#StandingWithConstitution
[English subtitles]
The imposed regime's Interior Minister, Rana Sanaullah, says Imran Khan threatens their very existence and must be eliminated, even if the means to achieve that are undemocratic and unprincipled. #PakistanUnderFascism
Via @PTIOfficialUSA
The sort of footages prominent PDM supporters are showing suggests that IK has lost popularity. About time that PDM should hold elections in Punjab to catch up on the sudden dip of IK's popularity. But no...