کل کو جو یہودی تھے آج وہ بھائی ہوگئے انکا ایمان بدل گیا یا پھر مولانا نے ان سے رجوع کرلیا؟
حیرت ہے مذہب کے نام پر سیاست کرنے والے مفادات کے لیے مذہب کو بھی قربان کر دیتے ہیں۔
تحریک انصاف نے 14 سال پراپیگینڈا کیا کہ پنجاب خیبر پختونخواہ کو کم گندم دیتا ہے۔
حکومت گئی تو آج نوشہرہ اضاخیل میں گندم کے گوداموں کے دورے میں انکشاف ہوا کہ سرکاری ریکارڈ میں موجود گندم کی بوریوں میں ریت بھری ہوئی ہے
سرکاری گندم افغانستان سمگل ہوتی تھی
🚨⛔ایک ماں کا لختِ جگر، ایک خاندان کا فخر، وطن کا بہادر سپوت… 💔🇵🇰
آ��ی ایس پی آر کے مطابق، گوادر کے علاقے شادی کور میں سرچ آپریشن کے دوران آئی ای ڈی حملے میں میجر وجاہت وحید شہید ہو گئے۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے 34 سالہ افسر 31 فرنٹیئر فورس میں خدمات انجام دے رہے تھے۔
انہوں نے فرض نبھاتے ہوئے جان قربان کر دی، اور اپنے پیچھے اپنوں کے لیے عمر بھر کا غم چھوڑ گئے۔
اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
#Balochistan
تم اہک ہی اے آئی کا وار کرتے ہو اور پوری دنیا تباہ کر دیتے ہو
یہ دیکھ بیٹا بغیر اے آئی کے وار اسے کہتے ہیں نمک حراموں کی تیرا چوکیاں تباہ کی ہیں
35 سے 40 خوارج کے دہشتگرد ان چوکیوں میں دھواں چھوڑ گئے 👇
کامیاب لیڈر وہ ہوتا ہے جو اپنی ناک سے آگے دیکھنے کی بصیرت اور آج سے آگے سوچنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔ جو وقتی مفادات کے بجائے مستقبل کی فکر کرے، دور رس فیصلے کرے اور آنے والی نسلوں کے لیے راستہ ہموار کرے۔
ہمارے ہاں آپکو کوئ نظر آتا ہے؟
3 replies — even dots — can break the algorithm 🙏🙏
💔 Are we invisible to the world? We are human too. Our children are hungry, and we need food and safety. Please don’t ignore our suffering in Gaza. 🇵🇸😭
https://t.co/jZBJPhgoxv
التماسِ دعا 🤲
پاک فوج کے بہادر میجر علی رضا کے لیے بالخصوص اور ہمارے تمام جری جوانوں کے لیے دعا کی اپیل!
گزشتہ روز شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف پاک فوج کی جانب سے کیے گئے بھرپور اور کامیاب آپریشن میں دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا گیا۔ اس کامیاب کارروائی کے دوران میجر علی رضا دلیری سے لڑتے ہوئے شدید زخمی ہوئے، جبکہ ہمارے کچھ جانباز جوانوں نے جامِ شہادت نوش کیا۔
میجر علی رضا اس وقت CMH میں زیرِ علاج ہیں۔
اللہ تعالیٰ وطنِ عزیز کی خاطر جان قربان کرنے والے شہداء کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ (آمین)
اللہ رب العزت میجر علی رضا اور تمام زخمی جوانوں کو مکمل، عاجل اور دائمی صحت عطا فرمائے۔ (آمین)
ناظرین پاکستان مخالف پی ٹی آئی ترجمان رکن اسمبلی خارجی ملا نسیم کو بنوں سے گرفتار کر لیا گیا،،
یاد رکھیے یہ وہی ملا نسیم ہے جس نے کچھ ماہ پہلے شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کی تذلیل کرتے ہوئے کہا تھا اقبال نے دیکھا تھا جس کا عذاب ہماری قوم اٹھا رہی ہے
اَلسَّلَامُ عَلَيْكُم!
امام غزالیؒ فرماتے ہیں:
رزق عقل سے نہیں نصیب سے ملتا ہے۔ دنیا قناعت سے اور آخرت نیک اعمال سے سنورتی ہے، مگر ہم دنیا کے لیے محنت اور آخرت کو نصیب پر چھوڑ دیتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں قناعت، مضبوط ایمان اور اپنی رحمتوں سے نوازے۔
آمین یا رب العالمین🤲����
جیو نیوز سے وابستہ تمام صحافی خواتین و حضرات سے گزارش ہے کے میرے بچوں کے یہ ویڈیو
اپنے چینل پر چلوانے کے لیے ھماری مدد کریں ۔
اللہ تعالیٰ آپ کے وسیلے سے ھو سکتا ہے علاج کا سبب بنا دے اجر اللہ تعالیٰ دیں گے 🙏 @UmarCheema1@nausheenyusuf@ShabbirDar5@NaureenJanjua@waqarsatti
ایک مہینہ پہلے کوہاٹ سے یہ ویڈیو سامنے آئی جس میں سونے کی غیرقانونی مائننگ کروائی جا رہی تھی جسے وفاق نے بند کروایا تھا
اسی طرح رحمان آباد شکر درہ میں 15 ہزار ایکسکیویٹر ڈیڑھ لاکھ ٹریکٹر لگے ہیں کرک میں پانچ سو ایکسکیویٹر لگے ہیں
نوشہرہ میں بھی یہی چوری ہو رہی ہے مولانا صاحب یہ کون لوگ ہیں ان کا کس قبیلے سے تعلق ہے ؟ یہ ٹھیکے کس نے دئیے کب دئیے ؟ یہاں معدنیات کون سے مشران چوری کروا رہے ہیں ؟
اس سال کے 10 مہینوں میں خیبر پختونخواہ میں 680 بڑے دہشت گردی کے حملے ہوئے ان میں 14 خودکش حملے تھے 73 فیصد حملے پولیس اور سکیورٹی اداروں پر ہوئے اس میں 1702لوگ مارے گے جبکہ دہشت گردوں کے سہولت کار کہہ رہے دہشت گردی مسلہ نہی معدنیات کا رولا ہے یہ جو 680 حملے ہوئے یہ کونسی معدنیات کی کان پر ہوئے جبکہ تحریک انصاف کی حکومت نے 5000معدنیات کے لائسنس دیے جو تیر�� سال معدنیات نکال کر بیچتے رہے مراد سعید علیمہ باجی اس سب کے انچارج تھے
ایک بیوہ خاتون کے بچوں کی اسکول کی فیس ادائیگی میں مشکلات کا شکار ھیں،بیوہ خاتون کے مالی حالات ان دنوں کچھ ٹھیک نہیں،اگر کوئی بھائی بہن ان سے تعاون کرسکیں تو اللہ بہترین اجر عطا فرمائے گا۔جزاک اللہ خیر۔۔
مفتی صاحب اگر پی ٹی آئی والے آپ کے بھائی ہیں
تو ٹیریان جیڈ وائٹ آپکی بہن ہوئی اور سیتاوائٹ سے جمائما سے عائلہ ملک سے ہوتے ہوئے پنکی پیرنی آپکی مما ہیں اور جناب کیمرون و خاور مانیکا آپکے شہتوت شریک والد ہوئے اور اسی حساب سے لطیف پاکپتنی آپکا آفیشل ایمپائر ہوا اور اب مناسب تھاں دیکھ کر لیبری ڈور کو بھی عہدہ دیجئے گا جبکہ زیک گولڈ سمتھ آپکے ماموں جان عہدہ پر براجمان ہوں گے اور چھوٹی گانے والے طوطے سے وڈی توپ چلانے والے جناب افتخار درانی آپکے پھپھڑ ہوئے اور بلبل سوات مرد اول جناب مراد سوئٹ آپکے ماسڑا عہدہ کیلئے فٹ ہیں جبکہ بہنوئی کیلئے ننگ آدمیت شہباز لل ہی کافی ہیں
مزید رشتوں کی تفصیل کیلئے جُڑے رہیں
بُوٹ چاٹ ایسی خوراک ہے جسے کھاتے ہی وردی والے کرپٹ سیاستدان فرشتے نظر آنے لگتے ہیں اور فاقہ کشی کے دور میں ساتھ دینے والے سرتاپا گنہگار
#MaulanaFazlurRehman