@ZardanSi "Gen Pervez Musharraf — Lived mainly in Pakistan but due to health he travelled for treatment to Dubai and London; died in Dubai in 2023."
Bhai awam ko chotya samaj raka he? Ab itna tora memory to goldfish ki b nai hoti.
@AzrPakistani@MohsinHijazee سونے کی تلاش میں کس نے فوج کو گھسیٹا؟ یہاں تو مسئلہ ہی مائیننگ میں صوبے کو آئینی حق نہ ملنا ہے. اگر مئیننگ کے پراسیس کو شفاف طریقے سے آئین کے مطابق صوبے کے کنٹرول میں دیا جائے تو کوئی فوج یا پنجابیوں کو نہیں گھسیٹے گا.
@AzrPakistani@MohsinHijazee ایک ہوتی ہے گولڈ مائیننگ اور دوسری گولڈ سرچنگ. مائیننگ کی اجارہ داری حکومت کی ہوتی ہے، تلاش کی اجازت ہر کسی کو ہے. آپ بھی جہاں مرضی سونا تلاش کرو، مل جائے تو آپ کا.
ایسے میں اگر کوئی پشتون پشتونخواہ میں سونا تلاش کررہا ہے تو اس میں جرم کیا ہے؟
عمر چیمہ صاحب!
معاشی ماہرین یہ حل پیش کرتے ہیں کہ صوبوں کو ان کے قدرتی وسائل (گیس، معدنیات، اور بجلی) پر نہ صرف پہلا حقِ استعمال دیا جائے بلکہ ان کی قیمتوں کا تعین بھی عالمی مارکیٹ اور توانائی کے سائنسی اصولوں (BTU) کی بنیاد پر شفاف طریقے سے کیا جائے
چیمہ صاحب! کیا آپ اسلام آباد کے سینٹرسٹ رجحان کو چھوڑ کر ان معاشی اور آئینی حلوں کی حمایت میں قلم اٹھانا پسند کریں گے؟
ایک، ماہرین کا تجویز کردہ بنیادی حل یہ ہے کہ بلوچستان کو ماضی میں گیس کی ارزاں فروخت اور رائلٹی کی مد میں ہونے والے اربوں روپے کے تاریخی نقصان کا کماحقہ ازالہ (financial compensation) کیا جائے اور این ایف سی کا 3 فیصد حصہ فوری منتقل کیا جائے
کیا آپ اس مالیاتی ازالے پر بات کریں گے یا اسے بھی مرکز کی جیب سے "خیرات" سمجھ کر رد کر دیں گے؟
دو، جب تک فیصلہ سازی کا اختیار مقامی اور صوبائی اداروں کے پاس نہیں ہوگا، معاشی عدم توازن ختم نہیں ہو سکتا۔ کیا آپ مرکز کی طرف سے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بیوروکریسی اور سیکیورٹی سیٹ اپ کے ذریعے متوازی نظام چلانے کی پالیسی پر تنقید کرنے کی ہمت رکھتے ہیں؟
تین، کیا آپ محروم قوموں کے مطالبات کو "خود ترسی" قرار دینے کے بجائے، ان ماہرین کی جانب سے دی گئی معاشی تجاویز، جیسے گیس کی قیمتوں کا سائنسی ری اسیسمنٹ، صوبائی مالیاتی خودمختاری اور این ایف سی ایوارڈ پر من وعن عمل درآمد، پر کوئی تحقیقاتی رپورٹ یا کالم لکھنا پسند کریں گے تاکہ عوام کو معلوم ہو سکے کہ اصل خرابی کہاں ہے؟
@hquestudio Stupidity is judging a season or a character on the basis of real world standards instead of the standards described and decided in the series.
قائد اعظم نے یہ کب کہا؟؟🛑🛑
عاصمہ شیرازی نے جب قائداعظم سے منصوب ایک جملہ کہا تو سٹیج پر موجود ایک سپیکر نے روک کر پوچھا قائد اعظم نے یہ کب کہا؟
عاصمہ شیرازی غیر متوقع سوال پر چونک گئیں اور کہا 1940 میں ایک تقریر کے دوران قائداعظم نے کہا تھا اور پھر معاملے کو کور بھی خوب کر گئیں کہ بحرحال اس پر Debate ہو سکتی ہے کہ قائد اعظم نے یہ کہا یا نہیں!!
مقررین سینئر صحافی کی گفتگو پر مسلسل ہنستے ہی رہے ویڈیو دیکھیے تا کہ آپ بھی قائد کے صوبوںسے متعلق قول سے محروم نا رہ جائیں!!
@fawadchaudhry
@SoomroJameel بھٹو کو جس نے مارا انہوں نے اسی وجہ سے نہیں مارا کہ بلوچستان و پشتونخواہ میں بھٹو نے غیرجمہوری اقدامات اٹھائے.
بھٹو کے سیاسی جرائم جو تھے وہ رہیں گے اور اس پہ بات بھی ہوگی.
@MinmajMarwat 2/3 majority is exactly what put you in driving seat and enables you to amend constitution. What a bunch of incompetent "intellechwals" we have. You can simply say, I'm with the current establishment without distorting many different political narratives.
@atifthepoet کم از کم آج تو کسی اگر مگر کے بغیر مذمت کر ہی لیتے. کئی لوگوں کو عمران خان سے مسئلہ ہے لیکن جو عمران کو لائے تھے ان کو تو جیسے کھلی چھوٹ ہی دے دی.
This is not the way people commit suicide. You choke and you can easily stand or take hold of the tree. Hundreds of tweets and none is pointing to the obvious.
یہ ہے ہمارا مستقبل۔۔۔۔💔
میرے ساتھ ہونیوالے فراڈ کامیرے والد کو نا بتانا،وہ مرجائیں گے ۔۔یہ ہے وہ آخری میسج جو اس طالبہ نے اپنے ماموں کو کیا ۔۔۔
اسلام آباد کی اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی کی طالبہ لائبہ نے گزشتہ روز مبینہ طور پر خود کشی کر لی جسکی لاش جی ٹین اتوار بازار کے قریب سے برآمد ہوئی۔۔۔ پولیس کا کہنا ہے کہ طالبہ لائبہ جی ٹین میں رہائش پذیر تھی کل تقریباً 2 بجے گھر سے نکلی تھی۔۔۔اہلخانہ کہتے ہیں کہ لائبہ نے اسلامی یونیورسٹی سے گولڈ میڈل کیساتھ بی ایس کیا،مزید پڑھائی کیلئے بیرون ملک جانا چاہتی تھی ، ایک کنسلٹنٹ نے امریکی یونیورسٹی میں داخلہ کروانے کیلئے 70 لاکھ روپے مانگے۔۔غریب باپ موٹرسائیکل پر دودھ فروخت کرکے بچوں کو پڑھا رہا تھا۔خود کرایے کے فلیٹ پر رہنے والے والد نے پلاٹ بیچ کر 21 لاکھ کیش ایجنٹ کو دیا۔۔باقی رقم کا انتظام کرنے کیلئے طالبہ کی والدہ کا زیور بینک میں رکھوایا گیا۔۔طالبہ نےیونیورسٹی میں داخلے کے ڈاکومنٹس چیک کروائے تو سب جعلی نکلے۔۔۔
اس ایجنٹ کے خلاف فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ کوئی اور اپنے ادھورے خوابوں اور بھاری دل کے ساتھ اس دنیا سے رخصت نہ ہو ۔۔۔
@Fayazchohanpk اور تم اس وقت ان کے رفیق تھے. کل ان کے پاس تھے جو لوگوں پر ظلم کررہے تھے. اج بھی ان کے ساتھ ہو جو ظلم کررہے ہیں. کیا تم نے ظالم ساتھ دینا اپنا نصب العین بنا لیا ہے؟
ایک بار ایک دوست نے پوسٹ لگائی کہ میرے بیٹے نے تیسری پوزیشن حاصل کی ہے.
دوسرے دوست سے میں ملا تو کہا کہ ماشاءاللہ ان کا تو بڑا لائق بچہ ہے. اپنے والد سے بالکل مختلف ہے. تو انہوں نے کہا کہ ان کے کلاس میں تین ہی بچے تھے ان میں سے تیسرا آیا ہے.
Our CM also won from Myanmar architect
عمان میں ایوارڈ لینے برطانیہ سے کوئی نہیں گیا،برازیل سے کوئی نمائندہ نہیں گیا،میانمار اور تیونس سے دو آرکیٹیکٹ گئے
کیا ہمارا ملک اتنا خوشحال ہے کہ ایک وزیر اعلی (مریم نواز)چار صوبائی وزراء کے ہمراہ ایوارڈ لینے خصوصی طیارے پر بیرون ملک گئیں
صحافی فصیح اللہ کا پنجاب حکومت سے سوال
" جو بچہ فرسٹ آتا ہے اسکو رات کو نیند بھی نہیں آتی ، مریم نواز نے پہلا پرائز لیا ہے مریم نواز کا ہی جانا بنتا تھا "
پنجاب حکومت کا جواب
ویسے عجیب اندھیر نگری مچی ہوئی ہے. یہ بندہ بلاول کے مقابلے میں سہیل افریدی کو کہہ رہا کہ "حادثاتی طور پر" وزیراعلیٰ بنے ہیں. سہیل افریدی میں لاکھوں نقص ہیں لیکن بلاول یا مریم کی طرح "حادثاتی طور پر" اپنے پیدائش کے بل بوتے پر نہیں بنا.
@niazbeen93 Had we not adopted the security-state policies, our relations with India and Afghanistan would've been better; but would've been at complete mercy of the Mullah regime in Iran.
ہٹلر کے پاس ایک نالائق سائنسدان یہودی فزسسٹ کے خلاف اٹھ کھڑا ہوا. کوانٹم مکینکس کو شیطانی سائنس کہتا تھا اور نیوٹن وغیرہ کو ہراساں کرنے لگا. وہ ملک سے چلے گئے. کسی مٹنگ میں جب وہ غصہ دکھانے لگا تو گوئیبلز نے یہ کہہ کر باہر نکالا کہ تم سائینسدان نہیں ہو اور اب تمھاری ضرورت ختم ہوچ
جتنی شقیں آپ نے ٹیوٹ کی ہیں ان تمام پر اتفاق رائے ہے، مسئلہ اس بات پر پھنسہ ہوا ہے کہ آپ نے دہشت گردوں کی سہولتکاری کے پی کے میں نہیں کرنی۔ کیا آپ دہشت گردوں کی سہولت کاری روکنے پر تیار ہیں؟