مزاج! مختلف ہیں چارہ گر، جو ہیں میسر
مگر تنہائی ہر لمحہ رفاقت چاہتی ہے۔۔!!
.
یہ سناٹا تو جاں لیوا ہے اب دیوار و در کا
کسی سے بات کرنے کو طبیعت چاہتی ہے۔۔!!
.
اعتبار ساجد
رشتوں کو نبھاتے وقت بڑی ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ اگر ہم چھوٹی چھوٹی باتوں میں بھی ایک دوسرے کا خیال رکھے تو اسیے رشتوں میں پیار و محبت کا احساس زیادہ بڑھتا ہے ۔۔
#زندگی
اشکوں سے وضو ہو ترے دیدار سے پہلے
مقبول ہو آنکھوں کی عبادت' مرے شاہا !
ہو جائیں عطا سجدے' مرے عَجزِ جبیں کو
سجدوں کو عطا ہو مِرے رِفعت' مِرے شاہا !
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم