@HarmeetSinghPk میں اپنا بچے کا پاسپورٹ بنا رہا تھا، میرے ساتھ والے کاؤنٹر پر پنجاب کا رہنے والا بھی بچے کا پاسپورٹ بنا رہا تھا، مجھ سے باقی فیملی کا ہر چیز اوریجنل مانگا گیا، جبکہ ساتھ والے کے پاس نہ اپنا کارڈ تھا نہ بیوی کا، پھر بھی سختی مجھ پر ہی رہی، اور اس کا کام مجھ سے پہلے ہوا۔ میں کے پی
PAKISTAN: Pashtun Tahafuz Movement activists Hanif Pashteen and Noor Ullah Tareen have been forcibly disappeared since 12 November 2025 after being taken into police custody in Peshawar. Their whereabouts remain unknown.
Join our urgent action to demand the authorities to:
👉 Disclose their whereabouts
👉 Release them immediately
Take action here: https://t.co/D08PI9egeY
#EndEnforcedDisappearances
@syedirshadarif علی رض کے انتخاب پر اسوقت کے سارے مسلمان متحد نہیں تھے، اس کے علاوہ انتخاب باغیوں کے زیر اثر اور خلیفہ وقت کو قتل کرکے بغاوت کے بعد ہوا تھا۔ شرعی لحاظ سے بھی علماء اس انتخاب کو درست نہیں مانتے،
کیا کسی پاکستانی چینل نے اپنے رپورٹر کو کیمرہ دے کر باہر بھیجا کہ جا کر معلوم کرو راولپنڈی اسلام آباد کے شہریوں کا اس لاک ڈاون کی وجہ سے کیا حال ہے۔یا کوئی انقلابی صحافی یا اینکر خود ہی مائیک لے کر پہنچ گیا ہو کہ عوام کا حال پوچھا جائے۔
1971 میں پاکستان یوٹیوبرز کی وجہ سے ٹوٹ گیا۔ بابائے قوم قائد اعظم کی ایمبولینس کو بھی یوٹیوبرز نے خراب کیا۔ چاروں مارشل لاء یوٹیوبرز نے لگائے جبکہ فاطمہ جناح کو گالیاں اور بھٹو کو پھانسی بھی یو ٹیوبرز کی وجہ سے لگی۔ یوٹیوبرز نے لیاقت علی خان، بے نظیر بھٹو اور اکبر بگٹی کو قتل کر دیا۔ یوٹیوبرز ہی دہشت گردوں کو پاکستان میں لائے گڈ اور بیڈ طالبان بنائے۔اور ملک کو قرضوں میں ڈبو دیا۔
اصل فساد کی جڑ کو پہچانیے صاحب جو ہر دور میں کبھی مذہب، کبھی وردی، کبھی نظریہ ضرورت، کبھی حب الوطنی اور کبھی قومی مفاد کے پیچھے چھپ کر وار کرتی رہی ہے۔
@AhmadFarhadReal@Aakbar84 آنکھوں کی بیماری کا تعلق اکثر خون کے حرکت کے ساتھ ہوتی ہے، ایسا نہ بلڈ پریشر اونچا کرنے کی کویی زہر دیا جارہا ہے خوراک کے ساتھ کم مقدار میں تاکہ الزام مافیا گینگ پر نہ آسکے۔