@AnsarBurney سر اسلام علیکم ،سر ھم نے 2015 میں کورٹ معراج کی تھی لڑکی کو اس گھر والے پولیس کی مدد سے واپس لے گئے تھے 8 سال سے لڑکی کو اس گھر والوں نے گھر میں بند کر رکھا ہے اور میں پچھلے 8 سال میں ھر جگہ گیا ھوں کوئ مدد نہیں کرتا ۔سر مھربانی ھو گی آپ کی ھماری آ پ مدد کرو
خاتون کا یہ بیان عالم نزع میں آخری بیان کی طرح مستند ہے جس کے بعد کسی مزید تفتیش کی ضرورت نہیں
عبدالرحمن کھیتران کی فوری گرفتاری اور فیصلہ ہی اصل انصاف ہے
لیکن یہ خون رائیگاں اسلئے جائیگا کہ وہ کالے کرتوت والوں کا حکومتی پارٹنر ہے جو اسے بچا لیں گے
مظلوم روحیں تڑپتی رہ جائیں گی
ارشد تم تو کہتے تھے یہ مردوں کی جنگیں ہیں بات عورتوں تک نہیں آئے گی بیٹیاں بہنیں سانجھی ہوتی۔ ارشد اس ملک میں ایسا نہیں ہوتا دیکھو بیوگی میں بھی میرے سر سے چادر کھینچ رہے ہیں کیا یہ اسلامی ملک ہے ؟
اسٹیل مل کراچی کا لوہا بیچنے والا اختر کباڑی غریب تو پکڑ لیا,
لیکن جن معزز صاحبان کے نام لے رہا ہے، وہ فوجی،گارڈ اور دلال کہاں ہیں؟
بن قاسم تھانہ کے پنجابی اور بنگش پٹھان بھتہ خور SHO کہاں ہیں.؟
وہ ملک کیوں نہیں برباد ہوگا۔؟
جس کے محافظ چوکیداری چھوڑ کر بیوپاری بن جائیں۔!؟