Cricket legend Imran Khan is rotting to death in a tiny jail cell in Pakistan. It's time Britain used its influence to help free him
https://t.co/Yf5eCx2fAi
حکومت مشکل میں ہے
حکومت جا رہی ہے
اختلافات پیدا ہوگئے
حکومت کے دن گنے جا چکے۔۔۔
وغیرہ وغیرہ
یہ سارے منجن 27 ستمبر تک کے لیے ہیں۔
موجودہ جرنیل اور سیاستدان ایک دوسروں کو جوتوں سے بھی ماریں تو بھروسہ رکھیے وہ عمران خان کو نہیں چھوڑیں گے یہ کام عوام کو خود ہی کرنا ہوگا۔
چند دن پہلے یہ کہا کہ عمران خان کے خلاف مُرسی ماڈل والا سلوک اپنایا گیا ہے، کل عمران خان نے بھی خود اِس بات کی تصدیق کردی۔ دنیا میں کوئی ایسا ملک نہیں جہاں قیدی کو علاج سے جبراً محروم کیا گیا ہو سوائے اِس بے حس، بے شرم نظام کے۔ سپریم کورٹ کا آرڈر روند ڈالا گیا۔
ڈاکٹر اسامہ جمیل, ایک PhD سکالر تھا!!
ایک PhD سکالر کو کتنا ٹائم لگتا ہے یہاں تک پہنچنے میں, لیکن FA پاس جو گدھوں کی طرح دوڑے لگا کر آتا ہے اور طاقت کے نشے میں, قومی ہیروز کو, لیڈرز کو اور PhD سکالرز کچل دیتا ہے!!
پاکستانیوں آج اسامہ جمیل اور کل آپ بھی ہوسکتے ہیں💔
*ایک ایسا شعبہ جس نے 32 سال میں پاکستان کو موت کے دہانے پر پہنچا دیا۔ وہ ہے IPPs ۔ یعنی بجلی پیدا کرنے والے 90 پرائیویٹ ادارے*۔
ان معاہدوں کی قاتلانہ شرائط سے آپ پہلے سے واقف ہیں لیکن آپ شاید یہ نہیں جانتے کہ ان کے مالک کون ہے؟
تو دل تھام لیجیے
28 فیصد شریف خاندان
16 فیصد ن لیگی رہنما
16 فیصد زرداری
8 فیصد پیپلز پارٹی رہنما
10 فیصد اسٹبلشمنٹ
8 فیصد چین کے سرمایہ کا
7 فیصد عرب کے سرمایہ کار ( قطری)
7 فیصد پاکستانی سرمایہ دار
یعنی 78 فیصد صرف تین گروپس ( شریف ، زرداری، اسٹبلشمنٹ) کی ملکیت ہیں۔
اس سے آگے کا المیہ بھی سن لیجیے۔
یہی وہ 90 لوگ یا گروپ ہیں جس کے پاس پاکستان کی تمام شوگر ملز ، سٹیل ملز ، سیمنٹ ، کھاد ، کپڑے ، بنک ، LPG اور گاڑیاں بنانے کے لائسنس ہیں۔
یہ بجلی گھر پاکستان کی کل ضرورت کا 125 فیصد پیدا کرنے کی صلاحیت بتا کر لگائے گئے ہیں لیکن دیتے صرف 48 فیصد ہیں۔
لیکن قیمت 125 فیصدی کی وصول کرتے آ رہے ہیں، لہذا پچھلے 5 سال میں 6 ہزار ارب دینے کے باوجود یہ ملک ان کا 2900 ارب کا مقروض ہے۔