شہداء ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں۔
شہداء ہماری آنکھوں کا نور ہیں۔
افواجِ پاکستان کے شہداء ہوں،
رینجرز کے شہداء ہوں،
پولیس کے شہداء ہوں،
وکلاء کے شہداء ہوں،
صحافی برادری کے شہداء ہوں،
سیاسی جماعتوں کے شہداء ہوں،
شہداء کے پیچھے مت چھپو، ملک کی 78 سالہ کارکردگی کا حساب مولانا نے مانگا ہے، جو دینا ہوگا۔
مولانا کا بیانیہ اکیلے کسی ایک فردِ واحد کا نہیں، بلکہ پاکستان کے 22 کروڑ عوام کا بیانیہ ہے۔
آج پوری قوم مولانا کے ساتھ تجدیدِ عہدِ وفا کر رہی ہے۔
علامہ راشد محمود سومرو صاحب کا جمعہ کے اجتماع میں بیان
#سلیکشن_مافیا_نامنظور
#آئین_شکن_مقدس_گائے
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#معافی_مائی_فٹ
#مولانا_شان_پاکستان