دو ہ��ار گیارہ میں مینار پاکستان کے پاس ان کو غیر روایتی طریقے سے پیدا کیا گیا جس کے بعد تیزی سے ان کی تعداد میں اضافہ ہوا ان کی اکثریت ہٹی کٹی کھا کھا کر گردن سے محروم ہو چکی سارا دن آزادی سے سڑکیں ناپتے فضلہ کرتے پھرتے۔ان کی اکثریت پاکستان میں رہ کر انڈیا افغانستان سےمتاثر 😂
پی ٹی وی والے مریم نواز کو ٹک ٹاکر کہتے اب زرا سہیل آفریدی کے ڈرامے اور ششکے چیک کریں کیمرے اور پروٹوکول چیک کریں مگر فریم یہ کٹ ہو گا کہ اکیلا بغیر پروٹوکول کھڑا ہے یہ impression management framing ہے اور نون لیگ کی نالائقی ہے یہ سب ایکسپوز نہی کر سکتی ہے یہی بیانیہ کی ناکامی ہے