@fawadchaudhry او اچھا۔ اب تو بولے میں چوہدری ہو پنجابی یا ہم پنجابی لوگ۔ تو اس میں غلط کیا ہوا ؟
بولا لے ، تو اب ملالہ یوسفزئی کو ہی بولا لے کیونکہ مشرف پی پی ، پی ٹی ائی، تحریک استقلال ، کے بعد اب تیری جگہ ملالہ گروپ میں ہی بنتی ہے
"It’s gone to a different level."
Imran Khan’s sisters have been arrested in what his former adviser @sayedzbukhari describes as a "brutal crackdown" on his party.
Zulfi Bukhari tells @SkyYaldaHakim about the protest that sparked the crackdown in Pakistan.
🎧 Listen now 👇
مریم نواز کا پنجاب، جہاں گدھے اور انسان ایک ہی جگہ سے پانی پینے پر مجبور ہیں۔
ضلع ڈیرہ غازی خان کی تحصیل کوہ سلیمان میں واقع بستی جاڑو میں پانی کی شدید قلت اور صاف پانی کی عدم دستیابی کے باعث انسان اور جانور آج بھی ایک ہی جگہ سے گندا پانی پینے پر مجبور ہیں۔۔۔
یہ محترم یوسف زئی کا اپنا بیان ہے ، یہاں تک یہ ٹھیک تھے ، ایک سلجھے ہوئے شخص ہیں، پھر کمزور کیسے ہوئے، کب ہوئے، اس پارٹی کیوں نہیں چھوڑی، کیا اس اہم وقت کو استعمال کرنا مقصود تھا ، خیال رہے انکے گھر گھس کر انکو مارا بھی گیا تھا ، شاید تب کہیں کمپرمائز ہوئے۔
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
مجھے لگ رہا ہے ہمیں (مذاکرات کے بجائے) دوبارہ احتجاج کی طرف جانا ہوگا۔ یہ ایسے نہیں مانیں گے۔ جب ان کی دم پر پیر رکھو تو یہ سب مان لیتے ہیں، جیسے ہی پیر ہٹاؤ تو یہ شیر بن جاتے ہیں۔ شوکت یوسفزئی
@SAYousafzaiPTI#ShehbazSharif
https://t.co/xa1tGcd4j6
یہ وہ وقت تھا جب تحریک انصاف نے میڈیا سی عارضی بائیکاٹ کر رکھا تھا ، اس وقت بھی بائیکاٹ کی اس تحریک کو غیر موثر کرنے کے لئے وابل قدر یوسف زئی استعمال ہوئے تھے ، ایک کمزور شخص ، جو اپنی ہی جماعت کو نقصان دے
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح@SohailAfridiISF@SHABAZGIL@pasha_samina
خرم ورک اور شوکت یوسفزئی آپ دونوں کو بھی شرم انی چاہیے،جب پارٹی نے روکا تو کیوں ان کے پروگرامز میں شرکت کی؟
ان دونوں کو بھی شوکاز نوٹس جاری کریں۔
تماشہ بنایا ہوا ہے۔
@BarristerGohar
شوکت یوسفزئی قابل قدر ہونگے ، مگر وہ سیاسی طور پر بہت کمزور رہے ہیں ، انھوں نے ہر مشکل وقت پر گھبراہٹ سے بیانات دئیے جس سے ہمیشہ نقصان ہوا ، اچھا انسان ہونا ، یا اچھا لیڈر ہونا دو الگ باتیں ہیں
@pasha_samina@SohailAfridiISF@SHABAZGIL#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
شوکت یوسفزئی آپکو شرم آنی چاہیے یہ بات کرتے ہوئے۔دن اور رات کے دونوں اوقات میں جب فائرنگ ہوئی تو میں بلیو ایریا موجود تھا۔کارکنوں کی آخری حد اور ڈی چوک درمیان بھی اس وقت کم سے کم تین سے چار سو میٹر کا فاصلہ تھا۔اس وقت کوئی ریڈ زون نہیں جا رہا تھا۔ریڈ زون جانا ہوتا تو لوگ اس وقت جاتے جب ریڈ زون پہنچ چکے تھے۔کم از کم اپنے کارکنوں کو اون تو کریں
@amir_rao_
@pasha_samina <نہیں>
اختلاف اور ایک اہم تحریک کو کمزور کرنے کے لئے مخالف کا ساتھی بننے میں فرق سمجھنا ہوگا ۔
—شوکت یوسفزئی کا یہ عمل عین تحریک کے وقت دینا، میڈیا کو خط بھیجنا، پھر میڈیا میں اکر مگرمچھ والے انسو رونا ، جبکہ خان اور اسکی بہنوں نے متعدد بار کہہ دیا تھا کے جو کمزور ہے "وہ چھوڑدے"
"The madness has gone to a different level this time."
Imran Khan’s sisters were arrested in what his former adviser @sayedzbukhari calls a "brutal crackdown" on his party.
He shares why a planned protest organised by the jailed former PM’s supporters has been postponed - and why its announcement sparked state backlash in Pakistan.
Watch now 👉 https://t.co/KsVmq6FIEQ
#Pakistan #ImranKhan
@fawadchaudhry ویسے ریحام خان اور چوہدری فیملی کے نظریات اور طرز زندگی ملتی ہے سلمان راجہ کی نہیں ۔ سلمان راجہ جذباتی ضرور مگر ایک با اصول شخص ہیں ۔
ہسٹری— فواد چوہدری مشرف کے بعد پیپلزپارٹی، وہاں سے تحریک انصاف اور وہاں سے سنگسار کے بعد تحریک استقلال میں جاکر پناہ لے رکھی ہے
@salmanAraja