محترم وزیرِ اعلیٰ صاحب، میں نے پہلے بھی درخواست کی تھی، شاید آپ مصروف ہیں یا میری بات آپ تک پہنچ نہیں سکی۔ آج ایک بار پھر آپ سے اس سنگین معاملے میں فوری مداخلت کی اپیل کرتی ہوں۔
میرے شوہر سلمان رضا اور ان کے دوست جنید جہانگیر کو یو اے ای میں غیر قانونی طور پر حراست میں رکھا گیا ہے اور انہیں الیکٹرک شاکس (بجلی کے جھٹکوں) سمیت ہولناک تشدد کا سامنا ہے۔ سلمان کے دانت کھینچ لیے گئے، انہیں بے ہوش کیے بغیر ان کی سرجری کی گئی، اور ان کی پسلیوں پر بے دردی سے مارا گیا۔
جنید (جن کی نظر -3.5 ہے) کو ان کی نظر کی عینک دینے سے انکار کر دیا گیا اور انہیں تنہائی (آئسولیشن) میں رکھا گیا ۔
غیر قانونی حراست کے دوران، جنید جہانگیر کی صحت شدید متاثر ہوئی ہے اور ان کا 25 کلو وزن کم ہو گیا ہے۔ شدید بخار کی وجہ سے وہ بے ہوش ہو گئے، لیکن انہیں کوئی دوا نہیں دی گئی۔
براہِ کرم انصاف کے لیے مداخلت کریں۔ یہ ہمارے خاندان کے لیے انتہائی مشکل وقت ہے۔ میں آپ سے عاجزانہ درخواست کرتی ہوں کہ یو اے ای کے سفیر سے ملاقات کر کے اس مسئلے کو اٹھائیں۔ براہِ کرم ان کی بحفاظت رہائی کو یقینی بنانے میں ہماری مدد کریں۔ ہمیں اس وقت آپ کے تعاون کی شدید ضرورت ہے۔
#JusticeForJunaidAndSalman
@SohailAfridiISF@MeenakhanAfridi@YarMKNiazi
Imagine the Anglo-American media reaction if the Kremlin had directly called FIFA during Russia 2018 asking it to review a card for a Russian player.
We’d still be getting Netflix documentaries about it.
Horrific brutality and breach of international law in the UAE....
Two men are being illegally detained and facing Brutal abuse, including electric shocks..
Salman (my husband) had his teeth pulled and a lesion removed without anesthesia, And was kicKed in the ribs.
Junaid ( -3.5 vision) was denied his Prescription glasses. During his illegal detention,his Weight dropped by 25kg..
Despite losing consciousness from a dangerously high fever,he was denied medical attention.
As a Wife, I appeal to Human Rights Organizations to look into the illegal detention of my husband and his friend in the UAE. They face extreme mistreatment and receive no medical care.
Please intervene....we demand Justice...
#JusticeForJunaidAndSalman
@hrw@amnesty@mofauae@UNHumanRights@MarioNawfal@worqas@EU_Commission@jacksonhinkle@TIME@AlJazeera@FoxNews
میرے شوہر سلمان رضا اور ان کے دوست جنید جہانگیر کو یو اے ای میں غیر قانونی طور پر حراست میں رکھا گیا ہے اور انہیں الیکٹرک شاکس (بجلی کے جھٹکوں) سمیت ہولناک تشدد کا سامنا ہے۔ سلمان کے دانت کھینچ لیے گئے، بغیر اینستھیزیا (بغیر بے ہوش کیے) ان کی سرجری کی گئی،اور ان کی پسلیوں پر بے دردی سے تشدد کیا گیا ۔ جنید (جن کی نظر -3.5 ہے) کو ان کی نظر کی عینک دینے سے انکار کر دیا گیا ہے اور انہیں تنہائی (آئسولیشن) میں رکھا گیا ہے۔
براہِ کرم انصاف کے لیے مداخلت کریں۔ یہ ہمارے خاندان کے لیے انتہائی مشکل وقت ہے۔ میں آپ سے عاجزانہ درخواست کرتی ہوں کہ یو اے ای کے سفیر سے ملاقات کر کے اس مسئلے کو اٹھائیں۔ براہِ کرم ان کی بحفاظت رہائی کو یقینی بنانے میں ہماری مدد کریں۔ ہمیں اس وقت آپ کی تعاون کی شدید ضرورت ہے۔۔
#JusticeForJunaidAndSalman
@SohailAfridiISF@MeenakhanAfridi@YarMKNiazi
اگر پنجاب میں کسی غریب نے غیر ملکی خواتین کو اغواہ اور ریپ کا نشانہ بنایا ہوتا تو اب تک سی سی ڈی اس کا انکاؤٹر کرچکی ہوتی ۔
لیکن چونکہ معاملہ امیر اور طاقتور لوگوں کا ہے ۔ اس لئے تحقیقات ہوں گی ۔ ثبوت وغیرہ وغیرہ دیکھے جائیں گے اور آخر میں ملزمان باعزت بری ہوجائیں گے ۔
واہ سہیل ظفر چٹھہ صاحب واہ! غریب مرے تو “پولیس مقابلہ”، طاقتور پھنسے تو “قانونی کارروائی”۔ رضا ڈار کے کیس نے آپ کی ساری بہادری، غیرت اور انصاف کو ننگا کر دیا۔ اب کرسی چھوڑیں، گھر جائیں اور کچھ وقت توبہ استغفار میں گزاریں۔
کیا آپ نے کسی ن لیگی صحافی کا رضا ڈار کیس پر ٹوئیٹ دیکھا ہے کہ "پلیز CCD فُل فرائی کرو"؟ بس اتنی ہی صحافت ہوتی ہے یہاں کہ جب مالکوں کا نام آ جائے تو منہ کو لقوہ مار جاتا ہے۔ دیکھائیں کوئی ٹوئیٹ جس میں یہ بولے ہوں کہ پاکستان کا امیج تباہ کرنے والوں کو برباد کر دینا چاہیئے؟ ان کی صحافت اور بھاشن صرف غربیوں یا دوسری جماعتوں پر گلہ پھاڑ پھاڑ کر نکلتی ہے.
غربت کے اپنے بہت سے مسائل ہیں غربت کا شکار انسان ادھر ادھر ہاتھ پاؤں مارتا ہے کہ شائید کسی صورت کوئی وسیلہ بن جاے لیکن اکثر ایسا ہوتا ہے کہ وہ جو کوئی کام کرنا چاہتا ہے وہ بھی الٹا ہو جاتا ہے
ایسا ہی اس خاندان کے ساتھ ہوا کہ خاوند ریڑھی لگاتا تھا خاتون نے سوچا کہ محلے کے بچوں کو پڑھاتی ہوں چار پانچ ہزار روپیہ مل جاے گا کیونکہ ایسی محلے کی ٹیوشن کے دو تین سو روپے ہی ملتے ہیں کچھ ادھار بھی کر لیتے
گھر کی چھت پہلے ہی کمزور تھی اور معصوم بچے اس چھت کے نیچے آ گئے ان کے والدین کا دکھ کا مداوا تو ممکن نہیں اب اسکا خاوند گرفتار ہو گا یہ بھی ہسپتال سے جیل جاے گی اور اسکے بچے بھی دربدر ہوں گے
بس یہ غربت بہت ظالم چیز ہے اب جو ایسی خواتین پانچ دس ہزار محلے کے بچوں کو ٹیوشن پڑھا کر کما لیتی تھیں اس پر بھی قانون سازی ہو جاے گی اور پابندی لگ جاے گی
مقتدرہ کو کہاں ان محرومیوں لاچاریوں کا اندازہ جہاں سہولت طاقت اقتدار ہو وہاں ان کا اندازہ ممکن نہں
@TheTimothySteve man Hughes and Edward are so so incompetent I can't believe why people hype them, i am sure they have no idea what our squad needs, just blindly focusing on replacing Salah and ignoring other key positions, their logic of signing midfielder depending only on departure is awful
ہائے ری غربت۔۔تیرا ککھ نا رووے
جس ٹیوشن سنٹر کی چھت گرنے سے 14 معصوم اللہ کو پیارے ہو گئے۔
اب اس استانی(عورت) کو بندہ کیا کہے۔۔🤦♂️
شوہر ریڑھی لگاتا تھا،غربت کے باعث خود گھر میں بچوں کو ٹیوشن پڑھاتی تھی،بارش میں چھت ٹپکتی تھی،
پیسے اکٹھے کر کے اس پر اینٹیں/مٹی ڈال رہے تھے
مگر چھت گر گئی۔
اب یہ عورت خود زخمی ہے،بندہ اور مستری گرفتار ہے۔
یہ بھی گرفتار ہو گی۔
کل کو اس گھر میں اس کے بچے بھی نہیں رہ سکیں گے
کیونکہ
جن محلے داروں کے بچے فوت ہوئے وہ ان کو اس گھر میں نہیں رہنے دیں گے۔
ہو سکتا ہے کہ اس کا بندہ بھی اگر رہا ہو گیا تو اسے اس واقعے کی وجہ سے کل کو چھوڑ جائے۔
معصوم بچے بھی اللہ کو پیارے ہو گئے اور یہ
خاندان بھی برباد ہو گیا۔
(اسد آر چوہدری)
ذیشان نے ن لیگی وزیر کے سامنے صرف ایک سچی بات کرنے کی گستاخی کی — کہ اس کی تنخواہ 40,000 روپے مقرر ہے جبکہ اسے صرف 19,000 روپے دیے جا رہے ہیں۔ اسی سچ کے عوض اس کی نوکری چھین لی گئی۔ اس نے اپنے بچوں کی خاطر بحالی کی التجا کی، مگر انکار کر دیا گیا، اور آخرکار اس نے اسی دفتر میں خود کو آگ لگا لی جس نے اسے نکالا تھا۔
نہ کوئی ایف آئی آر درج ہوئی، نہ کوئی ہسپتال گیا، نہ اس کے بچوں کے لیے کوئی امداد۔ بچوں کا باپ تو واپس نہیں آ سکتا لیکن ن لیگ ترجیحات ضرور عوام کے سامنے آ گئی ہے #سُتھرا_پنجاب کہاں ہے؟ وزیرِ اعلیٰ پنجاب کہاں ہیں؟ گوجرانوالہ کی ضلعی انتظامیہ کہاں ہے؟ خاموشی۔ بے حسی !!
#JusticeForZeeshan
🛑 پورا دن دھوپ میں کھڑی اس لوہے کی چادر سے بنی گاڑی میں کوئی بیٹھ کر دکھائے ۔۔
اچھے وقتوں میں انسانیت ہوا کرتی تھی جو آج کل ناپید ہوگئی ہے بڑی بڑی کرسیوں پر بیٹھ کر AC کی ٹھندی ہوا میں باہر اس لوہے کے تندور میں بیٹھے غریبوں کے بچوں کی کیسے پرواہ ہوسکتی ہے ۔ یہ حکومت اور اداروں کی زمہ داری ہوتی ہے شہریوں کے حقوق کا خیال رکھنا ، انسانی حقوق تو ختم ہی ہوگئے ہیں ۔
باپ نے نابالغ بیٹی سے زیادتی کی سی سی ڈی نے مار دیا تالیاں پیٹتے رہے۔ پھر پتہ چلا جھوٹ تھا بے گناہ شخص مارا گیا سینہ پیٹتے رہے۔ چکوال میں ایک معصوم کے قتل کا دباؤ آیا تو سرگودھا میں ایک ملزم کو مقابلے میں مار دیا سینہ پیٹنے والے پھر تالیاں پیٹنا شروع ہوگئے۔ اب معلوم ہوا ہے کہ وہاں بھی تفصیلات مشکوک قسم کی ہیں۔ اب انہی ہاتھوں سے اپنا منہ نوچ لیں۔
#بریکنگ#نیوز
اسلام آباد: وزرات خارجہ کے بابوز خود تو تھری پیس سوٹ پہن کر اندر یخ بستہ اے سی والے ماحول میں بیٹھے مزے لوٹ رہے جبکہ اس قوم کے ٹیکس پیئرز شدید گرمی میں زلیل و خوار
شدید گرمی میں عوام MOFA میں اپنے اسناد اور دیگر دستاویزات کے لیے ذلیل ہوتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں
Elon is promoting a movie made by Jewish Zionists, staring a Jewish Zionist with rape accusations against him, directed by a Zionist, about a white person that kills dozens innocent Muslims over rape allegations.
He is also salivating over the death of what he thinks are ‘traitors’ and ‘invaders’ because nobody likes him.
Why are powerful Zionist interests producing race war propaganda and funding far right political concepts of racism?
Why do Jews want Christian’s fighting Muslims rather than criticising the control of Zionist Jews over the proceedings of their countries?
🚨🚨MashAllah MashAllah🚨🚨
An ASI along police constables was standing in a Chowk of Rahim Yar Khan and “heard” some people on a tea hotel discussing they abused Govt officials on @Tiktok__PK, the ASI took out his mobile searched the names and found their videos and registered FIR against them 👏👏
مسلم لیگ نواز کے مجوزہ کالے قانون کے تحت حکومتی افسران کو دفعہ 7 کی ضمنی دفعہ 3 کے تحت دیگر آمرانہ اختیارات میژ ایک یہ آمرانہ صوابدیدی اختیار بھی دیا گیا ہے کہ اگر کمیٹی چاہے تو وہ کسی شہری کو بغیر شنوائی کے بھی منفی سماجی رویے والی شہری قرار دے کر ایک یا ایک سے زائد غیر آئینی سزائیں دے سکتی ہے، سزائوں کی سفارش کر سکتی ہے۔
پروگرام لائیو ود جامی میں میاں دائود ایڈووکیٹ کی گفتگو