#کوئٹہ کے واحد فائیواسٹارہوٹل #سرینا کے کچن کی حالت۔
#سرینا ہوٹل بیکری کےزائدالمعیاد اشیاء خوردونوش،غیر معیاری خوردنی تیل،صفائی کی ناقص صورتحال کی بناء پرسرینا بیکری سیل۔
غیر معیاری کھانا اور صفائی کی ابتر صورتحال کی بنیاد پر سرینا ہوٹل ریسٹورنٹ پر 10 لاکھ جرمانہ عائد کردیا۔