My popularity in the famous PMLN song
jite ga Sher Ik wari Fer
I am worker of PMLN
My ideal Personality Mian Muhammad Nawaz Sharif & Mariyam Nawaz Sharif
یہ تصویر میاں نوازشریف کےمخالفوں کیلیےایک سزاسےکم نہیں
"پرندوں کےسفیر کبوتر"کی جانب سے میاں محمدنواز شریف صاجب کومبارکباد۔
@MaryamNSharif@NawazSharifMNS@CMShehbaz
جی جنابعالی ! یہ وہ ٹائیگر جن کو @ImranKhanPTI نےپہچاننےسےانکارکردیا ہےاوران کومیں سےجوبرسرروزگارتھااب وہ بےروزگارہوجائیگااوربےروزگارہےوہ اچھی نوکری کیلیےخوارہی ہوسکےگااورجوکوئی بیرون ملک جاناچاہتاہےوہ بھی اپنی خواہش کاگلہ گونٹ لےکیونکہ یہ سب لوگ نے اپنےکیریئرکواپنےیاتھوں سےجلایا
جس دورمیں لٹ جاےُ فقیروں کی کمائی
اس دورکے ڈکٹیٹرسےکچھ بھول ہوئی ہے
بھٹوجیسےمحب وطن کاعدالتی قتل کرکے
پاکستان کی تقدیرکاسوداکیاگیا ماضی حال اورمستقبل کےزمیداریہ قاتل ہیں
@BBhuttoZardari
@MohsinnaqviC42
سرآپ اس عہدےکیلیے پرفیکٹ ہیں
اللّٰہ پاک آپکوکامیابیاں عطاء فرماےُ
اور آپ سےگذارش ہےکہ آپ کےعہدہ سنبھالتےہی پنجاب میں برنال کی شارٹیج ہوگئی ہےبراےُ مہربانی وزیراعظم سےبات کرکےاسےامپورٹ کروائیں ۔ شکریہ
#mohsinnaqvi
پانامہ کیس میں بننے والی JIT میں جنرل باجوہ نے 2 بریگیڈئیر بھیجے جن کے ذریعے نوازشریف کو نااہل کروایا
عمران احمد نیازی
تو یہ تھی وہ بلیک لاء ڈکشنری
اس بیان کے بعد باجوہ، ثاقب نثار، کھوسہ اور دیگر کو قوم سے معافی مانگنی چاہیۓ یا عمران نیازی کے خلاف مقدمہ درج کرنا چاہیۓ۔