یہ کون لوگ ہیں جو میرے ملک کو تباہ کرنے پہ تلے ہوئے ہیں؟! ان بے رحم مافیاز اور گینگز نے مل کر ایسا گھناؤنا کھیل کھیلا ہے کہ ملک کی جڑیں ہلا کر رکھ دی ہیں
اگر اب بھی قوم نہ جاگی تو بربادی کی ایسی داستان لکھی جائے گی کہ تاریخ کانپ اٹھے گی!
@MujahidNaama یہ طاقت کے نشے میں اس قدر اندھے ہو چکے ہیں کہ اپنی اخرت کو بھول چکے ہیں شاید اس فانی دنیا کو ہمیشہ کی دنیا سمجھ بیٹھے ہیں ورنہ کوئی بھی باشعور ایسی حرکتیں نہیں کرتا اب سمجھ ارہی ہے کہ کمیشن کی کیوں مخالفت کی جا رہی تھی جس کا مقصد صرف یہ دیکھنا تھا کہ مذہب کا غلط استعمال تو نہیں
@MujahidNaama سر اب سمجھ ا رہی ہے کہ اس ملک میں جرائم پیشہ لوگوں کو بچانے کے لیے ہر طرح کی کوشش کی جا رہی ہے اسی لیے ہائی کورٹ کے فیصلے کمیشن بنایا جائے جس میں صرف یہ دیکھنا تھا کہ کہیں مذہب کا غلط استعمال تو نہیں ہو رہا جو سینکڑوں خاندانوں کی زندگیوں کے ساتھ ریلیٹڈ تھا اس کی مخالفت کی گئی
یہ کیا ہورہا ہے ایوان بالا میں؟
خبر یہ ہے کہ وزارت قانون کی طاقت ور شخصیت نے سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق اور دیگر اُمور کے اجلاس کے ایجنڈے سے بلاسفیمی کا ایشو ہی نکلوا دیا ، یہیں پر بس نہیں کی بلکہ جن کی طرف عدالتوں کی سماعتوں سے لے کر خفیہ اداروں کی رپورٹس میں اُنگلیاں اُٹھ رہی ہیں اُنہیں ہی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں بھجوا دیا گیا کہ جاؤ اور اس ملک کی عدالتوں اور عدل و انصاف کا خوب مذاق اُڑاو۔ دوسری طرف دنیا کے سب سے بڑے بلاک یورپی یونین کے مشترکہ پلیٹ فارم یورپی کمیشن نے کل ہی پاکستان کے حوالے سے اپنی اہم ترین اور جامع رپورٹ میں پاکستان میں بلاسفیمی قوانین کے غلط استعمال اور بلاسفیمی بزنس گروپ کی کارستانیوں پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یہ لوگ کیا چاہتے ہیں کہ ریاست کو بین الاقوامی سطح پر تنہا کردیا جائے؟ اس کے معاشی مفادات کو تباہ کردیا جائے؟ اگر ایسا چاہتے ہیں تو پھر ٹھیک کررہے ہیں اور اگر ان میں شامل افراد ریاست پاکستان کو بدنام کرنا چاہتے ہیں اور ان کو پہچاننے والے اعلیٰ مناسب پر ہوتے ہوئے بھی پہچان نہیں رہے تو پھر یہ ایک المیہ ہے۔پاکستان کے خلاف سازش ہے!
@VictimsofB_Gang اب بلی تھیلے سے باہر ا چکی ہے اب سمجھ ارہی ہے کہ ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق کمیشن بنایا جائے جس میں صرف یہ دیکھنا تھا کہ کہیں مذہب کا غلط استعمال تو نہیں ہو رہا اس کی مخالفت کیوں کی جا رہی تھی اج پتہ چلا کہ یہاں پر صرف اور صرف جرائم پیشہ لوگوں کو بچانے کے لیے کوششیں کی جاتی ہیں
🛑بلاسفیمی بزنس گروپ کی سہولت کاری کون کر رہا ہے ؟؟
📍ایک طرف یورپین یونین بلاسفیمی بزنس گروپ کو ایکسپوز کر رہا ہے اور دوسری طرف راؤ عبدالرحیم کو سہارا دے کر سینیٹ تک اپروچ کروائی جارہی ہے۔۔۔۔۔!!!!!! اور وہ وہاں کیمرے سے چھپتا پھر رہا ہے
📍کچھ دن قبل سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے "انسانی حقوق " کا اجلاس ہوا اور اس میں دیگر مختلف ٹاپکس کے ساتھ ساتھ بلاسفیمی کا ٹاپک بھی زیر غور آیا ۔ جس میں بلاسفیمی کیسز کی از سر نو تحقیقات کروانے کی بات کی گئی
📍اب جب تحقیقات کی بات ہو تو یہ کیسے ممکن ہے کہ بلاسفیمی بزنس گروپ تحقیقات ہونے دے اس سے ان کی جھوٹ پر مبنی عمارت گرنے کا خطرہ پیدا ہوجاتا ہے ۔ تو بلاسفیمی بزنس گروپ نے اپنے چاہنے والوں کے ذریعے ایک نئی سازش رچی
📍سب سے پہلے تو سینیٹ کی "انسانی حقوق" کی قائمہ کمیٹی کے ایجنڈے سے بلاسفیمی کا ٹاپک ہی سرے سے نکلوا دیا گیا
📍پھر بلاسفیمی بزنس کی متاثرہ فیملیز نے متعلقہ عہدیداران سے بات کرنے کی کوشش کی تو انہیں نہ تو ٹائم دیا گیا اور نہ ہی ان کی بات سنی گئی
📍دوسری طرف راؤ عبدالرحیم (بمع ترجمان یوٹیوبر) کو نہ صرف اجلاس میں شامل کیا گیا بلکہ انہیں بات بھی کرنے کی اجازت دی گئی اور انہیں کھل کر اپنی ون سائیڈڈ بات رکھنے کا پورا پورا موقع فراہم کیا گیا
📍یہ سب ایجنڈے میں شامل نہ ہونے کے باوجود بھی کیا گیا اور انہیں سنا گیا اور وہ بھی یک طرفہ یعنی بلاسفیمی بزنس گروپ کی متاثرہ فیملیز کی غیر موجودگی میں اور انہیں (فریق دوم کو) سنے بغیر
📍ایک دن قبل یورپی یونین کی بلاسفیمی بزنس گروپ کے خلاف رپورٹ آئی ہے اور حکومت وقت کو کہا گیا ہے کہ ان گینگز اور دیگر انسانی حقوق کے خلاف ورزیوں کے معاملات کو دیکھیں تاکہ جی ایس پی پلس سٹیٹس بحال ہے اور دوسری طرف اگلے ہی دن انہی افراد کو سینیٹ میں بلاکر اور بغیر ایجنڈے کے انہیں کھلی سہولت کاری کی گئی ۔
📍اب "انسانی حقوق کے زمہ داران" جب متاثرین سے ایسا کریں گے تو پھر انسانی حقوق کہاں سے کس کو ملیں گے ؟
کون دے گا انسانی حقوق ؟
کیا 450 سے زائد وکٹمز اور ان کے خاندان انسان نہیں ہیں؟
ان کے انسانی حقوق نہیں ہیں ؟
انسانی حقوق صرف راؤ عبدالرحیم کے ہیں جو صرف اسے کھل کر موقع دیا گیا۔۔۔ ؟
@Safdar5622@Hajisalaudin میرے بھائی اگر انہیں اللہ تعالی کا خوف ہوتا تو کیا یہ لوگ مذہب کا غلط استعمال کر کے خاندانوں کے خاندان تباہ کرتے صرف اور صرف پیسے بنانے اور جھوٹی شہرت حاصل کرنے کے لیے کبھی بھی نہیں یہ دجالی فتنہ ہیں جو اس فانی دنیا میں جنت اور جہنم کے ٹکٹ دیتے ہیں
راو،اگرایسی طرح دولت کماناہی کامیابی ہے توشایدآپ کامیاب ہوں،مگراصل کامیابی عزت اورکردارمیں ہوتی ہے۔
اورآپ کی ٹیم؟جس میں کومل،ایمان اور مقدومہ جیسےمزیدنام شامل ہیں،
جومعصوم بچوں کواپنی جسمِ دکھاتی رہی اورآپکادھنداچمکاتی گئی
عوام کوسب پتہ ہےتمہارادھندہ مزیدنھی چلےگاحساب دینا ہوگا
@Hajisalaudin ایک بے گناہ کو سزا دلوانے کے لیے فی بندہ ہزاروں رپو میں یہ بک کرتے ہیں اور جتھوں کی شکل میں یہ بندے بک کر کے عدالتوں میں لاتے ہیں تاکہ جج پر پریشر ڈال کر کسی بے گناہ کو سزا دی جا سکے ذرا امیجن کریں کتنا پیسہ انکو ملتا ہوگا ایک بے گناہ کو سزا دلوانے کا اسی لیے کمیشن کی مخالفت کی
@Hajisalaudin ایسے لعنتی کرداروں کا اج سے کئی سو سال پہلے کہہ دیا گیا تھا کہ وہ غلیظ ترین لوگ ہوں گے لعنت ہے ایسی کمائی پر جو مذہب کا غلط استعمال کر کے دو نمبر لڑکیوں کے ذریعے سیدھے سادے لوگوں کو پھنسا کر ان پر توہین مذہب لگا کر پیسہ بنایاجائے اور وہ حرام کی کمائی اپنے بچوں کو بھی کھلائی جائے
🟢 الحمدللہ!ایک اور بےگناہ کوآزادی مل گئی — اگرچہ اپنی زندگی کےقیمتی 6 سال جیل میں گزارنےکےبعد۔
📍 اڈیالہ جیل میں توہینِ مذہب مقدمے میں دفعہ 295-Cکےتحت ناحق قیدراشد محمودکوآج راولپنڈی کی سیشن عدالت نےبری کردیا۔
جج:ایڈیشنل سیشن جج جہانزیب اختر
وکٹم:راشدمحمود
الزام:دفعہ 295-C
🛑لاہور کیسز اپڈیٹ :
📍 بلاسفیمی بزنس گروپ کا بھاری بھرکم مدعی (وجے لعنتی) جو شناختی کارڈ سرینڈر نہیں کر رہا تھا ایک جج کارڈ مانگتے مانگتے ٹرانسفر ہوگیا تو دوسرا جج آگیا
📍آج پھر اس موٹے مدعی کی عدالت میں پیشی تھی جس دوران بلاسفیمی بزنس گروپ کے وکٹمز کے وکیل کیس پر بات کر رہے تھے تو مذکورہ مدعی بار بار بیچ میں بول رہا تھا جس پر وکلا نے کہا کہ آپ سادہ کپڑوں میں ہیں، نہ وکیلوں والا ڈریس ہے کہ کوئی آپ کو وکیل سمجھے ، نہ آپ وکیل ہیں اور نہ ہی آپ نے کوئی وکالت نامہ جمع کروایا ہے تو ہمیں بات کرنے دیں ۔
📍جس پر مذکورہ مدعی سیخ پا ہوگیا اور وکلا کو دھمکیاں دینا شروع ہوگیا کہ تم گستاخوں کے وکیل ہو میں تم لوگوں کو دیکھ لوں گا
📍جج نے موٹے مدعی کو کہا کہ نزدیک آجائیں اور یہاں آکر بات کریں جس پر وہ مدعی کٹہرے کی طرف بڑھا جہاں ملزمان کھڑے تھے تو ملزمان سے بدتمیزی شروع کردی اور گندی گالیوں سے عدالت میں شور شرابہ شروع کردیا
📍ملزمان نے جج صاحب کو آواز دی کہ سر یہ ہمیں عدالت کے سامنے گالیاں دے رہا ہے اور اسے کوئی روک نہیں رہا
📍جج صاحب نے تاثر دیا کہ جیسے سنا ہی نہ تھا : گویا ہوئے کہ کیا گالی دی انہوں نے۔۔۔۔
ملزمان نے وہی گندی گالیاں Repeat کرکے بتائیں کہ یہ والی گالیاں دے رہا ہے
📍جس پر مذکورہ بھاری بھرکم مدعی مزید سیخ پا ہوگیا اور ملزمان کو دھمکیاں دینے لگ گیا کہ مجھے جج مت سمجھنا، میں تم لوگوں کے اندر گھس جاؤں گا تم لوگ گستاخ ہو میں تم لوگوں کو چھوڑوں گا نہیں
📍اس دوران جج اور دیگر عملہ اس مدعی کو کچھ کہنے ، روکنے یا ڈانٹ ڈپٹ کرکے خاموش کرانے یا اتنا ہی کہنے کی بھئی خاموش ہو جائیں شور نہ کریں عدالت کا ماحول خراب نہ کریں اتنا بھی کہنے میں ناکام رہا ۔
📍آگے آپ خود سوچ لیں کہ ایسی عدالت جو مدعی کو گالیاں سے بھی روک نہ سکے یا کچھ کہہ نہ سکے، شناختی کارڈ تک طلب نہ کرسکے،جج تبدیل ہو جائے, وہ انصاف کتنا دے گی یہ سوال اہم ہے ۔
چندگینگ کےدرندوں کوبچانےکےلیےقانون توڑنا،پولیس سےتصادم کرنااور عدالتوں پر دباؤ ڈالنا ناقابلِ قبول ہے۔ ایسے عناصرکےساتھ کوئی نرمی نہیں ہونی چاہیے۔قانون سب کےلیےبرابرہے،اوراس گینگ کےخلاف فوری گرفتاری اورسخت قانونی کارروائی ہونی چاہیےتاکہ کوئی بھی قانون کویرغمال بنانےکی جرات نہ کرے
Following reports from Pakistani gov institutions, the inclusion of Blasphemy Businss Gang the European Union’official report is a significant and Wlcm developmnt. It shows that the allegd misuse of blasphemy laws and relatd organizd cases are now receiving internationl attntion
@Hajisalaudin Criminal gangs are destroying families by trapping innocent people through girls and accusing them of blasphemy in order to make money and gain false fame. If they are not stopped, they will become a threat to the country as well as the entire world.
@MujahidNaama ان دہشت گردوں کی وجہ سے جو پیسے کے لیے جھوٹی شہرت حاصل کرنے کے لیے سیدھے سادے لوگوں کو لڑکیوں کے ذریعے ٹریپ کر کے ان پر توہین مذہب لگا کر خاندانوں کے خاندان تباہ کر رہے ہیں جی ایس ٹی پلس خطرے میں ہے اخر کب تک ریاست ان دہشت گردوں کا بوجھ برداشت کرتی رہے گی جو ملک کو تباہ کر رہے
یورپین کمیشن کی رپورٹ اور تحفظات!
پاکستان میں توہین کے مبینہ مقدمات کا طوفان برپا کرنے والے بلاسفیمی بزنس گروپ کا یورپین کمیشن کی رپورٹ میں بھی تذکرہ۔ بلاسفیمی بزنس گروپ اور اس کے کرائے پر حاصل کیے گئے وکیلوں نے پاکستان کو دنیا بھر میں بدنام کرنےاور پاکستان کے مفادات کو نقصان پہنچانے کا کام شروع کردیا۔ آج پہلی مرتبہ اس بلاسفیمی بزنس گروپ کا نام اور اس کے پاکستان کے اندر اقلیتوں اور سماجی طور پر کمزور مسلمانوں پر توہین کے مبینہ مقدمات درج کروانے جیسے "کارناموں" کا تذکرہ یورپی کمیشن کی اہم ترین رپورٹ میں سامنے آگیا۔ کب تک حکومتیں ایسے گروہوں اور گینگز کو نظرانداز کریں گی جب پانی سر سے گزر جائے گا اور پاکستان کو ایک ریاست کے طور پر نقصانات کا سامنا کرنا پڑے گا؟
#EUCommission
#EUParliament