آپ اس گھڑی چور کا لیول دیکھیں جس پر دو چار کروڑ کی گھڑی چوری کا الزام لگاتے ہو، اسکی نہتں بلکہ اسکی پارٹی کے ایک ممبر کی کال پر عوام اسکے نام پر اتنا ڈونیٹ کر سکتی ہے ۔کہ صرف چودہ سے پندرہ گھنٹوں کے اندر 87 کروڑ روپیہ جمع ہوجاتا ہے ۔ یہ پہلا گھڑی چور ہے جس سے عوام اتنی محبت کرتی ہے۔💥🔥
جب حذیفہ رحمان نے KP میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کا الزام PTI پر لگایا تو منصور علی خان نے پوچھا جب کراچی میں مریم نواز کے کمرے کا دروازہ توڑا گیا تھا وہ کس نے توڑا تھا سندھ میں حکومت تو PPP کی تھی اس پر حذیفہ رحمان کی قلابازیاں دیکھنے کے لائق تھیں
In Maharashtra, Bajrang Dal cow vigilantes intercepted two men transporting cattle, stripped them to their underclothes, and forced them to chant Hindutva slogans.
شہباز گل کی اس خبر سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ مریم نواز کی پنڈی میں الصبح عاصم منیر سے ملاقات اسی فرمائش کے لیے ہوئی کہ عمران خان کی بہن علیمہ خان اور انکے خاندان کو اب گرفتار کیا جائے ۔ اور عاصم منیر نے اسکے حکم کی تعمیل کی ۔
لوگ اکثر کہتے ہیں کہ”پورا سسٹم ایک طوائف کے اشاروں پر ناچ رہا ہے”مجھے لگتا تھا ذیادہ سخت جملہ ہے مگر اب کوئی کیا کرے مریم نواز اسے اپنی حرکتوں سے خود درست ثابت کرتی ہے😑
شہباز حنز۔یر کو اللہ تباہ و بردباد کرکے اپنی کرسی کے لیے اس نے قادیانیوں اور رافضیوں کو ہر ادارے میں کلیدی عہدے دے کر پاکستان کو تباہ و بردباد کر رہے ہیں رافضی محسن نقوی کو وزیر داخلہ بنایا ملک کا امن و امان تباہPCBکا چیرمین بناکر کرکٹ کو گھوڑے لگا دیا۔اس کی قاںلیت چیف کا سالا🙄
🔴ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے کہا:
"ٹرمپ نے ایران کی طاقت کو بہت کم سمجھا۔ آج کوئی بھی امریکہ کی ایران کے ساتھ جنگ کو منطقی یا معقول نہیں سمجھتا۔ ہر کوئی اسے ایک احمقانہ جنگ قرار دے رہا ہے۔ میں اس میں ایک اور لفظ کا اضافہ کرتا ہوں: یہ جہالت پر مبنی جنگ ہے۔"
اٹلی کی حکومت 🇮🇹 اسکولوں میں بھی برقعہ اور نقاب پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرنے جا رہی ہے اور کلاس رومز میں غیر ملکی طلبہ کی تعداد محدود کرنے کا منصوبہ وزیرِ اعظم جورجیا میلونی کا کہنا ہے کہ وہ جلد ہی اپنی حکومت میں ایک ایسا اقدام متعارف کرائیں گی جس کے تحت کلاس رومز میں غیر