میری رہائشگاہ پر فسطائیت کے خلاف ڈٹ جانے والوں کے اعزاز میں افطار کا اہتمام۔
مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس، سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا،قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر مخدوم زین قریشی، علی محمد خان، شیر افضل مروت، شاندانہ گلزار، ممبر کور کمیٹی عمر ڈار اور ماں جی ریحانہ امتیاز ڈار کی شرکت کا شکریہ
مچھروں کی توپ۔📢
ایک بڑا پیاز لیں اسے چھیل کر درمیان میں سے چھوٹا سا سوراخ نکالیں۔
اس میں سرسوں کا تیل ڈالیں کپاس (کاٹن) کی بتی بنائیں پتلی سی۔
تیل میں ڈبو کر بتی کو آگ لگائیں کمرے میں رکھ کر کمرہ بند کر دیں ایک گھنٹے بعد کمرہ کھول دیں چاہیں تو توپ کی آگ بچھا دیں کسی قسم کی بدبو بھی نہی نا کوئی سائیڈ ایفیکٹ
ان شااللہ
ساری رات مچھر آپکے کمرے کا رخ نہی کریں گے چند دن جلانے سے ایک ماہ تک مچھر نہی آئیں گے۔
چونکہ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے اور ہمارے بہت سے فالوورز اس کی وضاحت پوچھ رہے ہیں، ذیابیطس سینٹر TDC اپنی ذمہ داری محسوس کرتا ہے کہ وہ کسی بھی قسم کے سنسنی اور شکوک و شبہات سے بچنے کے لیے آسان اردو میں اس کی وضاحت فراہم کرے۔
بدقسمتی سے سوشل میڈیا میں صرف سنسنی پھیلانے اور زیادہ توجہ حاصل کرنے کے لیے ایسے تھمب نیلز یا ویڈیوز بنائے اور شیئر کیے جاتے ہیں، ویڈیو میں بیریٹرک سرجری کی وضاحت کوئی نئی بات نہیں ہے تاہم اینکر اور مہمان دونوں صرف سنسنی پھیلانے اور کچھ انوکھا اور نیا واقعہ پیش کرنے کے لیے بات کر رہے ہیں۔ وہ چیزوں کی وضاحت نہیں کر رہے ہیں. براہ کرم اسے سمجھنے کے لیے درج ذیل پوسٹ کو پڑھیں اور شئیر کریں۔
بیریٹرک سرجری اور ٹائپ 2 ذیابیطیس: ایک سادہ وضاحت
بیریٹرک سرجری کیا ہے؟
یہ ایک ایسا آپریشن ہے جس میں ہاضماتی نظام کے مخصوص حصوں کو چھوٹا کر کے کھانے کی مقدار کم کی جاتی ہے۔ اس سے وزن میں نمایاں کمی واقع ہوتی ہے، جو نہ صرف آپ کی ظاہری شکل بلکہ صحت پر بھی اچھا اثر ڈالتی ہے۔
ٹائپ 2 ذیابیطیس پر اس کا کیسے اثر ہوتا ہے؟
وزن میں کمی ہونے سے جسم انسولین کو بہتر طریقے سے استعمال کر پاتا ہے، جس سے بلڈ شوگر لیول کنٹرول میں آ جاتا ہے۔ کچھ مریضوں میں تو انسولین کی ضرورت بھی ختم ہو سکتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بیریٹرک سرجری کوٹائپ 2 ذیابیطیس کے کنٹرول میں ایک موثر علاج سمجھا جاتا ہے۔
کیا تمام ٹائپ 2 مریضوں کے لیے ی�� موزوں ہے؟
نہیں، صرف مخصوص حالات میں ہی بیریٹرک سرجری کی سفارش کی جاتی ہے۔ اگر
آپ: BMI 35 سے زائد ہو اور دوسرے علاج کام نہ کر رہے ہوں وزن کی وجہ سے سنگین صحت کے مسائل ہوئے ہوں، جیسے ہائی بلڈ پریشر، دل کی بیماریاں، نیند میں سانس لینے میں دشواری نفسیاتی طور ��ر اس آپریشن کے لیے تیار ہوں تو آپ بیریٹرک سرجری کا آپشن غور کر سکتے ہیں۔
لیکن ہرگز یہ فیصلہ خود نہ کریں۔ اپنے ڈاکٹر سے تفصیلی مشورہ کریں اور جان لیں کہ یہ آپ کے لیے موزوں علاج ہے یا نہیں۔
اہم نکات:
بیریٹرک سرجری ایک بڑا آپریشن ہے اور اس کے اپنے خطرات ہیں۔ اس آپریشن کے بعد زندگی بھر مخصوص ڈائیٹ اور طرز زندگی کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہ سب فیصلے صرف ڈاکٹر کی تجویز پر ہی کیے جانے چاہئیں۔ امید ہے یہ وضاحت آپ کے لیے مددگار ثابت ہوگی
اپ کا موبائل 24 گھنٹے اپ کی باتیں سن رہا ہے اس کا ثبوت یہ ہے کہ اپ جس چیز کے بارے میں بھی بات کر رہے ہوں تھوڑی دیر بعد ہی اسی چیز کا جو ایڈ ہے اپ کو دکھائی دینا سٹارٹ کر دیتا ہے یہ اس وجہ سے ہے کہ ایک اپ کے موبائل میں ایسی پرائیویسی سیٹنگ موجود ہے جس کو اپ ٹرن اف کرنا بھول جاتے ہیں دوستو اس سیٹنگ کو اف کرنے کے لیے سمپلی اپ کو گوگل اکاؤنٹgoogle account کو اوپن کرنا ہوگا گوگل اکاؤنٹ میں جانا ہوگا اس کے بعد ڈیٹا اینڈ پرائیویسی Data and privacy settings سیٹنگ جو ہے اس میں جانا ہوگا اور ڈیٹا اینڈ پرائیویسی سیٹنگ Data and privacy settings کے اندر اپ کو ویب اینڈ ایپ ایکٹیوٹی web and app activity نظر ائے گا
اور اس کے نیچے اپ کو انکلوڈ وائس اینڈ اڈیو ایکٹیوٹیInclude voice and audio activities کا جو چیک باکس ہے اس کو ان چیک کرنا ہوگا اس ٹک کو ہٹانا ہوگا اور اپ کی جو پرائیویسی ہے وہ 100 پرسنٹ سکیور ہو جائے گی ایسی معلومات کے لیے ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں تاکہ اپ کو اور بھی معلومات مل سکیں.جزاک اللّه
معلومات اگر اچھی لگی ہو اور اپ چاہتے ہیں کہ باقی دوستوں کا بھی بھلا ہو جن کو نہیں پتہ تو اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں
اور جن دوستوں کو پوسٹ ابھی بھی سمجھ میں نہیں ائی ہو کمنٹ سیکشن میں جائیں میں اسکرین شاٹ لگا رہا ہوں تاکہ اپ اس کو دیکھ کے سمجھ لیں کہ کون سے چیک کو ان چیک کرنا ہے
#technology #TechNews
#پہلا_آنلائن_پاور��و #internetdown #MUFC #BaddiesEast #bbtvi #WSMDS #deprem #Karachi
دیسی نسخہ
پرانی سے پرانی قبض، گیس ختم کرنے اور پیٹ صاف کرنے کا سادہ اور آسان ترین نسخہ
ھوالشافی۔،۔
اجوائن دو چمچ
زیرہ۔ دو چمچ
سونف ایک چمچ
کالا نمک آدھا چمچ
بنانے کا طریقہ:.
سب سے پہلے زیرہ کو دھوپ میں تھوڑا سا خشک کر لیں
پھر اس میں اجوئن ملا کر اسے دو منٹ کے لئے ہلک آنچ پ�� گرم کریں جس سے اس کا رنگ بھورا سا ہو جائے گا۔
پھر اسے اتار لیں اور اس ایک چمچ سونف اور آدھا چمچ کالا نمک شامل کر لیں اور اسے ا��ھی طرح گرائینڈ کر لیں
لیں جیُ آپ کا نسخہ تیار ہو گیا ہے۔
طریقہ استمال.:
رات کو کھانا کھنانے کے بعد ایک گلاس پانی میں ایک چمچ دو منٹ تک اچھی طرح مکس کر لیں پھر اسے پی لیں صبح تک آپکا پیٹ بالکل صاف ہو جائے گا انتڑیو میں جما ہوا ہر طرح کا مواد نکل جائے گا.۔
☕ گلے کا انفیکشن
اج کل chest infection کی وجہ سے بہت لوگوں کو بخار ھو رہا ھے کھانسی ختم ھونے کا نام نہیں لے رہی یاد رکھیں نزلے زکام میں کبھی دوائی مت لیجئے اسے تین چار دن نکلنے میں لگتے ہیں برداشت کیجئے مگر دوائی مت کھائیے بہت نقصان رھتا ھے بلغم اپنی جگہ جم جاتا ھے جبکہ اسے نکل جانا چاھئیے دوائیاں بلغم کو جما دیتی ہیں جس سے کئ بار دماغ عجیب سی کیفیت میں چلا جاتا ھے ۔۔
🔸قہوہ
1- پانی 2 لیٹر
2- چھوٹی الائچی دانے نکال کر پانچ عدد
3- ادرک چھلکوں کے ساتھ چھوٹا سا پیس آدھی انگلی جتنا باریک سلائس
4- چائے کی پتی کوارٹر ٹی اسپون یا پھر ایک ٹی بیگ
4- گڑ
🔸استعمال کا طریقہ ۔۔۔
پانی میں ادرک ، سبز الائچی ، گڑ یا شکر ڈال کر ڈھکن دے کر پکنے کے لئے رکھ دیں اچھی طرح پک جائے پانی آدھا رہ جائے تو ایک کپ نکال لیجئے باقی ڈھکن دے کر چھوڑ دیجئے اب اس ایک کپ میں اپ نے کوارٹر ٹی اسپون چائے کی پتی ڈال کر مکس کرنی ھے ادھے منٹ تک مکس کیجئے پھر دوسرے کپ میں چھان لیجئے اگر ٹی بیگ استعمال کرنا ھے تو ٹی بیگ کو چار پانچ بار ڈپ کیجئے پھر نکال لیجئے بس اتنی ہی دیر چائے کی پتی کو ابلے ھوئے پانی میں رھنے دینا ھے یہ قہوہ گلے کا انفیکشن چھاتی کا انفیکشن نزلے زکام میں بہترین کام کرے گا دن میں تین سے چار بار بھی پی سکتے ہیں چائے کی جگہ ��گر اسے استعمال میں لے آتے ہیں تو آپکو چائے کی کمی بھی نہیں رھے گی اور معدے کا نظام بھی سیٹ رھے گا بس یاد رکھیں چائے کی پتی کو بوائل نہیں کرنا صرف گرم پانی میں شامل کر کے چھان لینا ھے ،،
سعودی عرب کی حکومت نے اپنے قومی دن پر بنی وڈیو میں ولی عہد محمد بن سلمان کی عمران خان سے ملاقات کے مناظر کو بھی شامل کیا۔
بےشک اللہ عزت دینے والا ہے، ولی عہد محمد بن سلمان اور عمران خان کی دوستی بےمثال ہے
#اليوم_الوطني_93_السعودي#قوم_کی_جان_عمران_خان
The most simple way to find out who was responsible for the arson on the 9th of May, is to ask ourselves the billion rupee question that who gained and benefited the most from the violence. Clearly it wasn’t PTI.
And the other important question to ask is, how come within 48 hours there was the most well planned operation conducted with mind-boggling precision, 10,000 PTI workers , supporters and pro media persons were either jailed or incapacitated.
Very clearly this was all preplanned.
https://t.co/oPmBlySha7
ہمارے رسولِ محترم ﷺ جب بھی جہاد کیلئے نکلتے، عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو کسی طرح کا نقصان نہ پہنچانے کی سخت ترین ہدایات جاری کی جاتیں۔آج ہمارے اپنے سیکورٹی اہلکار آدھی رات کو گھروں پر دھاوا بولتے، دروازے توڑتے، گھریلو ساز و سامان تباہ و برباد کرتے اور (قیمتی اشیاء) چوری کرکے ساتھ لے جاتے ہیں۔
خواتین کے ساتھ بدسلوکی کی جاتی ہے، انہیں ڈرایا دھمکایا جاتا ہے اور اگر مطلوبہ شخص ہاتھ نہ آئے تو اس کے والد حتّٰی کہ گھریلو ملازمین تک کو (بالکل غیرقانونی طریقے سے) اٹھا کر قید کردیا جاتا ہے۔
ایسے ہی ایک حملے کے دوران جب میرا بھانجا ہاتھ نہ لگا تو میری ہمشیرہ کے ڈرائیور اور باورچی رحیم کو اٹھا لیا گیا۔ دونوں کو قید کردیا گیا اور جانوروں (sardines) کیطرح ایک چھوٹے سے ڈربے میں پھینک دیا گیا۔ رحیم کو تو سانس کی تکلیف تھی چنانچہ رہائی کے بعد جب سے وہ واپس لوٹا ہے وینٹیلیٹر پر موت و حیات کی کشمکش میں ہے۔ جو گروہ (ایک جمہوری ملک میں) دہشت کے اس راج کا ذمہ دار ہے وہ بلاشبہ خود کو قانون سے بالاتر سمجھتا ہے۔
ہم مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت سرکار کے ہاتھوں انسانی حقوق کی ایسی بہیمانہ خلاف وزریوں کی داستانیں تو سُنا کرتے تھے مگر ہمارے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ وحشت و بربریت کی ایسی تاریخ یہاں (پاکستان میں) بھی رقم کی جائے گی۔
(جبر و وحشت) کی اس پالیسی سے اگرچہ وقتی طور پر عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا ہو مگر (عوام کے سینوں میں کھَولتا ہوا) نفرت و ناراضگی کا لاوا کسی وقت بھی باہر آجائے گا۔
Whenever our Holy Prophet (PBUH) would go for battle, there were strict instructions that women, children and elders were not to be harmed. Today, our own security forces are raiding our houses in the middle of the night, breaking doors, vandalising the house and robbing it.
Women are abused, harassed and threatened and if the person is not there then their boys, fathers and even servants are picked up and jailed.
My sisters driver and cook Rahim were picked up when the police couldn’t find her son. Both were jailed where they were packed like sardines. Rahim suffered breathing problems and since his release he has been on the ventilator fighting for his life. Clearly those who are responsible for this reign of terror feel they are above law.
We used to hear about such grave violations of human rights in Indian occupied Kashmir but never imagined this would be happening here.
While this policy might have temporarily spread fear amongst the people, it’s only a matter of time before this seething hatred comes out in the open.
خیبرپختونخوا میں تباہ کن طوفانِ باد و باراں کے باعث قیمتی جانوں کے ضیاع پر نہایت رنجیدہ ہوں۔ میری دعائیں اور ہمدردیاں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں اور میں زخمیوں کی جلد اور مکمل شفایابی کیلئے دعا گو ہوں۔
Saddened to learn about the loss of lives due to the devastating storm in KP.
My deepest condolences to the victims and prayers for the recovery of the injured.
رجیم چینج آپریشن نے کیسے ایک سال میں پاکستانی قوم کو اس سے کہیں زیادہ نقصان پہنچایا جتنا کبھی کسی دشمن نے پہنچایا ہو۔
اس سے بھی بڑھ کر ستم تو یہ ہے کہ اس ملک کے لوگوں کے خلاف اس (سنگین) جرم کے ارتکاب پر کسی کا بھی محاسبہ نہیں کیا جا رہا۔
How in one year the regime change operation has done more damage to the people of Pakistan than any enemy could have ever caused.
What’s worse is that no one is being held accountable for this crime against the people of this country.
آج میں نے ایک عالمی ریکارڈ توڑا ہے، ظاہر ہے کہ کرکٹ کے میدان میں نہیں بلکہ 20 مقدمات میں عدالت میں پیش ہوکر، جوکہ اپنی نوعیّت کا ایک نیا ریکارڈ ہے۔ اس میں قتل اور دہشتگردی سے لیکر بغاوت تک کے مقدمات شامل ہیں۔
کمال کی بات تو یہ ہے کہ جب میں نیب کی حراست میں تھا تو مزید 9 فوجداری مقدمات مجھ پر تھوپ دیے گئے۔
قانون کی حکمرانی، جس کا میں (ہمیشہ سے قائل ہوں اور) احترام کرتا آیا ہوں، کے پیشِ نظر میری ہرممکن کوشش ہے کہ اپنے خلاف قائم 150 (جعلی) مقدمات میں سے کسی ایک کی بھی عدالتی پیشی چھوٹ نہ پائے۔
اس سطح کی انتقامی کارروائیوں سے امپورٹڈ حکومت کی ساکھ ہی پوری طرح خاک میں نہیں مل گئی بلکہ اب یہ ثابت ہوچکا ہے کہ ہمارے خلاف اس سفاکیّت اور فسطائیت کا واحد مُحرِّک یہ ہے کہ مقتدر گروہ انتخابات میں تحریک انصاف کے ہاتھوں شکستِ فاش سے خوفزدہ ہے۔
اپنے مخالفین کو جبر و انتقام کا نشانہ بنانے کیلئے جس ڈھٹائی اور بےشرمی سے قانون پامال کیا جارہا ہے بدقستمی سے وہ خود ہمارے نظامِ عدل کیخلاف ایک بھیانک فردِ جرم ہے۔
آزاد جمہوری معاشروں میں تو شہریوں کے بنیادی حقوق کی یوں پامالی کا تصور تک ممکن نہیں۔
پنجاب کےسابق گورنر لطیف کھوسہ مجھ پر لگائے جانے والے قتل کےالزام کے جھوٹےہونے کی تصدیق اور (اس بےجا الزام تراشی کی) مذمت کرتے ہوئے۔
انہوں نے یہ وضاحت بھی کی کہ عبدالرزّاق شر کو ذاتی دشمنی اور مخاصمت کی بناء پر قتل کیا گیا۔
Congratulations Kazam Khan for getting elected as Chairman of Council of Pakistan Newspaper Editors (CPNE) Committee for Free Media. You were a vocal critic of PECA & in retrospect I agree with you. Right to free speech is a key human right. We have great expectations from this committee.