#ReleasePEFPayment#PEFFamily
پنجاب میں باقی تمام محکموں کی طرح پیف پارٹنرز اور اساتذہ کی تنخواہیں بھی ہر ماہ کی پہلی تاریخ کو بھیج دینی چاہیے پیف کے فنڈز کا طریقہ کار آسان کرنے کی ضرورت ہے تاکہ پیف پارٹنرز تین تین ماہ ذلیل ہونے سے بچیں اپنے اساتذہ کو بر وقت ادائیگی کر سکیں
#ReleasePEFPayment#PEFFamily@waqar_pti12@CMComplaintCell
وزیر تعلیم رانا سکندر حیات صاحب! 10 اگست کا وعدہ تھا، آج 11 اگست ہے، مگر پیمنٹ کا وعدہ وفا نہ ہوا۔ پیف اساتذہ 3 ماہ سے تنخواہوں کے منتظر ہیں۔ اساتذہ کے ساتھ انصاف کریں!