حکمران اس ملک کے عوام کو گدھا سمجھتے ہیں تبھی اُنہوں نے عام لوگوں کو گدھوں کے ساتھ پانی پینے پر مجبور کر دیا ہے۔ یہ امیرزادے اس ملک کی مڈل کلاس کو انسان سمجھتے تو پاکستانی شہری صومالی قذافوں کے ہاتھوں جانوروں کی طرح مارے نہ جاتے۔۔۔ پاکستانیو !! انسان بن جاؤ انسان
عوام راج کی بڑھتی ہوئی طاقت عوام کے اعتماد کی گواہ ہے
جو سفر ایک خواب سے شروع ہوا تھا آج ہزاروں لوگوں کی امید بن چکا ہے
یہ صرف تحریک نہیں عوام کی بیداری کا آغاز ہے
@iqrarulhassan
@AdvJunaidButt@iqrarulhassan اپ سب کی حوصلہ افزائی ہمیں بہت ہمت دیتی ہے اور مزید کام کرنے کی طاقت دیتی ہے اسی طرح سب مل کر جل کر کام کریں انشاءاللہ انے والے وقت میں صرف عوام راج ہی نظر ائے گا
@iqrarulhassan اپ جیسے سچے ایماندار اور دیانت دار لیڈر صرف قسمت والوں کو ہی ملتے ہیں جو کہ عوام کے لیے اپنا سب کچھ قربان کر دیتے ہیں اور اپ اس کی جیتی جاگتی مثال ہے
🌹 مبارکباد، ART National TikTok Council! 🌹
پاکستان عوام راج تحریک کی نیشنل ٹک ٹاک کونسل کے سربراہ محمد ارشد صاحب اور پوری ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🎉❤️
امید ہے کہ محمد ارشد صاحب کی قیادت میں پوری ٹیم محنت، لگن سے اس مشن کو پورا کریں گی
@iqrarulhassan
@iqrarulhassan عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے جہاز خرید لیا گیا
اور غریب عوام پٹرول، راشن اور روزگار کے لیے ترس رہی ہے
حکمرانوں کے لیے جہاز
غریب کے لیے دو وقت کی روٹی بھی مشکل!
آخر غریب عوام کا کون ہے؟
کرسی کی سیاست بہت دیکھ لی، اب عوام راج کی باری ہے۔
نہ عہدے کی خواہش، نہ کسی سیٹ کی طلب؛ مقصد صرف عوام کی آواز بننا اور ان کے حق کے لیے کھڑا ہونا ہے
عہدے بدل سکتے ہیں، مگر عوام کے ساتھ کھڑے ہونے کا عزم نہیں بدلتا
#عوام_راج#عوام_کی_آواز
علی زئی اور احمد علی خان پی ٹی آئی کی مضبوط اور توانا آوازیں ہیں۔ دونوں نے سخت ترین سوالات کیے اور میں نے دیانت داری سے جواب دینے کی کوشش کی۔۔۔ یہ کِلپ مکمل دیکھیے اور بتائیے کہ آخر میری پی ٹی آئی یا خان صاحب سے کیا لڑائی ہے؟
صرف نیگیٹو باتیں مت شئیر کیا کریں، اس ویڈیو کو بھی شئیر کیجیے۔
سمینہ کے ساتھ ہونے والا ظلم ناقابلِ برداشت ہے۔ 💔
ہم سمینہ اور اس کے اہلِ خانہ کے ساتھ کھڑے ہیں اور انصاف کا مطالبہ کرتے ہیں۔ ✊
عوام راج ہمیشہ مظلوم کے ساتھ ہے۔
#سمینہ_کو_انصاف_دو#ظلم_کے_خلاف_آواز_بلند_کرو#عوام_راج ✊❤️
@laraibAwamRaj@iqrarulhassan@Arshadawamraj1@BilalAmin_Bajwa@AbdulRahim89293 سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی پوسٹ کے حوالے سے پتہ جوئی کی گئی جس سے معلوم ہوا کہ یہ 30 جون 2026 کا پرانا واقعہ ہے۔ واقعہ کا مقدمہ تھانہ بسال پولیس نے درج کرکے قانونی کارروائی عمل میں لائی، مقدمہ میں نامزد ملزم محمد رضوان گرفتار ہو کر اس وقت جیل میں بند ہے۔
*ترجمان اٹک پولیس*