افسوس کہ وفاقی وزرا کئی دن سے اسلام آباد کے پمز اسپتال کی شان میں قصیدے بیان کر رہے تھے پمز میں آج آگ لگ گئی اور 15 نومولود بچوں کی جان چلی گئی اللّٰہ تعالیٰ ان بچوں کے والدین کو صبر دے اور حکمرانوں کو ہدایت عطا کرے جن کی غلط بیانیاں ایک تماشہ بن چکی ہیں
ایمان مزاری کئی ماہ سے ناحق قید ہے!!
ایمان مزاری ہر اس لاچار پاکستانی کی وکیل ہے, جس کے پاس فیس کے پیسے نہیں, وہ لاچاروں کے ساتھ عدالتوں میں کھڑی ہوتی ہے, آج اسلیے ناحق قید ہے!!
آپ لوگ ایمان مزاری کی آواز بن جائے,
ایمان مزاری کے لیے سوشل میڈیا پر کوئی آواز نہیں اٹھا رہا!
ایک اسرائیلی فوجی نے لوگوں کے ساتھ نماز ادا کرتے ہوئے ایک فلسطینی شخص کو مارنے اور گرفتار کرنے کی کوشش کی، لیکن جیسے ہی اس نے دیکھا کہ کیمرہ ریکارڈنگ کر رہا ہے، وہ فوراً رک گیا۔
اسی لیے کہا جاتا ہے کہ ایسے واقعات کو منظرِ عام پر لانا اور ان کی حقیقت دنیا تک پہنچانا بے حد اہم ہے۔
عاصم منیر ایران میں،وزیراعظم سعودیہ میں ،بڑی گیم ہو گئی
ٹرمپ کا دورہ پاکستان، امریکی طیاروں کی پاکستان آمد شروع
امن معاہدہ ہوچکا ہے؟عبداللہ گل نے بڑی خبر بریک کر دی
*🌎 بریکنگ نیوز* 🔥 اسرائیل کو عالمی عدالت نے غیر قانونی ریاست قرار دے دیا ہے۔ یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ اسے دنیا بھر میں ایک خودمختار قوم کے طور پر تسلیم نہیں کیا جانا چاہیے۔ آخرکار، انصاف نے فتح پائی۔ الحمدللہ آپ سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو ذیادہ سے ذیادہ شیئر کریں. شکریہ
آؤ پاکستانیو اس باپ کی ہم آواز بنیں
یہ شخص بہاولپور کا ہے
یہ باپ پچھلے ڈیڑھ سال سے اپنی نوجوان بیٹی کی تلاش میں رو رہا ہ اسے پتہ بھی ہے کس نے اغوا کیا، پھر بھی کوئی ایکشن نہیں ہوا
آؤ ہم اس کی آواز ہر جگہ پہنچائیں ہم فضولیات کو پھیلاتے ہیں اسکی آواز کو پھیلانا ہمارا مقصد ہے انشااللہ حکام نوٹس لیں گے