سیاست اس چڑیا کا نام ہے
جو اڑتی رہتی ہے اور مختلیف جگہ کا دانہ چگتی رہتی ہے
اسے غرض نہی ہوتی کہ دانہ کس نے ڈالا ہے بس اسے اپنا پیٹ بھرنا ہوتا
اور ہھر پیٹ بھر کر اپنے گھونسلے میں چلی جاتی ہے 🙏🏻🌹
کیچڑ میں پتھر مارنے سے چھینٹے کس کس پر جاتے ہیں اور کون کون گندہ ہوتا ہے !!
عوام کو تکلیف نہ دے سپریم کورٹ بلکے
سب باتوں کو پس پشت ڈال کر الیکشن کی طرف گامزن کرے کیونکہ جب پنڈورا بکس کھلتا ہے تو بہت سے ادارے بھی رگڑے میں آتے ہیں
السلام عليكم
سیاست کو بالائے طاق رکھ کر اپنی دوستیاں اور رشتوں کی قدر کریں ۔ سیاست دان بعد میں پھر ایک ہو جاتے ہیں مگر رشتے میں اگر دراڑیں پڑ گیں تو وہ مشکل سے جاتی ہیں ۔
صبح بخیر
سیاست چھوڑو چلو
استقبال کرتے ہیں رمضان الکریم کا
جو چند دن کے فاصلے پر ہم سے ہے
ا للّٰہ پاک ہر مسلمان کو رمضان کریم کی برکتیں سمیٹنے کی توفیق دے اور شب قدر میں اپنے گناہوں سے توبہ کی توفیق عطا کرے آمین 🌹🌹🌹
سوال ہے
موجودہ ایم کیو ایم کو تو بہادرآباد ٹولہ کہہ کر مسترد کردیا گیا۔ ان کا مذاق اڑایا جاتا رہا۔ اب کراچی والے دوست کس منہ سے ان سے امیدیں لگانے اور انہیں نصیحتیں جھاڑ رہے ہیں؟۔
ابو نے کہا الیکشن لڑو ۔ چاہے آدھی سیٹس نا ملیں ۔ الیکشن لڑا ۔
ابو نے کہا فلاں سے اتحاد کرو ۔
کرلیا ۔
ابو نے کہا فلاں سے علیحدہ ہو جاؤ
علیحدہ ہو گئے
ابو نے کہا فلاں سے پھر وعدے کر کے معاہدہ کرو ۔
کر لیا۔
جب ابو کے کہنے پر سیاست کرنا ہے تو عوام سے ووٹ کیوں لیتے ہیں یہ سیاستدان ؟؟
ٹویٹر پر جن کا چناؤ سے کوئی لینا دینا نہی وہ سارے انصافی
خان کا ہو ایک اشارہ
حاضر حاضر لہو ہمارا
کررہے ہیں
اور جو اسمبلی میں انصافی ہیں وہ آپے ای چوہدری ہیں، خان نے پرویز الہی کو سلیکٹ کیا، انصافی کہتے ہم نے ماننا ہی نہی، ووٹ ای نہی پانا انہاں نوں
نص جاو ایتھوں
🤣🤣🤣
#انپڑھ