@Intl_Mediatior ریاست نے نو مئی کا ڈرامہ خود رچایا، 25 لوگوں کو شہید کیا، ہزاروں بے گناہ افراد کو جیل میں بھیج دیا، عورتوں کی تذلیل کی، خود آگ لگائی عمارتوں میں، ننھا عمار جان سے چلا گیا لیکن آپ کہہ رہے ہیں حافظ صاحب معاف کریں؟ کس بات کی معافی؟ کون سی معافی؟
@ImranRiazKhan گیلانی بھی موروثیت کی پیداوار ہے
لیکن اگر سامنے والا غلط ہے تو آپ بھی غلط کریں گے؟
اس سیٹ پر ٹکٹ کسی اور کو ملنا چاہیے تھا
بیٹا ممبر صوبائی اسمبلی
بیٹی ممبر قومی اسمبلی
باپ پارٹی عہدیداروں میں سے ایک
اسی کے خلاف تو تحریک ہے یہ
@ForumStrategic People would rather wait for IK's telethon than donate to those in government or their handlers.
کون جانے یہ پیسہ ساحر علی بگھا اور عائمہ بیگ کو نوازنے میں لگ جائے، وہ بھی بنا کسی لکھت پڑھے کے
تاریخ ایک بار پھر اپنے آپ کو دہرا رہی ہے...
سعد سعید کا یہ تھریڈ پڑھیں اور جانیں کیسے اس ملک میں تیسری قوت ہمیشہ اپنی من مانی کرتی آئی ہے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
🧵
5 جولائی 1977 کے روز ضیاالحق کے مارشل لا نفاذ سے لیکر 3 ستمبر 1977 کی رات ذوالفقار علی بھٹو کی اپنے کراچی والے گھر (70 Clifton) سے گرفتاری تک کے دنوں کی داستان بہت قابلِ غور ہے۔
میں امید کرتا ہوں کہ آپ اِس طویل تھرید کو تحمل سے پڑھیں گے اور نتائج خود اخذ کریں گے۔
@MasudAKhan6 سر دشمن کو سازش کرنے کے ضرورت ہی نہیں کوئی
یہ آپکے آرمی چیف کی وڈیو پر عوام کے تاثرات کا اظہار ہے
سوشل میڈیا پر عوامی رد عمل دیکھ لیں
ادارے کے خلاف بیرونی سازش کی ضرورت ہی نہیں رہ گئ. الحمدللہ ادارے کے سربراہان نے خود وہ کر دکھایا جو امریکہ بہادر 75 سال میں نہیں کر سکا
@FatemaZahidi@GaziAmirGujar@tariqbutt2044 اس کے بعد اس میجر کو گھر چھوڑنا پڑ گیا
کیونکہ اسکو دھمکیاں ملنے لگ گئیں اور اسکے گھر والوں کو ہراساں کیا جانے لگا اور رواں ہفتے GHQ سے اسے خط آیا کہ اسکی سو فیصد پینشن روک دی گئی ہے...
یہ لفظی باتیں نہیں ہیں، اسکے ٹھوس شواہد موجود ہیں
@FatemaZahidi@GaziAmirGujar@tariqbutt2044 بہاولپور میں سابق فوجی افسران کے ساتھ عشائیے میں حالیہ دنوں میں ممکنہ طور پر یہ بیان دیا گیا تھا کہ عمران خان بہت مغرور ہے
عمران خان کی حکومت جانے کے بعد سابق افسران سے جب پہلی ملاقات میں باجوہ نے عمران خان کے خلاف زہر اگلا تو ایک سابق میجر نے یہ خبر بریک کی.
@OfficialDGISPR اس گناہ کی معافی کیسے ملے گی جو اس ادارے کی خاطر لوگوں سے بحث مباحثہ کر کے کمائے ہیں..
کوئی رہنمائی کرے
اس ادارے کے لئے جذبہ اور جنون، انا للہ وانا الیہ راجعون
وہ میرے خواب سے ڈرتے ہیں
میں ان کو خواب سنا آیا
لڑتے لڑتے دشمن سے جب آنکھ ملی
دشمن سے کہا تم یاد رکھو
یہ میرا گھر ہے تم یاد رکھو
پاکستان کی حقیقی آزادی کے لئےلڑنے والے سب بہادر پاکستانیوں کے نام
ہماری خودداری کا سودا کرنے والے کسی میر جعفر کو نہیں چھوڑیں گے
#PakistanZindabad
@OSINT_Insider @SocialBlade@ImranRiazKhan Masha Allah
Imran Riaz Khan started from nowhere and now his videos get millions of views, so many shares and comments.
Even in his first personal Twitter Space, the highest number of people tuned in was 24K I guess.
So proud of his work. ♥
@shobz They didn't.
The public pressure is too huge.
Everyone at this stage can differentiate between the right and wrong.
They're trying to right the wrongs with their homeopathic decisions.
It would be a miracle if something good comes out from our judiciary system.
@mfayyazraja Don't let this news distract you from other issues.
عدالتیں بارہ بجے کیوں کھلیں؟ اس رات ریاستی مشینری کس کے ہاتھ میں تھی؟ عدالت نے کل اتنا لنگڑا لولا فیصلہ کیوں دیا؟