ساڈا حق ایتھے رکھ۔۔۔پڑھائی کے سات سال بعد ڈگری کی attestation کیلئے HEC کی انوکھی شرط مین کیمپس کے طلباء کی ڈگریز اٹیسٹ اور سب کیمپسز کے سات ہزار طباء کی ڈگریز کی اٹیسٹیشن کیلئے ٹیسٹ کی شرط۔۔۔ظلم کے ان ضابطوں کو ھم نہیں مانتے
@HEC pakistan
ڈاکٹر مختاراحمد صاحب
ہم گلوبل کے 7 ہزار طلباء پچھلے 8 سال سے اپنی ڈگری مکمل کرنے کے بعداس کی تصدیق کروانے کے لیے جگہ جگہ دھکے کھانے پر مجبور ہیں
ہمارے حال پر رحم کریں
اور دوسری یونیورسٹیوں کے طلباء کی طرح ہمارے ساتھ بھی برابری کا سلوک روا رکھیں شکریہ
@RTanveerPMLN@waseemajmalch
@MAhmedhec ڈاکٹر مختار صاحب امید ھے آپ گلوبل انسٹیٹیوٹ کے سٹوڈینس کے ھزاروں خاندانوں کیلئے وسیلہ بنیں گئے انشاء اللہ آپ کے قلم سے ھمارے حق میں فیصلہ ھوگا اور ھماری ڈگریاں اٹیسٹ ھوں گی رمضان کے بابرکت مہینہ میں آپ کا فیصلہ ھمارے حق میں دوہری عید الفطر بنے گا انشاءاللہ
@MAhmedhec انشاء اللہ ڈاکٹر مختار احمد کا نام HEC کے ان چئیرمینز کےطور پر لیا جائے گا جنھوں نے سٹوڈینٹس کے حق میں بے بسک فیصلے کیلئے ۔۔۔گلوبل کے سٹوڈینس ڈاکٹر مختار صاحب کو خرا�� تحسین پیش کرتے ہیں
@MAhmedhec ڈاکٹر مختار احمد صاحب آپ ھم غریب سٹوڈینٹس کیلئے انشاء اللہ روشنی کی کرن ثابت ھوں گئے ھمیں پوری امید ھے گلوبل سٹوڈینٹس کی ڈگریز جلد اٹیسٹ ھوں گی اور 7 ھزار سٹوڈینٹس کے خاندان کا ھر فرد آپ کیلئے دعاگو ھے
@MAhmedhec اسلام علیکم ڈاکٹر مختار صاحب ھم آپ کے بہت مشکور ھوں گئے تمام گلوبل کے سٹوڈینٹس آپ ڈگری attestation کا مسئلہ حل کردیں ھم 7 ھزار سٹوڈینٹس نہیں 7 ھزار خاندان آپ کو دعائیں دے گئے انشاء اللہ
منسٹر رانا تنویر صاحب آپ کے حلقے کے ہزاروں سٹوڈنٹ کو جب انصاف نہیں مل پا رہا تو الیکشن میں شیخوپررہ کوی سٹوڈنٹ باہر نہیں نکلے گا
گلوبل انسٹیٹیوٹ سٹوڈنٹ پر ظلم ہونے پر منسٹر ایجوکیشن@RTanveerPMLN آپ نے ایکشن لیا لیکن دو مہینےگزر گے سٹوڈنٹ در بدر ٹھوکریں کھا رھےہیں
منسٹر رانا تنویر صاحب آپ کے حلقے کے ہزاروں سٹوڈنٹ کو جب انصاف نہیں مل پا رہا تو الیکشن میں شیخوپررہ کوی سٹوڈنٹ باہر نہیں نکلے گا۔
گلوبل انسٹیٹیوٹ سٹوڈنٹ پر ظلم ہونے پر منسٹر ایجوکیشن @RTanveerPMLN آپ نے ایکشن لیا لیکن دو مہینےگزر گے سٹوڈنٹ در بدر ٹھوکریں کھا رہے۔
@waseemajmalch
@MAhmedhec خدارا ماہ رمضان کے صدقے ہم گلوبل کہ طلباء کی التجاء سنو🙏🏻 ہماری ڈگریاں اٹیسٹ کریں
8 سال بعد منسٹر ایجوکیشن کہ کہنے پر کمیٹی تو بنی لیکن 2 ماہ گزر گئےابھی تک مسئلہ حل نہ ہوا
@ChHamidHameed@MAhmedhec
@RTanveerPMLN@EduMinistryPK@waseemajmalch@DrShaziaAslam
@MAhmedhec ڈاکٹر مختار صاحب گلوبل انسٹیٹیوٹ کے غریب طلباء کو جلد انصاف دیں تاکہ طلباء روزگار حاصل کرکے اپنے خاندان کی کفالت کرسکیں اور ملک کی معاشی ترقی میں اپنا کردار ادا کرسکیں۔
@RTanveerPMLN@waseemajmalch
@MAhmedhec سر ڈاکٹر مختار صاحب HEC کے پہلے چئیرمین ہیں جنہوں نے HEC کے مزید ڈویلپ کیا پاکستان بھر کی یونیورسٹیز کو مضبوط کیا۔
گلوبل انسٹیٹیوٹ سٹوڈنٹ کو انصاف فراہم کرانے کے لیے کمیشن بنایا تاکہ نوجوان در بدر کی ٹھوکریں نہ کھایں۔
ہم درخواست کرتے چئیرمین hec کے دو سال کے بجاے 5 سال کیے جایں۔
@MAhmedhec@NadraPak@ReplyTariq@hecpkofficial Respected sir, we all are the students of Global institute lahore. But HEC not attest our degree. We are suffering from 8 years.
D
Please sir! don't waste our future please.
It is now up to you. We all waiting for yoyr good response.
In sha allah