“I do not understand why countries go to resolve their differences through military conflicts because whenever - and this is just withn our lifetimes thay we’ve seen this - the moment you start a military conflict you don’t know where it is going to go.
#ReleaseImranKhan
@SupariKhan بلکل حملہ ٹھیک نہیں ہے یہ سوال آپ حکومت یا پارٹی کے ترجمان سے پوچھیں اب سہیل آفریدی نے پورے صوبے کو چلانا ہے وہ اتنا فارغ نہیں ہے کہ وہ اپنے پارٹی کے لوگوں کے پیچھے پولیس کو بھیجے دن میں ہزار لوگ ٹویٹ کے ذریعے سہیل آفریدی سے سوالات پوچھتے ہیں اب وہ کس کس کو جواب دے
"اصولوں اور نظریات پر سمجھوتا وہ کرتے ہیں جو خوف کے سائے تلے رہتے ہیں۔ مجھے اللہ کی ذات کے سوا کسی چیز کا خوف نہیں۔ ایمان کی طاقت انسان کو جھکنے نہیں دیتی۔ جھکتے صرف وہ لوگ ہیں جن میں ایمان کی کمی ہو۔ دنیا کے عظیم ترین لیڈر حضرت محمد ﷺ نے اپنی حیات مبارکہ سے ہمیں عملاً یہ سبق دیا ہے کہ جس قدر ہی مصائب اور مشکلات کیوں نہ آ جائیں، حق اور اپنے مقصد کی ترویج کے لیے ڈٹ جانا چاہیے اور غیر اللہ کے سامنے سر نہیں جھکانا چاہیے" @ImranKhanPTI
مطیع اللہ جان
8 فروری 2024 کو دھاندلی زدہ الیکشن پوری دنیا جانتی یے اب وکلاء کے الیکشن میں بھی دھاندلی کرنا معمول بن گیا ہے۔پہلے اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے الیکشن میں دھاندلی کروائی احسن بھون نے اب لاہور ہائیکورٹ بار کے الیکشن میں احسن بھون کے امیدوار کو صرف 900 ووٹ پڑے اور عمران خان کے حمایت یافتہ امیدوار کو 6000 ووٹ پڑ چکے تھے تو احسن بھون غنڈوں کے ساتھ آیا اور الیکشن رکوا دیا اور IT ممبر ک2 اغوا بھی کرلیا ۔ اس قسم کی کھلے عام بدمعاشی چل رہی ہے نون لیگ ہی حکومت کی کیونکہ انکا امیدوار ہار رہا تھا
@SupariKhan سپاری صاحب اس نے جو کیا ہے بہت غلط کیا ہے لیکن آپ بھی توڑا حوصلہ رکھے چوبیس گھنٹے سی ایم کے پیچھے لگے ہو ہر سی ایم نے اپنی ہی ٹیم بنانی ہوتی ہے آپ علی امین صاحب کے کیمرہ مین تھے اور یہ سہیل آفریدی کا کیمرہ مین ہے تو آپ دونوں اپنی اپنی ڈیوٹی پے فوکس کریں
The volatile geopolitical situation in the region requires all stakeholders of Pakistan to sit together, discuss & decide a common future strategy for our Nation.
We demand an All Parties Conference in which Imran Khan being Pakistan's ex Prime Minister & country's most popular leader Must be invited.
For the sake of Pakistan & it's people we all should Stand Together.
لاہور ہائیکورٹ بار کے الیکشن میں PTI اور پروفیشنل گروپ کے امیدوار بابر مرتضیٰ کی تاریخی فتح نے فسطائیت کے پجاریوں کو حواس باختہ کر دیا۔ اپنی شکست کی ہزیمت کو جھوٹی ٹویٹوں کے ملبے میں دفنا نہیں پائیں گے۔ کون عمران خان اور جمہوریت کے ساتھ کھڑا ہے، کون خلاف ایک بار پھر واضح ہو گیا۔
@ZubairAlikhanUN جھوٹ نہ بولیں عمران خان صاحب نے کہا تھا کہ اگر اپنی پارٹی سے میں بناؤ تو یہ جعلی حکومت ان کو پھر سزائیں دے کر نااہل کرینگے اسی وجہ سے اس نے محمود اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس کو نامزد کیے تھے
@murtazasolangi اور یہ بھی اندازہ کریں کہ آپ ایک سرکاری ملازم یعنی صدر پاکستان کا تنخواہ دار ترجمان ہے تو آپ کیسے ایک صوبے کے وزیر اعلیٰ پے الزام لگا سکتے ہیں