برازیل سے وائرل ہونے والا ایک لرزہ خیز واقعہ! 🇧🇷 ایک شخص اپنے گھر میں آنے والی شدید اور عجیب بدبو سے پریشان تھا۔ بار بار صفائی کے باوجود بدبو ختم نہ ہوئی تو اس نے پیسٹ کنٹرول (کیڑے مکوڑے مارنے والی) کمپنی کی مدد لی۔ لیکن جب ٹیم نے تلاشی لی، تو گھر کے اندر سے ایسی چیز برآمد ہوئی جسے دیکھ کر مالک کے ہوش اڑ گئے! 😱👇
جاپان کی موجودہ شینکانسن بلٹ ٹرین کی رفتار 320 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے ۔ یعنی کراچی سے ہری پور میں محض ساڑھے 4 گھنٹوں میں پہنچا جاسکتا ہے ۔ جاپان صرف پٹریوں والی ٹرینوں تک محدود نہیں ہے۔ وہ ایک ایسی ٹرین (L0 Series Maglev) بھی تیار کر چکا ہے جو مقناطیسی طاقت کی بدولت ہوا میں تیرتی ہے۔ اس میگلیو ٹرین نے 603 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کا عالمی ریکارڈ بنایا ہے اور اسے مستقبل میں 500 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار پر چلایا جائے گا۔
یہ ایک خیالی ویڈیو ہے کہ اگر جاپان کی ٹرین کو 1,330 کلومیٹر فی گھنٹہ (تقریباً Mach 1 یعنی آواز کی رفتار) پر چلایا جائے تو باہر کا منظر کیسا ہوگا ۔ یہ CGI یا مصنوعی طور پر بنائی گئی ویڈیو ہے جو صرف یہ تصور پیش کرتی ہے کہ اگر اتنی تیز رفتار سے ٹرین چلے تو باہر کیسا لگے گا۔
🚨🚨🚨 BREAKING - MOSTAFA ZIKO:
🗣 "The referee is unfair, God is sufficient for me and the best disposer of affairs. He's wasting the effort of an entire nation."
"The cup is being given to Argentina."
اب AC چلائے گھنٹوں اور بل بھی انتہائی کم!!
اگر آپ چاہتے کہ آپکا بل نا ہونے کے برابر آئے تو اپنے inverter AC کو ایسے چلائے جیسے ویڈیو میں بتایا گیا ہے!!
Después del terremoto en Venezuela, una familia buscaba a su bebé entre los escombros. El papá entre lágrimas lo llamaba a los gritos Y EL BEBÉ SALIÓ GATEANDO.
Esto es un milagro