کراچی سمیت سندھ کے الیکشنز دھونس دھمکی دھاندلی بدمعاشی غنڈہ گردی دو نمبری کی عملی تصویر تھے اس کیفیت میں کامیاب ہونے والوں کی حقیقی تصویر بنانا چاہیں تو آسانی سے بناسکتے ہیں
Promote peace and harmony in the region with PMML's assertive foreign policy. Vote for the Kursi symbol to strengthen Pakistan's stance on global issues.
Vote Do Kursi Ko
#ٹھپہ_کرسی_پر
اس ملک کا مستقبل، سلامتی، تعلیم وغیرہ سب ظایہ ہو جائے گا اس بار ان لوگوں کو ووٹ نہیں دے جو پچھلے 76 سالوں سے اس ملک کو دیمک کی طرح کھارہے ہیں
شکریہ
Vote Do Kursi Ko
#Elecciones2024#PMML
اب فیصلہ آپ لوگوں کا ہے اپنا ووٹ ضائع کرنا ہے یا اپنا ووٹ اپنوں کو دینا ہے جو بھی فیصلہ ہوگا آپ گولوں کا ہوگا لیکن یاد رہے آپ کا ایک ایک ووٹ بہت اہمیت رکھتا ہے اگر آپ نے ووٹ کسی غلط انسان کو دیا تو صرف آپ کا ووٹ ہی ضائع نہیں ہوگا بلکہ 👇
Vote Do kursi Ko
#Elecciones2024#PMML
بس ایک دن باقی ہے اس کے بعد معلوم ہوگا کس کے دعوے سچے ہے اور کس کے جھوٹے. کون ملک کی خدمت کرے گا اور کون نہیں لیکن مجھے بس ایک بات پتا ہے پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے لوگ کل بھی عوام کے ساتھ تھی آج بھی ہے اور کل بھی رہے گی.
👇
#vote#Elecciones2024 Vote Do Kursi Ko
#PMML
اَلّٰلھُمَّ لَا تُسَلِّط عَلَینَا مَن لَّایَرحَمُنَا، وَلَایَخَافُکَ فِینَا
(جامع ترمذی:۳۵۰۲ جلد دوم:حدیث نمبر۱۴۵۶)
اے اللہ! ہم پر ایسے حکمران مسلط نہ فرما جو ہم پر رحم نہ کر یں اور ہمارے بارے میں تجھ سے ڈرنے والے نہ ہوں۔