قومی پرچم کیپٹن عبد اللہ کے خون سے رنگین جو وزیرستان میں شہادت کو گلے لگا گیا ، قوم ہمیشہ آپ کے خون اور عظیم قربانی کی مرہون منت ہوگی۔
اور کچھ شر پسند عناصر لوگوں کو بغض فوج میں مبتلا کرنے میں لگے ہوئے ہیں وہ بھی اپنی اولاد کو کچھ وقت بارڈر پر گزارنے کا موقع دیں !
سیاسی اختلاف ضرور رکھیں ووٹ جس کو مرضی دیں مگر اس میں فوج کے وہ سپاہی جو دن رات بارڈر پر اپنے ملک کا دفاع کر رہے ہیں ان کے خلاف اشتعال انگیزی نا کریں یہ فوج اپنی ہے یہ جوان اپنے ہیں ان سے پیار کریں !
لیاقت علی خان اپنے شوق سے قتل ہوئے
بینظیر بھٹو،خود ہی ڈرامہ رچاتے ہوئے ماری گئی
عمران خان نے خود پر حملے کی فلمی شوٹنگ کروائی
ایک ہی سچا کھرا لیڈر نواز شریف ہے جو حقیقتا بیمار ہے ، بیماری کی وجہ سے لندن گیا اور ایون فیلڈ کے ہسپتال میں زیر علاج ہے ۔ڈاکٹر اسے ڈسچارج ہی نہیں کرتے
Arshad and I was connected on daily basis he did audio and video calls regularly. He was so happy and relaxed in Kenya and always praised his host Waqar sb and family for such a great hospitality.
Stop targeting the family who helped @arsched in our difficult times.
جب میری ارشد کی آخری کال پر بات ہوئی تو وہ لانگ مارچ کو لے کر بہت پرجوش تھا اور مجھے کہا جیا میں لانگ مارچ کے دن زیادہ وی لاگ کروں گا آج سب ہے میرا ارشد نہیں ہے بس
@arsched
I lost friend, husband and my favourite journalist @arsched today, as per police he was shot in Kenya.
Respect our privacy and in the name of breaking pls don't share our family pics, personal details and his last pictures from hospital.
Remember us in ur prayers.