بریکنگ نیوز🔥🔥
برطانیہ نے پاکستان میں حالیہ ہونے والا الیکشن کو دھاندلی زدہ قرار دے دیا
سیاسی رہنماؤں کو حصہ نہیں لینے دیا گیا
انٹرنیٹ بند ،سوشل میڈیا پر پابندی ، نتائج دینے میں تاخیر کی گئے
یہاں تک کے مینڈیٹ چوری کے گئے
برطانوی ہائی کمشنر🔥
کسان تحریک شروع ہو چکی ہے یہ میڈیا عوام کو نہیں دکھائے گا اپ کی ذمہ داری ہے پورے پاکستان کو دکھائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ کسان احتجاج کے لیے نکل سکے
ریٹویٹ کر کے وائرل کریں شکریہ
25 اپریل 1996 کو چیئرمین عمران خان نے انصاف، انسانیت اور خودداری کے اصولوں پر پاکستان تحریک انصاف کی بنیاد رکھی۔ مصائب، مشکلات اور جبر و استحصال کےسلسلۂ ناتمام کے باوجود پاکستان تحریک انصاف پاکستان کی حقیقی آزادی کیلئے اپنی صبر آزما جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے۔
#28YearsOfStruggle