@AapTakTalkShow@MehrTarar@DrMuradPTI محترمہ
@mehrTarar
وزیر تعلیم پنجاب سے یہ سوال پوچھیں کہ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے فیصلے کے مطابق پیمنٹ کی ادائیگی کیوں نہیں کی جا رہی۔
پنجاب کے 27 لاکھ سے زائد بچوں سے تعلیم کا حق کیوں چھینا جا رہا ہے۔
ش��ریہ