@Ahmad_Noorani@HaqaiqDotCom@FactFocusFF اس بوڑھے حرام خور کے ماتھے کا محراب لگتا لیبارٹری میں آپریشن کروا کے بنوایا ہے
کج دھاڑیاں کج جھاڑیاں
جنہاں لا کے اگاں ساڑیاں
"جس مقصد کے لئے کچھ طوائفیں برقع پہنتی ہیں کچھ مرد اس مقصد کے لئے داڑھی رکھ لیتے ہیں "
منٹو
حرام خور بابے ایک چور کے ساتھ
نواز شریف کے قریبی بزنس مین خالد ریاض طویل عرصے سے چیف الیکشن کمشنر کو بغیر کسی وجہ کے ماہانہ تین ملین روپے دے رہے ہیں
فیکٹ فوکس کیلیے میری خبر کا اردو ترجمہ
https://t.co/xsYZkt1OhZ
اور
https://t.co/pvudquV5pd
@HaqaiqDotCom@FactFocusFF
@Haqaiq_English
لاہور کی ابدالین سوسائٹی میں 2 رہائشی پلاٹس کو کمرشل کروا کے ان خالی پلاٹوں کا 30 لاکھ کرایہ چیف الیکشن کمشنر کو دیا جارہا ہے۔ یہ کارخیر GO کمپنی کے مالک، نواز شریف کے قریبی بزنس مین خالد ریاض صاحب سرانجام دے رہے ہیں۔ پلاٹس پر کوئی عمارت نہیں صرف گھاس پھوس اور چند پودے موجود ہیں۔ سینئر صحافی احمد نورانی
A gold medallist with dreams of a better future.
A father reportedly sold his plot; a mother pledged her jewellery to fund her daughter’s education. Now, Laiba Ijaz, a young IIUI student, has reportedly been found dead.
Those responsible must face the full force of the law.
Exploiting a student’s dreams and a family’s sacrifices is unconscionable.
But we must demand answers:
Who verified the agent?
Were the documents investigated?
Did any institution receive complaints?
Could this tragedy have been prevented?
Laiba deserves justice, her family deserves answers, and students deserve protection from fraudulent education agents.
Investigate her death transparently, establish the facts, and hold every proven offender accountable.
No family should have to sell everything they own to pursue their child’s future, only to be left devastated.
#JusticeForLaibaIjaz #IIUI #Islamabad #EducationFraud #StudentSafety
یہ ہے ہمارا مستقبل۔۔۔۔💔
میرے ساتھ ہونیوالے فراڈ کامیرے والد کو نا بتانا،وہ مرجائیں گے ۔۔یہ ہے وہ آخری میسج جو اس طالبہ نے اپنے ماموں کو کیا ۔۔۔
اسلام آباد کی اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی کی طالبہ لائبہ نے گزشتہ روز مبینہ طور پر خود کشی کر لی جسکی لاش جی ٹین اتوار بازار کے قریب سے برآمد ہوئی۔۔۔ پولیس کا کہنا ہے کہ طالبہ لائبہ جی ٹین میں رہائش پذیر تھی کل تقریباً 2 بجے گھر سے نکلی تھی۔۔۔اہلخانہ کہتے ہیں کہ لائبہ نے اسلامی یونیورسٹی سے گولڈ میڈل کیساتھ بی ایس کیا،مزید پڑھائی کیلئے بیرون ملک جانا چاہتی تھی ، ایک کنسلٹنٹ نے امریکی یونیورسٹی میں داخلہ کروانے کیلئے 70 لاکھ روپے مانگے۔۔غریب باپ موٹرسائیکل پر دودھ فروخت کرکے بچوں کو پڑھا رہا تھا۔خود کرایے کے فلیٹ پر رہنے والے والد نے پلاٹ بیچ کر 21 لاکھ کیش ایجنٹ کو دیا۔۔باقی رقم کا انتظام کرنے کیلئے طالبہ کی والدہ کا زیور بینک میں رکھوایا گیا۔۔طالبہ نےیونیورسٹی میں داخلے کے ڈاکومنٹس چیک کروائے تو سب جعلی نکلے۔۔۔
اس ایجنٹ کے خلاف فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ کوئی اور اپنے ادھورے خوابوں اور بھاری دل کے ساتھ اس دنیا سے رخصت نہ ہو ۔۔۔
سوال: آپ کو لگتا ہے کہ لانگ مارچ کسی کامیابی کی طرف جائے گا؟ سہیل آفریدی پر نااہلی کی تلوار بھی لٹک رہی ہے۔
مطیع اللہ جان: کامیابی کسے کہتے ہیں؟ کیا حکومت پر قبضہ کرنا کامیابی ہے؟ اگر یہ کامیابی ہے تو ہماری اسٹیبلشمنٹ 78 سال سے کامیاب ہے۔ حکومت پر قبضہ کرنا یا حکومت گرا دینا کامیابی نہیں ہے۔
کامیابی یہ ہے کہ اس وقت عوام ایک طرف کھڑی ہے اور ریاست اس کے مخالف کھڑی ہے۔ عوام کا احتجاج کرنا کامیابی ہے۔ کامیابی یہ نہیں کہ رکاوٹیں توڑ کر پارلیمنٹ پر قبضہ کر لیا جائے۔ احتجاج اور لانگ مارچ کامیاب ہو چکے ہیں، البتہ کامیابی کے مختلف مراحل ہوتے ہیں جنہیں طے کرنا ضروری ہے۔
ٹرمپ کی 20 ماہ کی صدارت میں امریکہ نے 7 ملکوں پر حملہ کیا ۔ پڑوسی مسلمان ملک ایران پر دو دفعہ جنگ مسلط کی۔ اسی عرصے میں ٹرمپ کی پشت پناہی کے ساتھ اسرائیل نے 6 ممالک پر حملہ کیا۔ 25،000 فلسطینی، بشمول 8000 بچے شہید کئے ۔ بس کر دیو میاں صاحب۔ مسلمانوں کی شہادتوں کا مذاق نہ اڑائیں۔
آج سہیل آفریدی جو جنگ لڑ رہے ہیں وہ عمران خان کے نظریے کی جنگ ہے۔ پارٹی کے اندر اور باہر چند سانپ اور سنپولیاں انکے خلاف شکوک پیدا کرنے اپنے کونے کدروں سے نکل آئے ہیں۔ مجھے فخر ہے کہ سہیل آفریدی کی بطور وزیر اعلی تقرری کی عدالتی اور پارلیمانی جنگ میں مجھے رول ادا کرنے کا موقع ملا۔ بہت سے چاہتے تھے کہ وہ حلف نہ اٹھا سکیں۔ سہیل آفریدی اب اپنی بہادری اور استقامت کی وجہ سے وزیر اعلی کے عہدے سے بہت آگے نکل چکے ہیں۔ ان پر وار کرنے اور کروانے والے تاریخ میں ایک دھبا بھی نہیں ہونگے۔ جب تک عمران خان صاحب رہا نہیں ہوتے میں انکے نظریے اور وفاداروں کا دفاع کرتا رہوں گا۔ سانپوں اور سنپولیوں کا زہر بے اثر رہے گا۔
یہ ہے فارم 47 کا پاکستان ۔۔ جب شہباز شریف کوڈونلڈ لو کی ہدایت پر حکومت پر بٹھایا گیا تو اس وقت پاکستان میں 22 فیصد غربت تھی، آج 48 فیصد غربت ہے ۔ یاد کرا دوں افغانستان میں 47 فیصد ہے ۔ چلو غربت کا ورلڈ کپ شہباز شریف اور اس کو لانے والی ٹیم کے نام ہوا
جس تحریک میں مائیں اپنی دعاؤں، بہنیں اپنے حوصلے اور بیٹیاں اپنے عزم کے ساتھ نکل کھڑی ہوں، اُس کی طاقت کو کمزور نہیں کیا جا سکتا۔ یہ عمران خان کی رہائی کی تحریک ہے، یہ آنے والی نسلوں کو غلامی سے نجات دلانے کی جدوجہد ہے۔
#جاگ_اٹھا_وطن_خان_کیلیے#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
ایک ”تاریخی“ انٹرویو جس نے ”ملازم“ کو ”مالکوں“ کی نظر میں ”مقام“ عطا کیا۔
پاکستان کے نیوز چینلز کی تاریخ میں چار انٹرویوز ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ ایک یہ ہے باقی تین بتائیے۔
"کشمیر میں اپنی سیٹ ہارنے والا وزیراعظم بن گیا۔ پنجاب میں سیٹ ہارنے والی وزیراعلیٰ بن گئی تو فیصل کریم کنڈی کیوں نہ خواب دیکھیں حکمران بننے کے؟ پاکستان میں آج کل یہی ماڈل چل رہا ہے۔"ثمینہ پاشا
@pasha_samina
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
جو بچے شہید ہوئے ابھی ان کو پیدا ہوئے چوبیس گھنٹے بھی نہیں گزرے تھے۔ اس سانحے میں جو کوتاہیاں سامنے آئیں وہ میں آپ کے سامنے رکھنا چاہوں گا۔
1- انتظامیہ کو بارہا بتایا گیا کہ ائرکنڈیشن سسٹم بار بار ٹرپ کررہا ہے لیکن کسی نے کوئی توجہ نہ دی۔
2- ایمیرجینسی راستے مستقل بنیادوں پر بند تھے۔
3- ایمرجینسی فائر الارم سسٹم بند تھا۔
4- ڈیوٹی پر مکمل عملہ موجود نہیں تھا انچارج بھی چھٹی پر تھا۔
5- جب فائر برگیڈ اور ریسکیو کا عملہ پہنچا تو ہسپتال کے گیٹ بند تھے کسی نے فوری گیٹ نہیں کھولا جس سے ریسکیو جلدی پہنچ کر امدادی کاروائیاں کرتی۔
6- ہسپتال کی منیجمنٹ کوئی ریکارڈ پیش نہیں کر رہی، نہ اس کو سسپنڈ کیا گیا ہے،سیکرٹری ہیلتھ کو معطل کرنا کافی نہیں سب سے پہلے تو اس ذمہ دار مینیجمنٹ کو ہٹانا چاہئے۔
شعیب شاہین
73 سال کی عمر میں وہ اب 3 سال سے زیادہ عرصے سے جیل میں ہیں۔ اہ، جن سابق کرکٹرز نے اس خط پر دستخط کیے ہیں، ان میں سے بہت سے عمران کے خلاف کھیلے ہیں۔ انہیں ایک سابق کھلاڑی کے طور پر بہت عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے، وہ پاکستان کے پیدا کردہ عظیم ترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں۔ سابق انگلش کپتان مائیکل ایتھرٹن
#pakistan @Athersmike
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں