@MariaBalochPK He was working in Hoshiyarrian" technically at that time why that so called host "Harron rafiq" or Saleem albela", Agha masjid" doing nothing for him .
آپ نے بجلی کمپنی سے 500 یونٹ استعمال کیے
آپ کے سولر سسٹم نے 400 یونٹ بجلی گرڈ کو دی
پرانا نظام (نیٹ میٹرنگ)
بل بنتا تھا:
(500 − 400) = 100 یونٹ
100 × 33 روپے ≈ 3,300 روپے
نیا نظام (نیٹ بلنگ)
خریدی گئی بجلی:
500 × 33 روپے ≈ 16,500 روپے
بیچی گئی بجلی کا کریڈٹ:
400 × 10 روپے ≈ 4,000 روپے
آخری بل:
16,500 − 4,000 = 12,500 روپے
وہی سولر، لیکن بل تقریباً چار گنا زیادہ۔
یہ سب اس لیے ہو رہا ہے کیونکہ ماضی میں PMLN نے مہنگے اور مشکوک IPP معاہدے کیے، جن میں کرپشن اور کمیشن شامل تھے۔
آج بھی ملک انہی غلط فیصلوں کی قیمت ادا کر رہا ہے۔
@tariqmateen That is all true about Punjab govt but what about anchor,how is she behaving in public like her language 🤔 her clothes, her body language like which tv channel has these type of anchors ...i am surprised 😮
جتنا زیادہ آپ جھوٹ بولتے ہیں، اتنی ہی زور سے آپ کی باڈی لینگویج سچ اُگلنے لگتی ہے۔
ذیشان کے سوالات نے اقرار کو بےقرار سا کردیا😉
#سڑکوں_پر_مزاحمت_واحد_حل#ItIsOver
"آپ کو ہر وقت مثبت رہنے کی ضرورت نہیں ہے، اداس، غصہ، پریشان، مایوس، خوفزدہ یا فکر مند محسوس کرنا بالکل ٹھیک ہے، احساسات کا ہونا آپ کو 'منفی شخص' نہیں بناتا یہ آپ کو انسان بناتا ہے۔"