@ParvezBaig1055 جب ڈالر 97 کا تھا؟ کافی پرانی بات لگتی ہے۔ بھائ اللہ آپکو صحت سے لیکن لیول 4کینسر کے بعد عام طور پر انسان اتنی دیر زندہ نہیں رہ سکتا۔ آپ نے کیا علاج کیا اور اب کینسر کیسا ہے؟
@NHMPofficial Why we always go backwards ?
1- it increases the time of travel which is horrible for long distance travelers.
2- A new cost burden on making and installing all new speed limit sign boards?
3- It’ll increase the chance of speeding tickets for motorists.
شیخوپورہ میں لیسکو آفس میں معمر خاتون سے بدتمیزی کرنے والا سیکیورٹی گارڈ پولیس حراست میں۔۔۔
پاور ڈویژن کے ترجمان کی خاتون سے معذرت۔۔۔سیکیورٹی گارڈ کے خلاف شیخوپورہ میں مقدمہ درج اور ملازمت سے معطل کردیا گیا