منقول
ایک حساس ادارے سے تعلق رکھنے والے اعلی افسر سے تفصیلاً بات ہوئی۔ اس نے بتایا کہ بھارتی حملے کے فوراً بعد امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ایک افسر نے جی ایچ کیو کال کرکے کہا کہ جوابی کارروائی مت کی جائے جس کی وجہ سے ہم نے ہاتھ باندھ لئے۔
اس دوران بھارتی حملے کی خبر پورے ملک میں پھیل چکی تھی۔ اڈیالہ جیل میں بھی سائرن بجنا شروع ہوگئے۔ عین اسی وقت عمران خان نوافل کی ادائیگی سے فارغ ہوا تھا اور قرآن کی تلاوت کر رہا تھا۔
جیل کا ایک ملازم عمران خان کے پاس آیا اور بھارت کے حملے کی اطلاع دی۔ عمران خان نے یہ سن کر فرش پر ہاتھ پھیرا تو مٹی کے ذرات اس کے ہاتھ میں آگئے۔
عمران خان نے مٹھ�� بند کی، اللہ کا نام لیا اور مشرق کی جانب وہ مٹی کے ذرات پھینکتے ہوئے کہا:
تدمير الطائرات
وہ مٹی کے ذرات سونک سپی�� میزائل کی طرح پٹھانکوٹ اور سری نگر پہنچے اور بھارت کے پانچ جہنگی جہازوں کو جا لگے جس سے وہ راکھ کا ڈھیر بن گئے۔
امریکی سیٹلائٹ جو مسلسل ہماری نگرانی کررہا تھا، وہ بھی مٹی کے ذرات نہ دیکھ پایا۔
اب صورتحال یہ ہوچکی ہے کہ بھارت کہتا ہے کہ طیارے پاکستان نے گرائے۔ امریکہ یہ بات تسلیم نہیں کرتا اور اس کا کہنا ہے کہ وہ جہاز خودبخود تباہ ہوئے ہوں گے۔ جہاز بنانے والا ملک فرانس کہتا ہے کہ اس کے جہاز خود بخود تباہ نہیں ہوسکتے۔
الغرض تمام دنیاوی طاقتیں حیران و پریشان ہیں، کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں کہ اڈیالہ جیل میں بیٹھا ایک درویش یہ سب کرامات دکھا رہا ہے۔
بے شک عمران خان پر اللہ کا خاص کرم ہے اور جب تک وہ موجود ہے، دشمن ہماری طرف میلی نگاہ سے نہیں دیکھ سکتا!!!
٭نوٹ: اس کے علاوہ اور کسی طریقہ سے پی ٹی آئی والےتسلیم نہیں کریں گے کہ بھارتی طیارے تباہ ہوئے ہیں
آپ لوگوں کیوجہ سے آج پوری دنیا کے میڈیا میں صرف پاکستان کی جیت پر پروگرام ہو رھے ہیں، خود ٹیکنالوجی بنانے والے ممالک ہماری تعریفیں کر رھے ہیں۔ آپ سبکو دل سےسیلوٹ ہے❤️🇵🇰
We have shown India that we are capable of destroying the world’s fourth-largest army. The boys who always deliver , PAF! History has been made! 🇵🇰 #OperationBunyanulMarsoos#IndiaPakistanWar2025
پاکستانیوں نے ہمیں MEMES میں زلیل کر رکھا ہے
اُن کے وزیراعظم کا کیا نام ہے ؟
شہباز شریف
مجھے تو وہ کہی سے شریف نہیں لگتا وہ کھڑا ہوکر کہہ رہا چائے پا دو ادرک والی اور ہمارے مودی چائے بنا رہے ہیں 😂😂😂
یہ تصویر مطالعہ پاکستان میں ضرور شامل کرنی چاہییے ۔۔ تاکہ آنے والی نسل کو بمعہ ثبوت یہ واقعات ملیں ۔ انہیں پتا چلے اس ملک کو کیسے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر بچاتے رہے ہیں ہمارے محافظ ۔۔۔
رونگٹے کھڑے ہوگئے یہ تصویر دیکھ کر ۔۔