@AseefaBZ لیکن سندھ کے لوگ اپنے ہے صوبے میں مر رہیں ہیں۔ جا کر لاڑکانہ کی سول اسپتال اور چاندکا اسپتال کا سرپرائز دورہ کریں، سارے سرکاری ڈاکٹرز اپنے پرائیویٹ میڈیکل کمپلیکس بنا کر غریبوں سے پئسے لوٹ رہیں ہیں۔
Where there is no Concept of Law, There is no Supremacy of Law.
@iamaneeb65@SohailAhmedAziz بھٹو نے اگر ایٹم بم نا بنایا ہوتا تو پاکستان کے پچاس ٹکڑے ہوتے۔
اور پاکستان کو دو ٹکڑوں میں کرنے والے آپ ہی کے قوم سے ہیں، جا کر حمودالرحمن کمیشن کا مطالعہ کرو، ایسے سنی سنائی بکواس نہیں کرو۔
@SohailAhmedAziz پنجاب کے لوگ انگریزوں کے کیا تھے؟
انگریزوں کی افواج میں سب سے زیادہ فوج کس قوم کی تھی؟
انگریز جاتے جاتے کس قوم کو حکومت سونپ کر نواز گئے؟
ان سب سوالوں کے جواب ہیں، قوم پنجابی۔
@azharnaseem2009 @SaddamH27292950 @HamidMirPAK پنجاب اور روزگار کے لیے سندھی آئینگے۔۔���😂 اگر اتنا ہی پنجاب میں روزگار ہے تو تم لوگ سندھ میں کیا کرنے آتے ہو؟
@FaryalTalpur5 کتنا آسانی سے لوگوں کو سیاسی بیان سے بیوقوف بنا رہی ہیں ۔ اب فنکاری کے دن چلے گئے، سندھی لوگ اب اتنے عقل مند ہو گئے ہیں کہ تمھاری چال بازیاں سمجھ سکے۔
@geonews_urdu ہمیں تو فردوس عاشق کو دیکھ عجیب لگتا ہے کہ آخر حکومت کو اور کوئی خوبصورت عورت کیوں نہیں ملتی جو عوام کا موڈ خراب کرنے کے لیئے اس کو ٹی وی پر لاتے ہیں۔