اگر نواز شریف یا زرداری کی بیٹی بارش میں سڑک پر ایسے بیٹھتی تو بکاؤ میڈیا اور لفافہ گلہ پھاڑ پھاڑ کر رپورٹنگ کرتے، لیکن یہاں سب خاموش ہیں۔
سوشل میڈیا اسے زیادہ سے زیادہ کوریج دیں 💔
7 اپریل انتہائ اہم دن ہے ، سارا فوکس 7 اپریل پر ہوگا انشاء اللہ ۔ اگر دس ہزار عہدیدران منگل کو اڈیالہ پہنچ گے تو یہ زبردست اچیومنٹ ہو گی اور پھر ملک بھر سے رہائ تحریک شروع کی جا سکتی ہے 🔥✌️
#فیصلے_اب_سڑکوں_پر
آئیں عمران خان کا ساتھ دیں۔۔قائدِ اعظم کے بعد عمران خان ایک ایسا لیڈر پاکستان کو ملا ہے جو پاکستان کا سوچتا ہےاور پاکستان کی عوام کا سوچتا ہے
اداکارہ لیلیٰ زبیری
بریکنگ نیوز 🚨اداکار شگفتہ اعجاز، فیصل قریشی، سعدیہ امام کے بعد اداکار عدنان جیلانی بھی کھل کر جعلی حکومت کے خلاف بول پڑے۔ یہ جو مشکل حالات سے ہم آج گزر رہے ہیں بس اتنا کہوں گا یہ مہنگائی اور حکومت نامنظور۔ یہ طاقتور ظالم اشرافیہ رجیکٹ کرتے ہیں 🔥
پیٹرول 160 پر پاکستان تباہ ہو چُکا تھا
پھر یہ سائنسدانوں کا ٹولہ آ گیا اب
پیٹرول 450 ہے اور پاکستان اپنے پاؤ پر
کھڑا ہو چُکا ہے پٹواریوں کا لیڈر ہو اور
رج کے چول نہ ہو یہ ہو نہیں سکتا 😜
جو جو پاکستانی اس ساری مہنگائی کا اصل زمہ دار شہباز شریف مریم نواز یا بلاول کو سمجھتا ہے۔ اسے علاج کی ضرورت ہے۔
یہ بیچارے تو اداکار ہیں۔ اصل زمہ دار جنرل صاحبان ہیں۔
بریکنگ نیوز🚨عادل راجہ کا خطرناک انکشاف۔پی ٹی آئی کمپرومائز لیڈر شپ اور اسٹبلیشمنٹ کی خفیہ گیم ایکسپوز کردی🔥🔥
بیرسٹر گوہر، اسد قیصر، علی امین گنڈا پور اور شبلی فراز نے ملکر کر آئی ایس آئی کی ایک خفیہ میٹنگ میں شرکت کی ہے۔ یہ میٹنگ اسلام آباد کے ایک مہنگے ترین ریسٹورانٹ میں چند پہلے ہوئی ہے۔ ان چاروں افراد کو ٹاسک ملا ہے کہ آپ لوگوں نے سہیل آفریدی اور علیمہ خان کو ناکام کرنا ہے، انکو احتجاج نہیں کرنے دینا۔ سہیل آفریدی کی عمران خان کی رہائی کیلئے بنائی گئی فورس کو بھی متنازع بنانا ہے۔ انکو کسی بھی صورت میں کامیاب نہیں ہونے دینا۔ عالمی سطح پر ہمارے معاملات خراب ہوچکے ہیں، عرب ممالک کے ساتھ بھی کشیدگی چل رہی ہے، یہ لوگ عوام کو سڑکوں پر نکال کر ہمارے لیے مسئلہ کھڑا کر سکتے ہیں
مشکل وقت میں ساتھ دینے والےدوست ممالک چین سعودی عربUAEکاشکریہ ادا کرناچاہئیےنہ کہ انکےخلاف کمپین لانچ کرائی جائے
قصورہمارےناجائزحکمرانوں کا ہےجنہوں نےغلط وعدےکیے
ناجائزحکمران بغض عمران میں اتنا آگےنکل گئےکہ اب بند گلی میں ہیں
یہ سچ بولنے اور سوال پوچھنے پر سزا ہے۔ مریم نواز کیا ملکہ ہے ؟ پوری قوم کو نسیم شاہ کہ ساتھ کھڑا ہونا چاہئیے۔
اگر نسیم شاہ صاحب مناسب سمجھیں اور موقعے دیں تو میرے دوست یہ جرمانہ فنڈ ریزنگ کر کے ادا کرنے کو تیار ہیں۔ سب سے پہلے میں اس فنڈ ریزنگ میں اپنا حصہ ڈالوں گا۔