@JUI_NW ایک کرسی کے لیے چرسی کو بھی اپنا گرو بنانا پڑے تو مولانہ صاحب وہ بھی بنا لیتے ہے
مولانہ ایک گھٹیاں ترین آدمی نیازی کو یہودیوں کا اجنٹ کہنے والا آج اس کا ترجمان بنا پھر رہا ہے
@MuradSaeedPTI تم افغانستان دھشت گردوں کی پنا گاہ میں موجود ہو وقت آنے پر تم جلد اپنے کافر دھشت گردوں سمیت ہوائی میزائل سے مارے جاو گے یہ لکھ لو میری بات کے پی کے حکومت کے بعد تمہارا نمبر بھی لگنے والا ہے 🛑سکرین شاٹ
باڑہ چوک، خیبر میں توڑ پھوڑ اور بدامنی میں ملوث ہونے پر پی ٹی آئی سے وابستہ 42 شرپسند گرفتار، جن میں سے 25 غیر قانونی افغان ہیں
پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے صورتحال پر قابو پا لیا ہے۔ علاقے میں امن و امان کی صورتحال کنٹرول میں ہے
@pcb@TheRealPCBMedia نقشہ پرانے زمانے کا نقشہ لگ رہا ہے برائے مہربانی اسلام آباد کا اسٹیڈیم کو ماڈل بنایا جائے
اور اسٹیڈیم کے نقشے میں رووف بھی شامل کیا جائے
ورنہ اسٹیڈیم کا کوئی فائدہ نئ کھنڈر ہی لگے گا
@MohsinnaqviC42
@pcb@TheRealPCBMedia
سننے میں آ رہا ہے یہ اسلام آباد D12 میں بننے والا اسٹیڈیم کا نقشہ ہے اور یہ نقشہ اپروف ہو کر جلد اس کی کنسٹرکشن شروع ہونے جا رہا ہے
جناب محسن نقوی صاحب اس اسٹیڈیم میں روف کہی نظر نئ آ رہی شائد آپ کو روفف سے سخت نفرت ہے اور موجودہ اسٹیڈیم کا
وفاقی حکومت کا تحریک انتشار کو ایک اور موقع دینے کا فیصلہ جبکہ سھیل آفریدی کا ٹویٹ آدھے گھنٹے
پہلے جو اس جنگلی نے کیا شائد وہ کابینہ کی نظر سے نئ گزرا🫤🫤
ایک اور موقع مطلب ان کا دل نئ کر رہا تحریک انتشار والوں کا مقوع ٹھپنے کا🫤
پہلی اور اصل چیز جو مجھے لگتا ہے وفاقی اگلے 48 گھنٹوں میں کے پی کے کے کچھ اضلاع میں ایمرجنسی کا اعلان کر سکتی ہے
اور آفریدی سہیل بھی نا اہل ہو گا
کچھ اضلاع میں ایمرجنسی لگا کر حکومت تحریک انصاف سے مزاکرات بھی کر سکتی ہے مولانہ کے تھرو
🚨سہیل آفریدی کے خلاف وفاقی حکومت ایکشن لینے کے لیے تیار،ایمرجنسی لگے گی یا گورنر راج صوبے کے مستقبل سے متعلق اہم بیٹھک آج ہوگی، وزیراعظم کا لاہور پلان کینسل، قریبی رفقاء/حکومتی مزاکراتی کمیٹی سے مشاورت، ملک بھر میں پی ٹی آئی قیادت/کارکنان کی گرفتاریاں، سی ایم کی نااہلی کا امکن
یہی وجہ ہے تحریک انصاف نے فوری طور پر خود سے سپیکر اسمبلی سے رابطہ کر کے مزاکرات کو فوری شروع کرنے کی درخواست کی ہے
لیکن میرے خیال میں اب بہت دیر ہو چکی ہے تحریک انصاف کو پہلے سوچنا چاہیے تھا۔
خیبر پختونخوا کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے تناظر میں فیصلہ سازوں کی طرف سے کل تک اہم فیصلے ہونے جارہے ہیں کیونکہ خیبر پختونخوا کے حالات کو اس نہج تک پہنچا دیا گیا ہے کہ ریاست اور حکومت کے پاس اور کوئی آپشنز نہیں رہے ہیں ۔امن وامان کی صورتحال بدتر ہوچکی آئے روز پولیس اور سیکیورٹی اداروں کے جوانوں کی جانیں جا رہی ہیں صوبے کا وزیر اعلی صرف ایک شخص کو ایشو بنا کر دھرنوں احتجاج اور لانگ مارچ پر نکلا ہوا ہے اس کے نزدیک عوام کے جان و مال کی کوئی اہمیت نہیں حالانکہ ساڑھے تین سال میں اس فتنے نے جو کچھ ملک کے ساتھ کیا اس کا خمیازہ اج عوام بھگت رہے ہیں۔ صوبہ اس وقت دہشت گردوں کے ہاتھوں یرغمال بنا ہوا ہے عوام کی زندگی اجیرن ہوچکی انتظامی مشینری کو ناکارہ کردیا گیا ہے اور حالات اس حد تک خراب ہوچکے ہیں کہ فیصلہ سازوں کے پاس اور کوئی چوائس نہیں بچی اور کل تک خیبر پختون خواہ کے حوالے سے اہم فیصلوں کا اعلان ہو جائے گا جس کی آئین اور قانون اجازت دیتا ہے۔۔۔