بی بی سی کے مطابق پاکستان میں آئل ریفائنریز اور ائل کمپنیوں کے منافعوں میں حیران کن اضافہ ھوا ھے
اٹک ریفائنری کا گزشتہ سال جس عرصے کا منافع 1 اعشاریہ 45 ارب تھا اس سال اسی عرصے کا منافع 18 اعشاریہ 65 ارب رہا۔
نیشنل ریفائنری کا منافع 1 ارب تھا جو اب 14 ارب کے قریب پہنچ گیا
اٹک پٹرولیم نے گزشتہ سال جولائی تا ستمبر 3 اعشاریہ 81 ارب کمائے اس سال تین ماہ کا منافع 6 اعشاریہ 64 ارب ہوگیا۔
🚨#Gwadar
Local sources report intensified clashes and loud explosions near the FWO camp in #Gwadar amid the BLF’s claimed Operation Almas. The group’s fighters have reportedly maintained positions inside the camp for more than 17 hours.
Pakistani Army Chief Asim Munir Mistri's official aircraft is once again circling aimlessly over southern Pakistan, leaving many wondering whether he's off on another date.
بی ایل اے نے فوجی کیمپ پر حملہ کرکے قبضہ کرلیا گاڑیاں جلا دیں بی ایل اے کے کچھ جنگجو بھی مرے لیکن پاک فوج کہہ رہی ہے وہاں کوئی تھا ہی نہیں وہ سارا کیمپ ہی خالی تھا۔ خالی تھا تو بی ایل اے کے لوگ بددعاؤں سے مرے؟
جب منہ کھولتے ہیں تب جھوٹ بولتے ہیں۔
بی ایل ایف نے گوادر حملے کی ویڈیو جاری کج جس میں ایک جنگجو گاڑی میں سوار ہوکر پاکستانی فوج کے کیمپ کے گیٹ پر بارودی مواد سے دھماکہ کرتا دکھائی دیتا ہے
بی ایل ایف نے حملہ آور کی شناخت سدو آپریشنل بٹالین سے تعلق رکھنے والے جندندر سرمچار مجاہد مہر عرف سگار زامرانی کے نام سے کی
A Lt Colonel and a Captain among 5 Pakistan army soldiers are reportedly dead and a dozen injured in a suicide attack on the FC/Army HQ in Gwadar, Balochistan, Pakistan. Further details are awaited.
اپڈیٹ
BLF کے آپریشنِ الماس کے تحت کنٹرول کیے گئے ایف ڈبلیو کیمپ پر پاکستانی فوج کے ایس ایس جی کمانڈوز نے بکتر بند گاڑیوں کے ساتھ پیش قدمی کرنے کی کوشش کی جسے آزادی پسندوں نے شدید لڑائی کے دوران پسپا کردیا اس دوران دو بکتر بند گاڑیاں حملے کی زد میں آنے سے تباہ ہوگئے جھڑپیں جاری
بلوچستان میں تباہی کے مناظر
آج گوادر میں کالعدم BLF کے مسلح افراد کا حملہ، حملے میں شدید لڑائی کے بعد BLFنے پاکستانی فوجی کیمپ پر قبضہ کر کے اپنا جھنڈا لہرا دیا
بلوچستان جل رہا ہے
گوادر میں بڑا انٹیلیجنس فیلیئر دہشگردوں کا مختلف مقامات پر حملہ۔ دھماکے فائرنگ اور شدید خوف وحراس۔ یاد رہے گوادر میں ہمسایہ ملک چین کی اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری اور بڑے مفادات ہیں۔ سکیورٹی کے حالیہ حملے پاکستان کے انٹیلجنس آپریٹس کی بڑی ناکامی ہیں۔
تحریک انصاف کے سینٹر حامد خان کی ہدایت پر لاہور بار کے صدر عرفان حیات باجوہ نے ایوان عدل سے پی ایم جی چوک تک خیبر پختونخواہ میں گورنر راج اور وزیر اعلی سہیل افریدی کی رہائی کےلیے وکلاء کی ریلی نکالی۔۔۔ریلی میں وکلاء کی بڑی تعداد شریک ہیں
خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف patriot بنانے کا سیکٹر کمانڈر اور کور کمانڈر پشاور کا منصوبہ سلمان اکرم راجہ نے بے نقاب کر دیا ہے سلمان اکرم راجہ نے جس منصوبہ کو بے نقاب کیا ہے اسے حوالے سے اجلاس کی تصدیق خود علی امین گنڈاپور نے اپنے وائس لیک میں کی۔
بیرسٹر شہزاد اکبر @ShazadAkbar
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس آصف کے بیٹے نے ساری دنیا کے سامنے دو خواتین کو اسلام آباد میں کچل کر شہید کر دیا تھا جسٹس آصف کے بیٹے کا جرم توقیر کے جرم کے برابر تھا لیکن سی سی ڈی نے اس کا ماورائے عدالت قتل نہیں کیا بلکہ دوسرے دن وہ بچہ گھر تھا
انصاف کرو چاہے کہر برپہ ہو جائے
نواز لیگ کے حق میں دن رات ٹویتس کرنے والے سرکاری افسر/ملازم کو کھڈے لائن (OSD) لگا دیا گیا۔ موصوف کا موجودہ پنجاب حکومت میں سرکاری نوٹیفکیشن ہوا تو پتہ چلا تھا کہ سرکاری ملازم ہیں، ویسے تو لوگ یہی سمجھتے رہے سخت والے کارکن ہیں
رات 12 بجے کے قریب لاہور کی ایک سرکاری عمارت میں ایک عدالت لگتی ہے جہاں ایک سرکاری ملازم جسکا کوئی جوڈیشل بیک گراؤنڈ یا تجربہ نہیں ہے چند دیگر نامعلوموں کی موجودگی اور مشاورت میں یہ فیصلے کرتا ہے۔
خان صاحب کی مہینوں سے کوئی خیر خبر نہیں۔ ان پہ پہلے ہی اتنا تشدد ہو رہا تھا۔ بشریٰ عمران سے بھی دو مہینوں سے ملاقاتیں بند ہیں۔ ان کی صحت بھی بہت خراب تھی۔ اب ان کا بھی کوئی پتا نہیں۔ اور ایسے میں، جب کہ پارٹی کا فوکس صرف خان صاحب ہونا چاہیے، ایک بدتمیز عورت کو کرنل انکل نے پھر چابی دے کر لانچ کر دیا کہ چلو، اپنا کام کرو، لوگوں کو Distract کرو، تمہیں اسی لیے پالا ہوا ہے۔ ﴿ أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ ﴾ مریم ریاض وٹو
#pakistan @soulful7867
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
”اسٹیبلشمنٹ کوشش کر رہی ہے کہ تحریک انصاف سے مائنس عمران خان کرکے پارٹی پر قبضہ جما لیا جائے، لیکن اس سے انہیں کچھ حاصل ہونے والا نہیں۔ تحریک انصاف، عمران خان کا نام ہے، پارٹی پر قبضہ کرکے بھی آپ عوام میں اپنا چورن بیچ نہیں پائیں گے۔ کیونکہ پاکستان کی اکثریت عوام تو عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ کل جب عمران خان آئیں گے تو دوبارہ کروڑوں عوام اس کے ساتھ کھڑے ہو جائیں گے اور وہی اس کی سیاسی جماعت ہو گی۔“
بیرسٹر شہزاد اکبر
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو