💯 Follow Bick 💯 @love_302n
اس دنیا کی مصروفیات میں سے قرآن سیکھنے کے لیے وقت ضرور نکالیں اور یقین رکھیں کہ اللّٰہ آپ کے سارے مسائل حل فرما دے گا کیوں کہ
"اور جو ﷲ كا ہو جاتا ہے گویا کہ وہ چن لیا جاتا ہے
رَبِّ اغْفِرْلِیْ خَطِیْئَتِیْ یَوْمَ الدِّیْن۔
آمین یا رب العالمین