آئین اور قانون جذبات سے نہیں، دو تہائی اکثریت سے بدلتے ہیں۔ کراچی کے عوام کے انتظامی حقوق پر دوہرا معیار نہیں، عملی فیصلہ چاہیے۔ جو جماعت ووٹ سے پیچھے ہٹے، اسے عوام ضرور جواب دیں گے۔
@Alikhanyzai
آئین اور قانون کی ابجد سے ناواقف جیالے، دوسروں کو جاہل کہنے سے پہلے خود آئینِ پاکستان کا آرٹیکل 239(4) کسی سے پڑھوا لو۔ نئے صوبے کے قیام کے لیے صرف صوبائی اسمبلی کی قرارداد کافی نہیں ہوتی، بلکہ پارلیمنٹ (قومی اسمبلی اور سینیٹ) میں دو تہائی اکثریت سے آئینی ترمیم پاس کرانا ہوتی ہےاور یہی وہ جگہ ہے جہاں پیپلز پارٹی ہمیشہ منافقت کر کے پیچھے ہٹ جاتی ہے اور ووٹ نہیں دیتی۔جہاں تک اتفاقِ رائے اور عوامی تحریک کا راگ ہے، تو کراچی کی دو کروڑ آبادی، تاجر، نوجوان اور پڑھے لکھے لوگ دہائیوں سے سندھ کی نااہل فیوڈل اشرافیہ سے نجات اور الگ انتظامی صوبے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ کیا کراچی کے کروڑوں عوام پاکستان کا حصہ نہیں جو ان کے جائز مطالبے کو تمہاری ہٹ دھرمی شیطانیت قرار دیتی ہے؟ پنجاب کی تقسیم تمہارے لیے انتظامی ضرورت اور سندھ کی تقسیم پر تمہیں غش پڑنے لگتے ہیں، یہی تمہارا وہ دہرا معیار ہے جس کا اب جنازہ نکل چکا ہے۔
تم لوگ نہ جنوبی پنجاب سے مخلص ہو اور نہ وہاں کے عوام سے۔ تم نے تو جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کو بھی ملتان اور بہاولپور کی سیاست کی نذر کر کے متنازع بنا دیا۔ تمہارا اصل مقصد صرف پنجاب کو انتظامی طور پر کمزور کرنا اور کراچی کے اربوں روپے کے ریونیو پر قابض رہ کر اپنی گرتی ہوئی سیاست کو بچانا ہے۔

صدر یوتھ میڈیا ٹیم پنجاب رکن قومی اسمبلی محترمہ شمائلہ رانا
پاکستان کی نمائندگی کرتے ھوئے
سرکاری دورے پر کمبوڈیا پہنچ گئیں
@Shamylaroy@aftabniazi007@MaryamNSharif

شیر کا بچہ تھا
کتوں کی بھیڑ میں اکیلے گیا تھا
اپنی گھر کی عورتوں کی عزت بچانے کے لئے
شکر ہے بے غیرتی نہیں دکھائی
یوتھیوں اور افغانیوں کو شدید مایوسی ہوئی کہ حسب معمول
یوتھیے بے غیرتی دکھا کر ایک فائر سے نو دو گیارہ ہوگئے .
@OfficialDGISPR@MaryamNSharif

کل سرحد یونیورسٹی کے واقعے پر سب سے منفی پروپیگنڈا پختون تحفظ موومنٹ' (PTM) اور ملک دشمن جماعت 'پی ٹی آئی والے کر رہے ہیں۔ پختونوں کے نام پر بننے والی اس ملک دشمن تنظیم کو نہ تو کسی پختون خاتون کی ہراسانی سے کوئی اعتراض ہے اور نہ ہی انہیں کسی پختون افسر کے کیریئر کی پروا ہے؛ انہیں بس پروپیگنڈا کرنے کا ایک موقع ملا ہے جس کا وہ بھرپور فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ کرنل صاحب نے وہی کیا جو غیرت اور حمیت کا تقاضا تھا، یعنی اپنی اہلیہ کی حفاظت کے لیے اپنا سب کچھ داؤ پر لگا دیا۔ ان کے پاس اس کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں تھا، کیونکہ دوسرا راستہ تو ایئر فورس کے اس کیپٹن کا تھا جسے دن دہاڑے شہید کر دیا گیا یا پھر مردان کے مشال خان کا تھا جسے ہجوم نے دردندگی سے مار ڈالا۔

❤️انسانیت سب سے بڑا عہدہ ہے❤️
لبرٹی چوک کے جشنِ آزادی میں جب ہزاروں لوگوں کا بےپناہ ہجوم، شدید حبس اور گرمی بچوں اور بچیوں کےلیے ناقابلِ برداشت ہوگئی، تو چند معصوم چہرے بےہوش ہوکر گرنے لگے۔۔۔
یہ منظر دیکھ کر وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ٹیم کے سینٹرل آرگنائزر سوشل میڈیا ونگ آفتاب نیازی بڑے اسٹیج کی آسائش چھوڑ کر خود چھوٹے اسٹیج پر پہنچ گئے۔ پھر جو منظر دیکھنے کو ملا، وہ صرف ایک سیاسی کارکن کا عمل نہیں بلکہ انسانیت کی ایک اعلیٰ مثال تھا۔۔۔
بےہوش ہو رہے بچوں اور بچیوں کو مجمع سے نکال کر اپنے ہاتھوں سے اسٹیج پر اٹھانا، انہیں محفوظ مقام تک پہنچانا اور ان کی مدد کےلیے خود آگے بڑھنا۔۔۔
یہی تو فرق ہے عہدے اور کردار میں!
محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت اور تربیت میں کام کرنے والی ٹیم نے ثابت کیا کہ یہاں سیاست صرف نعروں، پروٹوکول اور اسٹیج کی نہیں، لوگوں کے دکھ درد کو محسوس کرنے اور مشکل گھڑی میں ان کے ساتھ کھڑے ہونے کا نام ہے۔۔۔
آفتاب نیازی بھائی! آپ نے ثابت کیا کہ ببر شیر وہ نہیں جو صرف اسٹیج پر دھاڑے، ببر شیر وہ ہے جو کسی بےبس انسان کی مدد کےلیے اپنی جگہ، اپنا پروٹوکول اور اپنی انا سب کچھ چھوڑ دے۔۔۔
یہ منظر بتا رہا ہے کہ مریم نواز شریف کی ٹیم انا سے نہیں، انسانیت سے محبت کرتی ہے۔
ویلڈن آفتاب بھائی!
آپ کا جذبۂ خدمت، احساس اور انسانیت سلامت رہے۔ ❤️
یہی ہے اصل سیاست…
یہی ہے اصل قیادت…
اور یہی ہے انسانیت!
@MaryamNSharif@aftabniazi007

مسلم لیگ ن کے لیے انوشہ رحمان کی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔
انوشہ رحمان نے مسلم لیگ کے تمام ونگز کو ایکٹو کیا۔
پی پی لیول تک تنظیم سازی مکمل کی۔
زہین خاتون ہیں۔آئی ٹی کے شعبے کو بہت بہتر طریقے سے چلانے کا تجربہ رکھتی ہیں
میں طویل عرصہ جیل میں رہا اپنی بیٹی کے ہمراہ سینکڑوں پیشیاں بھگتی , الزامات تھونپے گئے , گالیاں کھائی , کردار کشی ہوئی ,لیکن میرے یہ زخم ہر روز تازہ ہوتے ہیں کہ میں اپنے والد محترم کو کندھا نہ دے سکا , اپنی والدہ محترمہ کا تابوت قبر میں نہیں اتار سکا
#قائد_کا_قوم_سے_خطاب
الحمدللہ ہم نے ماضی میں بھی کر کے دکھایا ہے اور اب بھی اللہ کے فضل و کرم سے ملک کو اس دلدل سے صرف مسلم لیگ ن ہی نکالے گی۔
8 فروری کو ووٹ صرف شیر کا، کیونکہ نواز شریف کا عزم ہے کام، کام اور بس کام۔
#نواز_کا_پیغام_صرف_کام