Inchaa Allah, and with His grace, @ImranKhanPTI will come out of this trial (test, ابتلاء) stronger and more popular.
Most #Pakistanis have full confidence on him. They know very well he is the leading champion in the fight against corruption in #Pakistan's modern history.
#ImranKhan #imranKhanPTI
جنرل پاشا کی کیا پان کی دوکان تھی یا جنرل ظہیر الاسلام کسی مسجد میں نماز پڑھاتے تھے یا جنرل فیض کارپوریشن کے ملازم تھے یا جنرل عرفان کوئی سکول ٹیچر تھے یا جنرل باجوہ کوئی پراپرٹی ڈیلر تھے جن پر پی ڈی ایم والوں نے ٹکا کے تنقید کی، وہ بھی اسی ادارے کے تھے۔ آپ لوگ بھی کہتے تھے ہمیں کسی ایک، دو، چار لوگوں سے مسئلہ ہے باقی فوج ہماری ہے، یہی بات عمران خان کر رہا ہے حالانکہ ان کو جان کا خطرہ ہے، آپ کے تو سیاسی مسائل تھے نہ آپکو کبھی کسی نے جان سے مارنے کی کوشش کی۔ عمران ریاض
ISIکےلوگوں کی وہاں موجودگی کا مقصدکیاتھا اور انکا جوڈیشل کمپلیکس میں کام ہی کیا تھا؟
اگر شہباز شریف ان سوالات کےسچ پر مبنی جوابات دیں سکیں تو ان سب سےایک ہی طاقتورشخص+اس کےساتھیوں کاسراغ ملےگا جو سب قانون سےبالاتر ہیں۔
3۔کون اتنا طاقتور تھاکہ پنجاب میں PTI کی حکومت کےباوجود وزیرآباد JIT کو سبوتاژ کرسکتا؟
4۔ کیاشہبازشریف بتاسکتےہیں کہ 18مارچ کو میری پیشی سے پہلے والی شام ISI نےاسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس پر کیوں پوری طرح قبضہ کرلیا؟ ISI کے لوگوں نے CTD اور وکلاء کا روپ کیوں دھار رکھا تھا؟