ایک ماہ پہلے چین میں بیٹھی کہ رہی تھی کہ میں نے لاہور سے اسموگ ختم کر دی ہے۔ آج دنیا کے آلودہ ترین شہر لاہور میں بیٹھی کہ رہی تھی کہ پنجاب میں جرائم کی شرح 70 فیصد کم ہو گئی ہے۔ ویسے 100 فیصد بھی کہ دیتی تو کسی نے کیا ہی کر لینا تھا۔ جب منہ کھولتی ہے، جھوٹ اگلتی ہے۔
ٹرمپ سے امریکی شدید نفرت کرتے ہیں-
لیلے شہباز شریف سے پاکستانی شدید نفرت کرتے ہیں -
دونوں کی پالیسیاں اپنے اپنے ملک کیلئے تباہ کن ہیں -
دوستی برابری کی سطح پر ہوتی ہے-
لیلے شہباز شریف کی حیثیت ٹرمپ کے سامنے ایک خوشامدی میراثی سے زیادہ نہیں ہے-
پہلی خبر
پرسکون زندگی کے باعث جاپان میں 100 سال سے بڑے افراد کی تعداد ایک لاکھ 7 ہزار سے بڑھ گئی
دوسری خبر
ذہنی امراض کا شکار پاکستانیوں کی تعداد 3 کروڑ 25 لاکھ سے بڑھ گئی، 36 لاکھ مکمل ذہنی مریض
مجھے ایاورڈ لینے کے لیے لیے ابھی جانا ہے تو کیا 12ارب کے جہاز پر نا جاوں تو موٹرسائیکل پر جاوں؟ مریم نواز کا سوال
بندہ پوچھے کیا اس جہاز کو کیپٹن صفدر کے خاندان نے جہیز میں دیا ہے کیا کمرشل فلائٹس عمان نہیں جاتیں؟ کیا دنیا کے تمام رہنما ان جہازوں میں سفر نہیں کرتے؟
علامہ راجہ ناصر عباس کا محسن نقوی کو منہ پہ دوٹوک جواب: 🚨
“ہم سیاسی معاملات پر بات کرنے آئے ہیں، آپ ہمیں دہشتگردی سے جوڑ رہے ہیں؟ اراکینِ اسمبلی کو آپ کے ادارے گرفتار کر رہے ہیں، اس کا ذمہ دار کون ہے؟”
“جب آپ اپنی قیادت کے بغیر فیصلے نہیں کر سکتے تو پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بغیر فیصلے کیسے کرے؟”
حیران ہوں، گورنر راج کا تم نے سوچا بھی کیسے تھا؟ یہی حل نکالا تھا تم نے؟ ہمیشہ بحران پیدا کر کے تم نے اپنا اقتدار بچانے کی کوشش کی ہے، اور ہمیشہ ہی ناکام ہوئے ہو۔ یہ آپ کی کند ذہنی کی عکاسی کرتی ہے۔ پہلے دن سے کہہ رہا ہوں، نہیں ہے تمہاری حیثیت گورنر راج یا ایمرجنسی لگانے کی۔
عاصم منیر، ایک را��تہ ہے: تم براہِ راست مارشل لا لگا لو۔ آرٹیکل 6 اسی مہینے لگے گا۔ نہ آپ کے پلے، نہ آپ کی آگے کی ہوئی اس فارم 47 کی پیداوار حکومت کے پلے کچھ ہے۔
میری جنگ کسی فردِ واحد کی نہیں، جمہوریت کی ہے، اور ازل سے ہے۔ قوم نے جس کو ووٹ دیا ہے، جس کو وہ دیکھنا چاہتی ہے، جس کا تم نے مینڈیٹ چھینا ہے، عاصم منیر، پھر کہہ رہا ہوں: پاکستان کے مسائل کا حل اڈیالہ میں بیٹھے اسی قیدی کے پاس ہے۔
سہیل آفریدی اور اس کے ساتھ جو کھڑا رہے گا، وہی سُرخرو ہوگا!
جو پاکستان قائدِاعظم نے بنایا تھا، وہ اسٹیبلشمنٹ نے کہیں گم کر دیا۔ 80 سال میں پہلی مرتبہ ایک شخص نے تمہیں ایکسپوز کیا اور عوام کو awareness دی۔ می�� اس کے ساتھ یہ جنگ اس لیے لڑ رہا ہوں کہ وہ پاکستان، جہاں قائدِاعظم نے پالیسی میکر عوام کے منتخب نمائندوں کو بنایا تھا اور تمہاری حیثیت servant of the people کی رکھی تھی، وہ پھر کہیں گم نہ ہو جائے۔ اس لیے میری باتوں کو personally نہ لیں اور ان پر غور کریں!
امید ہے اب سمجھ آگئی ہوگی کہ میں عمران خان کے ساتھ کیوں ہوں!
بہروپیا اور نوسر باز جعلی ایم این اے خواجہ آصف جب سے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس ہوئی ہے،یہ بے چارا سیاسی یتیم اور شریف خاندان ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں،اور بار بار عوام کو یقین دلا رہے ہیں کہ فوج کا دست شفقت ہمارے سر پر ہی ہے،اور ہماری 17 سیٹوں والی جعلی حکومت کہیں نہیں جا��ہی،تھوڑی سی بھی شرم،حیاء اور غیرت ہو تو خواجہ آصف جیسے بے غیرت کو چلو بھر پانی میں ڈوب مرنا چاہیے
بی بی کو کوئ بتاؤ کاغان، ناران، شوگران، سوات، اور نتھیا گلی سے 2 کروڑ 6 لاکھ لوگ ایک سال میں سیاحت کے لئے آئے ہیں۰ اور ��س میں زیادہ لوگ پنجاب سے آتے ہیں۰ آپ 40 سال اقتدار میں مری کی ایک مال روڈ کے علاوہ پنجاب میں ایک سیاحتی مقام نہیں دے سکیں۰ پنجاب میں جنگلات کا خاتمہ کر دیا۰ سیاحت کا اندازہ لگانا ہے تو بتاتا چلو نتیھا گلی کے صرف ایک ہوٹل نے پچھلے سال 45 کروڑ ٹیکس دیا ہے
پہلے پورا سسٹم عمران خان سے ڈرتا تھا، اب پورا نظام عمران خان کے لڑکوں سے ڈر رہا ہے۔ سہیل آفریدی نظام کے گلے کی ایسی ہڈی بن چکا ہے جسے ن��لنا بھی مشکل ہے اور اگلنا بھی مشکل ہے۔
جنید سلیم 🔥🔥🔥
عمران خان نے قوم کو بتا دیا ہے جو تنخواہ لیتا ہے وہ ملازم ہوتا ہے وہ آپ کے پیسے سے تنخواہ لیتا ہے خیبر سے لے کر کراچی تک سب کو پتا چل گیا ہے
اب قوم جان گئی ہے قومی مفاد کے نام پر فراڈ ہوتا دھوکا ہوتا ہے، اگر سوچا جاۓ تو عمران خان نے یہ چھوٹا نہیں بہت بڑا کام کر دیا ہے
انیق ناجی