*Who is a Muslim woman?*
Being a woman is a great responsibility which most of us neglect and don't have enough knowledge about it.
What are her qualities?
What should be the way of her life?
#AsifAli#BabarAzam𓃵 #PakistanZindabad
Being a woman is a great responsibility which most of us neglect and don't have enough knowledge about it.
What are her qualities?
How to face the difficulties of this life?
Dm for details
#MuslimGirls#Woman_Life_Freedom#Faisalabad#justiceforsara
Al-khidmat Foundation Pakistan is one of the most reliable organisations that is on fore front doing relief work right now. They won my heart literally.
Please donate them to help our people in need.
ایسے بپھرے دریا میں تن تنہا دو بچوں کو نکال لانا جان ہر کھیل جانا یے جانے یہ کون ہے نام نہیں پتہ الخدمت کا کوئی شیر ہے اسے بھی سلام اور اس ماں کو بھی جس نے اس فاتح دریا کو اپنی گود میں پالا
سیلانی
وہ لوگ بھی پاکستان کی رہنے والے ہیں جو اپنا سب کچھ سیلاب میں لٹا کر کھلے آسمان تلے حسرت اور یاسیت کی تصویر بنے کسی مدد کے منتظر ہیں
#PakistanDoobRahaHai
لوگ جنھیں ووٹ دیتے ہیں، انھی سے خوفزدہ ہیں کہ انھیں پناہ نہیں ملے گی، اور نکالا جائے گا۔ اس مشکل گھڑی میں ایم این ایز اور ایم پی ایز اور وفاقی و صوبائی حکومتوں کا اپنے لوگوں کے ساتھ رویہ افسوسناک ہے۔ متاثرین سیلاب کے بحالی کےلیے فوری اقدامات کیے جائیں۔
سکھر - امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ بارش سے پیدا ہونے والی صورتحال کے بارے میں جماعت اور الخدمت کے مقامی ذمہ داران نے انھیں بریفنگ دی۔ صوبائی امیر محمد حسین محنتی و دیگر بھی اس موقع پر موجود تھے۔