🇵🇸 Foto-foto dari aksi demonstrasi di Osaka, Jepang🇯🇵 sebagai bentuk solidaritas terhadap Palestina, menyerukan kemerdekaan, martabat & keadilan bagi rakyat Palestina. 🙏
#Gaza#GazaGenocide#FreePalestine ❤️🇵🇸
یا اللہ! اس خاک کا صدقہ جہاں سے حضور نبی کریم ﷺ ایک بار گزرے، جہاں سے آپ ﷺ کی سواری گزری، یا اللہ! ہم پر رحم فرما۔
دعا بزبان: امیر المجاھدین امام خادم حسین رضوی نور اللہ مرقدہ
🚨 Pakistan lectures the world on human rights while a 12-year-old girl reportedly loses her life in PoJK during firing by its forces. When even children are not safe, Islamabad has some serious questions to answer.
Shameful double standards!
#PoJK#PakistanExposed #HumanRights
مشرف تو مجھے CIAکے حوالے کر رہے تھے جہاز تیار کھڑا تھا یہ تو میر ظفر اللہ جمالی کا بھلا ہو وہ ڈٹ گئے مشرف کے سامنے ،،،، ڈاکٹر عبدالقدیر
قومی ہیروز کے ساتھ ہمیشہ سے یہی ہوتا آیا ہے کہ امریکہ کے حوالے کر دو یا جیل میں ڈال دو
اَلْبَحْرُ عَلاَ وَالْمَوْجُ طَغیٰ من بے کس و طوفاں ہوش ربا
منجدھار میں ہوں بگڑی ہے ہوا موری نیا پار لگا جانا
یا اللہ پاک شہزادگان کی حفاظت فرما آمین ثم آمین یارب العالمین🤲🏻
یہ ویڈیو دیکھ کر وہ سبق ملے گا جو کوئی بھی مذہبی دکاندار، چندہ خور مولوی، جاہل پیڑ نہیں سکھائے گا کہ مظلوم کو کبھی بھی اس کے حال پر نہیں چھوڑا جاتا بلکہ اس کی مدد کی جاتی ہے یہ بات اس کتے کہ بچے کو پتہ نہیں کس نے بتائی جو مفت کہ اعظم کو پتہ نہیں چل سکی🤔🤔