Honoring Imam Bukhari (RA)
Donate generously 💰to our educational projects on this special day in honour of Imam Bukhari's legacy. Your contribution will help us provide the necessary resources📚 and support to these children,
👉🏽 https://t.co/Y2E6fPENiP
#MWF#ImamBukhari
پاکستان کامسئلہ نمبر ایک ناانصافی ہے۔ فوری اور سستے انصاف کے لئے ای کورٹس قائم ہونی چاہئیں۔ چین کے ای کورٹس کے کامیاب تجربہ سے استفادہ کیا جائے جدید دنیا ٹیکنالوجی کو انسانیت کی خدمت اور مدد کے لئے استعمال کررہی ہے: خرم نواز گنڈاپور سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری 7 اپریل 2023ء کو جامع شیخ الاسلام ماڈل ٹاؤن لاہور میں جمعۃ المبارک کے اجتماع سے خطاب کریں گے
بوقت: دن 12:30 بجے
رسول اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا : تم سے پہلی قومیں اس لیے برباد ہوئیں جب ان کا کوئی بڑا امیر و کبیر جرم کرتا تو اسے چھوڑ دیا جاتا اور جب کوئی معمولی سا آدمی جرم کرتا تو اسے سزا دی جاتی۔ (صیح بخاری : 4304)
#StopDirtyGames
A Mo'min is one who's next day is better than the previous. Hence, at the onset of this new year, we must hold ourselves accountable of the improvements we have made in ourselves that what positive deeds we have opted and how many bad acts we have refrained from.
#HappyNewYear
I congratulate all the sisters, mothers and daughters of @MinhajSisMWL on their 35th Foundation Day today. Role of MWL in the creation of Mustafavi society and in training and education of women, in every aspect, is worth appreciation.
#35YearsOfMWL
اس وقت ایسے پاکستانی بھی موجود ہیں جن کی ذاتی دولت اس وقت کے پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر سے زیادہ ہے ،ان میں کچھ ایسے پاکستانی بھی ہیں جنھوں نے پچھلے 40 سال میں کوئی کاروبار نہیں کیا
@PATofficialSM@SdqJaan@ImranRiazKhan@ImranKhanPTI
یزیدلعین نے امام حسین علیہ السلام کوکربلا میں شہیدکرکے حضرت فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا کو تکلیف پہنچائی جو درحقیقت جانِ مصطفیٰ ﷺ کواذیت تھی۔ قرآن کی رُوسے جس نے حضورﷺ کوتکلیف پہنچائی اس نے اللہ کوتکلیف پہنچائی اوراس کے لیے دنیا و آخرت میں ذلت و رسوائی ہے۔
تقریب رونمائی کراچی
سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور کی قیادت میں وفد نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے زمان پارک میں ملاقات کی۔رہنماؤں نے عمران خان کی عیادت کی۔ بانی و سرپرست اعلیٰ تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی طرف سے بھی عمران خان کی خیریت دریافت کی۔
@GandapurPAT