"Imran Khan empowered the KP police and now they're acting as B team of agencies," Speaker Babar Swati on abduction of his MPs at KP Assembly session...
عمران خان کی بہن عظمیٰ خان کے بیڈروم کا دروازہ ۔
دہشت گرد پولیس اُس وقت تک لاتیں مارتی رہی جب تک کہ لاک ٹوٹ نہیں گیا ۔۔ دروازے پر بوٹوں کے نشان دیکھے جا سکتے ہیں
ابتدا میں میری پھوپھو علیمہ خان سب سے زیادہ آواز اٹھا رہی تھیں اور انہیں ہی سب سے پہلے گرفتار کیا گیا، لیکن بعد میں کارروائی کا دائرہ پوری فیملی تک پھیلا دیا گیا، حتیٰ کہ بچوں کو بھی نشانہ بنایا گیا، جنہیں بعد ازاں بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا۔
میں ان اقدامات کی مذمت کرتا ہوں۔ ان کارروائیوں میں انسانیت، شرم اور کسی حد کا بھی خیال نہیں رکھا جا رہا۔ مردوں، خواتین اور بچوں، سب کو نشانہ بنایا جا رہا ہے!قاسم خان۔
🚨 BREAKING — Nokkundi | Militant-affiliated sources claim a major attack near the Durand Line has left multiple Napak Pakistani military personnel dead. Sources allege 13 bodies were evacuated, while two reportedly remain at the site. The situation remains developing. 🔥🇵🇰🔥
رجیم چینج کی معاشی ہڈی کو توڑنے میں مدد کریں ۔
🚨🚨مکمل بائیکاٹ کریں ہر قسم کی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کریں ۔آپ کے پاس دن کم ہے ۔پاکستان کی قوم ہمیشہ کم وقت میں بہت اچھا کام کرتی ہے ۔
عسکری سیمنٹ فوجی سیمنٹ❌
نور پور ملک اور پراڈکٹس ❌
عسکری بنک❌
سونا یوریا اور فوجی فرٹیلائزرز❌
فوجی فوڈز اور اسکے دالیں دلیے۔❌
دھیان دیجئے ان چیزوں میں آپ کی قوم کا خون شامل ہے ،خریدتے ہوئے یاد رکھیں آپ سانپوں کو پال رہے ہیں ۔
Here's the proof from Powerus's official website and a summary from Gemini (cites his own LinkedIn page). Marom wasn't only a regular IDF officer but worked in the IDF Intelligence unit. Now tell me that Powerus is doing propaganda against itself. 😂
اپنی بھرپور توجہ 27 پر رکھیں۔ احتجاج پر رکھیں۔ پورا زور لگائیں اور اس احتجاج کو ہر صورت کامیاب کریں۔
پورا دن احتجاج کی تیاریوں کو دیں۔ لیکں پورے دن میں سے صرف پانچ منٹ۔ صرف پانچ منٹ بائیکاٹ مہم کو بھی ساتھ دیں۔
اگر کوئی دوست آپ سے کہے کے اس سے احتجاج سے توجہ ہٹے گی تو اس سے کہیں وہ بائیکاٹ مہم میں 27 کے بعد شامل ہو جائے۔ فلحال 27 تک وہ بھرپور طریقے سے احتجاج پر فوکس کرے۔
پہلی ترجیح احتجاج اسکے بعد بائیکاٹ۔
عسکری مصنوعات کا بائیکاٹ تاحیات پاکستانیوں ۔۔۔ ان کے کاروبار ان کی شہہ رگ ہے انکی شہہ رگ پر حملہ لریں
ان کی جان صرف ان کے پیسے کم ہونے سے نکلتی ہے
ان کے بینکوں سے پیسہ نکال لیں
ان کا سیریل ، مکھن، دودھ ، دہی ، گوشت سب کا بائیکاٹ کریں
Lets do it Pakistan, We Can and We Will
اپنا خون پیسنے کی کمائی رجیم چینج کی ایجنٹوں اور ان سے پلنے والوں سانپوں کو مت دیجیے ۔
بائیکاٹ مۂم کا حصہ بنیے ۔وقت کم ہے اور مقابلہ سخت ۔
❌❌❌❌🚨🚨
مکمل بائیکاٹ کریں
عسکری سیمنٹ فوجی سیمنٹ
نور پور ملک اور پراڈکٹس
عسکری بنک
سونا یوریا اور فوجی فرٹیلائزرز
فوجی فوڈز اور اسکے دالیں دلیے۔
ہر وہ چئز کا بائیکاٹ کریں جس سے آپ اپنے ملک کا آزاد کروا سکیں ۔فیصلہ عوام کا ۔
امن کے لیے خطرہ فوجی ہیں۔ بابا، تم کہتے کیوں نہیں ہو کہ فوج پارلیمان کی نہیں مانتی، فوج عدالتوں کی نہیں مانتی، فوج بندوقیں اٹھا کر لوگوں کو قتل کرنا شروع کر چکی ہے، اور تم امن کی بھیک مانگتے ہو؟ سردار امان کشمیری🔥🔥
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
Bangladesh is richer than Pakistan. Its per capita is significantly more than Pakistan. Their economic indicators are far superior than us. Yet the Bangladesh PM travels in a commercial flight going to same place New York where our PM has gone in a private plane including a 3 day stopover for private reasons in London. Our money being spent on ayashi by our rulers
“My cousins and aunties have been ripped from their homes in the middle of the night by armed masked men.” - @Kasim_Khan_1999 on @SkyNews.
Imran Khan’s sons are speaking of the brutality that their family members are being subjected to in Pakistan by the military dictatorship.
#AsimLaw
بات بہت سادہ سی ہےlعمران خان کو قتل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ،یہ عمران خان کو مارنے کی کمپین کر رہے ہیں، اسی وجہ سے انہوں نے عمران خان کی بیوی کو پہلے قید کی،ا اب جو بھی انکا قریبی ہے اسے گرفتار کر رہے ہیں! قاسم خان۔
#PAKWatch🇵🇰: Three of Imran Khan's sisters have now been ARRESTED on PHONY CHARGES ahead of the September 27 protest march.
PAK'S MILITARY GOV'T = 3RD WORLD.
FREE THE KHANS.