I’m number 1 in the world.
It’s rare in this life that you can be better than 8 billion people at anything.
Thank you Israel for appointing me the number 1 antisemite in the world, you absolute cunts.
🏴
🇮🇷🇵🇰 NEW: Pakistani Field Marshall Asim Munir did not wear a tie during his meeting with Iranian Foreign Minister Abbas Araghchi
In Iranian culture, ties are viewed as a sign of Western influence & dishonesty. Munir's no-tie appearance was a sign of respect to Iran.
وہ ایک عیاش، بدتمیز، غیر اخلاقی ماضی رکھنے والا مشہور شخص تھا۔
اسٹیبلشمنٹ کو ایک بیوقوف مہرے کی ضرورت تھی تو اس کی قسمت جاگ گئی اور اس کو حکمران بنا دیا گیا۔
اسے بنا سوچے سمجھے زیادہ بولنے کی بیماری لاحق تھی، بڑبولا تھا۔
وہ سیاست کی بدولت مشہور نہیں ہوا بلکہ شہرت کی وجہ سے سیاست میں آیا۔
اپوزیشن اور میڈیا سے اختلاف کو دشمنی کی حد تک لے گیا،
اس کا ماضی شدید بدکرداری پر مبنی تھا،
بہت سی عورتوں سے ناجائز تعلقات ثابت ہوئے،
جواری تھا اور خوشی سے مانتا بھی رہا،
یہودیوں کا فیورٹ تھا۔
سب سے بڑھ کر یہ کہ جھوٹا اور اپنے اعلانات سے پھرنے میں ذرا بھی شرم محسوس نہیں کرتا تھا۔
نہ خود کوئی کام دھندہ کرتا نہ کسی اور کو کرنے دیتا۔
ڈونلڈ ٹرمپ کی بات ہو رہی ہے۔
ویسے جو آپ نے سوچا تھا وہ بھی صحیح ہے
😁🤨😂😁
(کاپیڈ)
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جو ایک ہی وقت میں ایران کے ساتھ سرحد رکھتا ہے، چین کے ساتھ اقتصادی راہداری کے منصوبے میں شریک ہے، امریکہ کے ساتھ فوجی روابط رکھتا ہے، اپنی جوہری دفاعی صلاحیت رکھتا ہے، اور جہاں سول حکومت اور فوجی قیادت ایک ہی سفارتی مقصد پر متفق ہیں
یہ منفرد مقام نہ ترکی کے پاس ہے، نہ مصر کے پاس، نہ قطر اور نہ ہی عمان کے پاس۔ اس پوری سفارتی بساط میں پاکستان وہ واحد مرکز ہے جو امریکہ، ایران، چین اور بالواسطہ طور پر اسرائیل۔۔۔سب کو ایک ہی رابطے کے دائرے میں جوڑتا ہے۔
آخری لمحات میں چین نے بھی ایران پر دباؤ ڈالا کہ وہ اس پیشکش کو قبول کرے۔ امریکی اخبار
The New York Times کے مطابق اس معاہدے کی منظوری ایران کے سپریم لیڈر
Ali Khamenei کے بیٹے
Mojtaba Khamenei نے ذاتی طور پر دی۔
ایران کی اعلیٰ کونسل نے یہ بھی واضح کیا کہ جنگ بندی کا مطلب جنگ کا مکمل خاتمہ نہیں ہے۔ اس بیان سے ایران نے اپنے عوام کے سامنے اپنا بیانیہ برقرار رکھا، جبکہ عملی طور پر Strait of Hormuz کے دوبارہ کھلنے کی حقیقت کو تسلیم بھی کر لیا۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ دونوں فریقوں نے خود کو فاتح قرار دیا۔
دونوں نے اگلے مرحلے کے لیے اپنی سیاسی طاقت بھی محفوظ رکھی۔
اور ثالث نے یہ ممکن بنایا کہ کوئی بھی فریق یہ محسوس نہ کرے کہ اسے جھکنا پڑا ہے۔
اس پیش رفت کا اثر فوری طور پر عالمی منڈیوں میں نظر آیا۔ تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی آئی اور عالمی مالیاتی منڈیوں میں بہتری دیکھی گئی۔ یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ دنیا کو وقتی طور پر ایک بڑے بحران سے راحت ملی ہے۔
لیکن اصل امتحان ابھی باقی ہے۔
اگلے مرحلے میں ایران جنگ کے مستقل خاتمے، تمام پابندیوں کے خاتمے، تعمیر نو کے اخراجات اور آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ہر جہاز پر تقریباً بیس لاکھ ڈالر فیس کا مطالبہ کر رہا ہے۔ امریکہ نے ابھی تک ان مطالبات کو تسلیم نہیں کیا۔
پہلے مرحلے کی اس جنگ بندی اور دوسرے مرحلے کے ممکنہ امن کے درمیان جو خلا ہے، اصل بحران اسی خلا میں موجود ہے۔
کیونکہ حقیقت یہ ہے کہ تباہ شدہ کارخانے اب بھی ملبہ بنے ہوئے ہیں۔
گرائے گئے پل اب بھی ٹوٹے پڑے ہیں۔
اور بڑے صنعتی آلات کی دوبارہ تیاری میں کئی سال لگ سکتے ہیں۔
جنگ بندی نے بمباری تو روک دی ہے،
مگر اس نے ایک بھی تباہ شدہ تنصیب دوبارہ تعمیر نہیں کی۔
اب نظریں اسلام آباد پر ہیں، جہاں سے اگلے مرحلے کی سفارت کاری شروع ہو گی۔
اور اصل تبدیلی اس وقت آئے گی جب تباہ شدہ نظام دوبارہ کھڑے ہوں گے
With the greatest humility, I am pleased to announce that the Islamic Republic of Iran and the United States of America, along with their allies, have agreed to an immediate ceasefire everywhere including Lebanon and elsewhere, EFFECTIVE IMMEDIATELY.
I warmly welcome the sagacious gesture and extend deepest gratitude to the leadership of both the countries and invite their delegations to Islamabad on Friday, 10th April 2026, to further negotiate for a conclusive agreement to settle all disputes.
Both parties have displayed remarkable wisdom and understanding and have remained constructively engaged in furthering the cause of peace and stability. We earnestly hope, that the ‘Islamabad Talks’ succeed in achieving sustainable peace and wish to share more good news in coming days!
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
With the greatest humility, I am pleased to announce that the Islamic Republic of Iran and the United States of America, along with their allies, have agreed to an immediate ceasefire everywhere including Lebanon and elsewhere, EFFECTIVE IMMEDIATELY.
I warmly welcome the sagacious gesture and extend deepest gratitude to the leadership of both the countries and invite their delegations to Islamabad on Friday, 10th April 2026, to further negotiate for a conclusive agreement to settle all disputes.
Both parties have displayed remarkable wisdom and understanding and have remained constructively engaged in furthering the cause of peace and stability. We earnestly hope, that the ‘Islamabad Talks’ succeed in achieving sustainable peace and wish to share more good news in coming days!
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
@ahmad__bobak امت مسلمہ کے سب سے بڑے لیڈر جو چوری اور بدعنوانی کے جرائم میں سزا یافتہ ہے، کی بہن جو خود سلائی مشینیں چلا کر امریکہ میں اربوں کی جائیداد بنا چکی ہیں
یقین کریں پاکستانی سیاسی لیڈر شپ تھی یا فوجی آمرز ، انکی سفارتی پالیسیوں کی آج قدر محسوس ہورہی ھے جبکہ دو پڑوسی ملک افغانستان اور ایران اپنے حکمرانوں کی پالیسیوں کی وجہ سے تباہ ہوئے ہیں ، افغانستان وسط ایشیا اور یورپ کا گیٹ وے بن سکتا تھا لیکن ان ملاؤں نے اپنا ملک اور اپنی عوام کی زندگی اجیرن کردی افغان ساری دنیا میں زلیل ہورہے ہیں دوسرا ایران تھا تیل کی دولت سے مالا مال پھر یہاں بھی خمینی ملا رجیم آگئی اور ایرانی ایلیٹ کلاس ساری باہر شفٹ ہوگئی ایران دنیا سے کٹ گیا اور خطے میں تمام مسلم ممالک میں ہراکیسیز جنگیں لگا کر اپنا اسلامی انقلاب ایکسپورٹ کرنے کے چکر میں پورے خطے میں بدامنی کا منبع بنا اب دیکھیں ان ملاؤں کی ہٹ ڈھرمی اور سرکشی اپنے ملک اور اپنی عوام کا بیڑہ غرق کررہے ہیں نا پچھلے چالیس سالوں میں ایٹمی طاقت بن سکے نا آگے بن پائیں گے لیکن پورا ملک تباہ کروا لیا، اب واپس آئیں اپنے پیارے وطن میں ، انڈیا، اسرائیل ، روس اور امریکہ کی مخالفت کے باوجود خفیہ ایٹمی پروگرام چلایا اور ایک بھی سائنسدان کو بیرونی جاسوس ایجنسی ہاتھ تک نا لگا سکی اور پھر الحمداللہ ایٹمی طاقت بنے ، ائیر فورس پاور بنے ، میزائل پاور بنے ، ہر بحران میں پاکستان کی سالمیت کو ملحوظ خاطر رکھا چاہے دو قدم پیچھے بھی ہٹنا پڑا ، لیکن پاکستان اور اپنی عوام کو ہٹ ڈھرمی سے کسی سپر پاور کے غیض وغضب کا نشانہ نا بننے دیا اور ملک کو بچایا ، معاشی مشکلات ہیں ایک دن آئے گا انشااللہ وہ بھی دور ہونگی اور پاکستان عزت اور وقار کے ساتھ دنیا میں اپنا مقام رکھے گا انشااللہ
Stone Age?
At a time when you were still in caves searching for fire, we were inscribing human rights on the Cyrus Cylinder.
We endured the storm of Alexander and the Mongol invasions and remained; because Iran is not just a country, it is a civilization.
Microplastics are everywhere - in water, food and our bodies. Why banning plastic isn't enough and how science proposes to neutralize this threat.
Are you ready to completely remove plastic from your life right now or you think that's impossible?
Dear people of AMERICA, we know this war is not your war with IRAN, and we will not forget your support over the past month!
With us, the missiles!
With you, the streets!
Do not doubt that all of us, together, will defeat the stupid, war-mongering Yellow Pig!
GOD BLESS US ALL!